Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ہندوستان اور ارجنٹائن کھولیں گے اقتصادی شراکت داری کےلئے نئی راہیں

ہندوستانی زرعی مصنوعات کے لیے کھلیں گے نئے مواقع سنجے ٹوٹیجا نئی دہلی،29اگست (میرا وطن نیوز ) ہندوستان اور ارجنٹائن اپنے اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے اور تجارتی تعاون کے لیے نئی راہیں تلا ش کرنے کے لیے تیار ہیں۔ دونوں ممالک نے اپنی اقتصادی شراکت داری کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس […]

image

میئر نے بھلسوا لینڈ فل سائٹ کا معائنہ کیا،بایو مائننگ کے کاموں کا جائزہ لیا

نئی دہلی، 29 اگست (میرا وطن نیوز) میئر پرویش واہی نے ہفتہ کو بھلسوا لینڈ فل سائٹ کا معائنہ کیا اور وہاں جاری بایو مائننگ کے کاموں کا جا ئزہ لیا۔انہوں نے افسران کو بھلسوا لینڈ فل پر جاری کوڑے کو ٹھکانے لگانے کے کام کو مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت دی۔ […]

image

اوکھلا اسمبلی حلقہ کے اوپن نالوں کو جعلی سے ڈھانپ کر کے محفوظ بنایا جائے

مقامی لوگوں کا امانت اللہ خان ،نازیہ دانش ،اریبہ خان اور نیتو سے مظالبہ نئی دہلی ،29اگست (میرا وطن نیوز ) اوکھلا اسمبلی حلقہ میں ترقیاتی کاموں اور صاف صفائی کے فقدان ،سڑکوں پر انکروچمنٹ اور ٹریفک جام کو لے کر مقامی سطح پرسیاست ہونا عام بات ہے ۔حالانکہ پچھلے دنوںحلقے کی سڑکوں پر گڑھوں […]

image

مسجد زہرا گوتم پوری میں لیاقت علی کی مجلس سوئم آج

نئی دہلی ،29اگست (میرا وطن نیوز ) شمال مشرقی دہلی واقع مسجد زہراؑگوتم پوری میں 30اگست بروز اتوار بعد نماز مغربین انجمن آل اطہر ر جسٹرڈ سانکھنی کے ممبرمرحوم لیاقت علی ابن ذوالفقار علی مرحوم کے سوئم کی مجلس کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔مو لا نا نعمت علی قمی خطاب فرمائیں گے ۔جبکہ […]

image

اردو اکادمی، دہلی کے زیر اہتمام’نئے پرانے چراغ‘پروگرام کے تحت تقریبات کا سلسلہ جاری

نئی دہلی،29 اگست(میرا وطن نیوز ) اردو اکادمی،دہلی کے زیرِ اہتمام جاری پانچ روزہ ادبی اجتماع ’نئے پرانے چراغ‘کے دوسرے دن کا پہلا تنقیدی و تحقیقی اجلاس اکادمی کے قمر رئیس سلور جبلی آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت پرو فیسر خواجہ اکرام الدین، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی اور پروفیسر شمیم احمد، سینٹ اسٹیفنس […]

image

پروفیسر رحمان مصور راجندر یادو ہنس غزل اعزاز سے سرفراز

نئی دہلی،29اگست (میرا وطن نیوز ) ملک کے ممتاز ادبی جریدے ہنس نے پروفیسر رحمان مصور کو 2026 کے راجندر یادو ہنس غزل سمان سے سرفراز کیا ہے۔ انہیں یہ باوقار اعزاز دلی کے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں جمعہ کی شام منعقد ایک باوقار تقریب میں پیش کیا گیا۔ مشہور شاعر پروفیسر شہپر رسول نے […]

image

غالب انسٹی ٹیوٹ میںدو روزہ قومی سمینار ’فراق گورکھ پوری: شخصیت اور ادبی میراث‘ کا اختتام پذیر

نئی دہلی ،29اگست (میرا وطن نیوز ) غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام دو روزہ قومی سمینار ’فراق گورکھ پوری: شخصیت اور ادبی میراث‘ اختتا م پذیر ہوا۔ سمینار کے چار تکنیکی اجلاس منعقد ہوئے۔ پہلے اجلاس کی صدارت شعبہ ¿ اردو جامعہ ملیہ اسلا میہ کے سابق صدر پروفیسر شہپر رسول نے کی۔ صدارتی […]

image

راحت رسانی کےلئے حتی المقدور اقدامی جذبے کے ساتھ کاموں کا آغازکیا جائے

نئی دہلی ،29اگست (میرا وطن نیوز ) نیپال وتبت کی سرحد پر گلیشیر ٹوٹنے سے آنے والے حالیہ قیامت خیز اور اچانک سیلاب سے جو مناظر سامنے آرہے ہیں، وہ بہت ہولناک ہیں۔ کونسل کے کارگزار صدر، مولانا انیس الرحمن قاسمی نے جاری بیان میںافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دل دہلانے والے […]

image

رکشا بندھن پر تحفہ دینے کی روایت ہے، دھوکا دینے کی نہیں:بھاردواج

نئی دہلی، 28اگست(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے دہلی ریاستی صدر سوربھ بھاردواج نے سائیکل خریداری گھوٹالے کو لے کر رکشا بند ھن کے موقع پر جمعہ کو ایک بار پھر بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکار پر حملہ بولا۔ انہوں نے کہا کہ رکشا بند ھن کا تہوار دہلی کی بیٹیوں […]

image

فراق کی شاعری نے اردو کو باوقار عاشق سے متعارف کرایا: ڈاکٹر خالد علوی

نئی دہلی ،28اگست (میرا وطن نیوز ) فراق نے اردو شاعری کو نیا عاشق دیا ہے۔ فراق کی غزل کے عاشق و معشوق کی بڑی نمایاں خصوصیات یہ ہیں کہ ان میں وقار پایا جاتا ہے جو ہماری چار سو سال کی روایت میں نئی چیز ہے۔ ان خیالات کا اظہا ر ڈاکٹر خالد علوی […]

image