Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

دہلی سرکار اور دو نجی کمپنیوں کے درمیان اہم معاہدے پر دستخط

نئی دہلی، 31 اگست(میرا وطن نیوز ) دہلی سرکار نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے شہری عوامی مقامات کو بحال کرنے کی طرف ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ وزیر اعلیٰ کی موجودگی میں دہلی سرکار (پی ڈبلیو ڈی) اور دو کمپنیوں کے درمیان پیر کو ایک مفاہمت نامے پر دستخط ہوئے۔ اس موقع پر وزیر […]

image

دہلی فساد: عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت پر سماعت 21 ستمبر کو

نئی دہلی، 31 اگست (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے دہلی فسادات کی سازش رچنے کے ملزم عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی درخوا ستو ں پر سماعت ملتوی کردی ہے۔ جسٹس پرتیبھا سنگھ کی بنچ نے معاملے کی اگلی سماعت 21 ستمبر کو کرنے کا حکم دیا۔ دراصل دونوں کی ضمانت […]

image

سورہ نوح کا پیغام: دعوتِ حق میں صبر، استغفار اور اللہ پر کامل بھروسہ

نئی دہلی،31اگست (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کی جانب سے نارتھ گونڈامیں درس قرآن کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈاکٹر محمد یامین نے سورہ نوح کی تلاوت کے ساتھ اس کا ترجمہ اور تفسیری تشریح پیش کی۔ انہوں نے سورہ نوح کے شا ن نزول، اس کے پس منظر اور اس میں […]

image

سورہ نوح کا پیغام: دعوتِ حق میں صبر، استغفار اور اللہ پر کامل بھروسہ

نئی دہلی،31اگست (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کی جانب سے نارتھ گونڈامیں درس قرآن کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈاکٹر محمد یامین نے سورہ نوح کی تلاوت کے ساتھ اس کا ترجمہ اور تفسیری تشریح پیش کی۔ انہوں نے سورہ نوح کے شا ن نزول، اس کے پس منظر اور اس میں […]

image

خواتین کی ترقی میں رکاوٹ بننے والی رجعت پسند سوچ ناقابلِ قبول ہے: جمال صدیقی

نئی دہلی،31اگست (میرا وطن نیوز ) بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ کے سابق قومی صدر جمال صدیقی نے کیرالہ کے اسلامی علما سے متعلق حالیہ بیان اور سرکلر پر ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کی عوامی اور سماجی زندگی میں شرکت کو محدود کرنے والی رجعت پسند سوچ پر سنجیدگی سے غور […]

image

مومن کانفرنس کے دو اہم رہنماو ¿ں فہم الدین انصاری اور ڈاکٹر مشتاق انصاری کے انتقال پر تعزیتی نشست

نئی دہلی، 30 اگست(میرا وطن نیوز) آل انڈیا مومن کانفرنس کی جانب سے غالب اکیڈمی، حضرت نظام الدین میں دہلی اسٹیٹ کے سابق صدر فہم الدین انصاری اور سابق جنرل سکریٹری ڈاکٹر مشتاق انصاری کے انتقال پر تعزیتی نشست منعقد ہوئی۔ نشست میں مومن کانفرنس کے عہدیداران و کارکنان، سماجی شخصیات، مرحومین کے اہلِ خانہ […]

image

جامع مسجد ذاکر نگر میں سہ روزہ سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد

نئی دہلی،30اگست (میرا وطن نیوز ) مجلس تحفظ ختم نبوت دہلی کے زیراہتمام جامع مسجد ذاکر نگر میں سہ روزہ سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد ہوا ، جس میں سیرت طیبہ ، نزول وحی، واقعہ معراج اور قرآن کریم جیسے اہم اور بنیادی موضوعات پر علمی و تحقیقی گفتگو کی گئی۔ کانفرنس کی صدارت حضرت […]

image

مولڑ بند وارڈ میں 2 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

نئی دہلی،30اگست (میرا وطن نیوز ) بدر پور اسمبلی حلقہ کے تحت مولڑبند وارڈ کے ایف بلاک میں اتوار کومقامی ایم ایل اے رام سنگھ نیتا جی اور کونسلر ہیم چند گوئل کی موجودگی میں رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی کے ذریعہ 2 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز کیا گیا۔ سرکار کے […]

image

اردو اکادمی دہلی :’نئے پرانے چراغ‘ کے تیسرے روز ادبی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری

نئی دہلی، 30 اگست(میرا وطن نیوز) اردو اکادمی، دہلی کے زیر اہتمام جاری پانچ روزہ ادبی اجتماع ’نئے پرانے چراغ‘کے تیسرے دن مختلف ادبی نشستوں کا انعقاد عمل میں آیا، جن میں تنقیدی و تحقیقی اجلاس، تخلیقی اجلاس اور مشاعرے نے ادبی فضا کو مزید بامعنی اور پررونق بنا دیا۔تیسرے دن کا پہلا تنقیدی و […]

image

سائنسی روڈ میپ اور ٹائم باو ¿نڈ ماڈل کے ذریعہ اوکھلا، بھلسوا اور غازی پور سائٹ میں آئی بہتری

نئی دہلی، 30 اگست(میرا وطن نیوز) دہلی سرکار نے اوکھلا، بھلسوا اور غازی پور میں کچرے کے پہاڑوں کو ہٹانے میں اہم پیش رفت کی ہے ۔ اب تک، تقریباً 2.16 کروڑ میٹرک ٹن کچرے کو ان تین لینڈ فل سائٹس پر پروسیس کیا جا چکا ہے، او ر کل 100 ایکڑ اراضی کو دوبارہ […]

image