
نئی دہلی، 4 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی کے جنتر منتر پر ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ (سی جے پی) کے مظاہرے کے دوران کارکن نشو آزاد کے والد سنجے آزاد پر مبینہ حملے اور ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے جمعہ کو مختلف تنظیموں اور گروپوں نے پارلیمنٹ اسٹریٹ پولیس اسٹیشن کے باہر دھرنا دیا۔ […]
نئی دہلی، 4 ستمبر(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ دہلی میونسپل کارپوریشن قومی راجدھانی کو ’ترقی یافتہ دہلی‘ کے طور پر آ گے بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ایم سی ڈی کو راجدھانی کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی، صفا ئی ستھرائی، کچرے کو ٹھکانے لگانے اور ماحولیاتی بہتری […]
نئی دہلی، 4 ستمبر (میرا وطن نیوز ) دہلی کے چیف الیکشن آفیسر(سی ای او) دفتر نے کہا ہے کہ خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) کے تحت جو اہل ووٹر مقررہ مدت میں گنتی فارم جمع نہیں کرا سکے، وہ اب بھی ووٹر لسٹ میں اپنا نام شامل کراسکتے ہیں۔ ایسے افراد 30 ستمبر تک […]
نئی دہلی ،4ستمبر (میرا وطن نیوز ) ایک تحقیق کار کی تحریر میں ربط، تسلسل، توازن، منطقی استدلال، صحیح اور معتبر حوالہ جات، علمی زبان اور روانیِ بیان جیسی خوبیاں مسلسل لکھتے رہنے کی مشق سے حاصل ہوتی ہیں۔ اگر تحقیق کار کو لکھنے کی عادت نہیں ، لکھے ہوئے کو بار بار پڑھنے اور […]
دونوں خاتون صحافیوں کے ساتھ مذہب کے نام پر امتیازی سلوک کیے جانے کی تحقیقات ہونی چاہیئے نئی دہلی، 4 ستمبر ( میرا وطن نیوز ) سوشل اینڈ آرٹی آئی ایکٹیوسٹ محمد شاہد گنگوہی اور ساو ¿تھ ایشین مائنارٹی لائرز ایسوسی ایشن ( ساملا ) کے سکریٹری جنرل ایڈووکیٹ فیروز خان غازی نے 4PM نیوز […]
نئی دہلی،4ستمبر (میرا وطن نیوز ) صدر بازار کے قطب روڈ علاقے میں شری کرشن جنم اشٹمی کا تہوار عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ صدر بازار باری مارکیٹ ٹریڈ ایسوسی ایشن کے صدر پرمجیت سنگھ پما کی صدارت میں منعقد تقریب میں راکیش یادو ، ورندر آریہ، کلدیپ سنگھ، سنیل پوری، را جیش […]
نئی دہلی،4ستمبر (میرا وطن نیوز ) جماعتِ اسلامی ہند، لکشمی نگریونٹ کے تحت بعد نماز عشاءآرام پارک میں درسِ قرآن کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سورہ بقرہ کی آیات 40 تا 46 کا ترجمہ اور تفسیر بیان کی گئی۔امیرمقامی فلاح الدین فلاحی نے آیات کی تشریح کرتے ہوئے ان میں بیان کیے گئے […]
نئی دہلی ،4ستمبر (میرا وطن نیوز ) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میںمسلمانوں سے اپیل کی کہ پنج وقتہ نمازوں کی پابندی کریں اور نوجوانوں کو بھی اس کا پابند بنائیں چونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ […]
نئی دہلی، 3 ستمبر(میرا وطن نیوز ) انڈین یوتھ کانگریس (آئی وائی سی) اور نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) نے جمعرا ت کو نئی دہلی میں کینڈل مارچ کا اہتمام کیا۔ مارچ کا مقصد دہلی عصمت دری کی شکار کے لیے فوری انصا ف اور قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کا […]
نئی دہلی، 3 ستمبر(میرا وطن نیوز ) نئی دہلی میونسپل کونسل نے شہریوں اور سیاحوں کو بہتر شہری سہولیات فراہم کرنے اور عوامی سہولت کو بڑھا نے کے لیے ایک اہم اقدام کے تحت کناٹ پلیس میں 11 پبلک ٹوائلٹ یونٹس (پی ٹی یو) کے کام کے اوقات کو آدھی رات تک بڑھانے کا فیصلہ […]