Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

دہلی جل بورڈ ایس ٹی پی گھوٹالہ معاملے میں ستیندر جین کو ضمانت

نئی دہلی، 3 ستمبر (میرا وطن نیوز ) دہلی کی راوز ایونیو کورٹ نے دہلی جل بورڈ ایس ٹی پی گھوٹالہ میں دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین کو ضما نت دے دی ہے۔ عدالت نے جین کو 2 لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے اور اتنی ہی رقم کے دو ضمانتیوں کو پیش کرنے کی […]

image

جلوس محمدی کے موقع پر مفتی مجیب کی گرفتاری سخت الفاظ میں مذمت

نئی دہلی، 2 ستمبر (میرا وطن نیوز) پیوپلس اویرنس فورم کے صدر اور ایڈوکیٹ سپریم کورٹ زیڈ کے فیضان نے مفتی مجیب کی گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے غیر قانونی،غیر ضروری اور مسلمانوں کے خلاف ایک انتقامی نیز سیاسی عمل قرار دیا ۔ انھوں نے کہا کہ یہ بات چھپی ہوئی […]

image

طلباءکی حفاظت ، تعلیم سے متعلق معاملات، طویل عرصے سے زیر التواءشکایات کو ترجیحی دی جائے

نئی دہلی، 2 ستمبر(میرا وطن نیوز) وزیر اعلی ریکھا گپتا نے بدھ کے روز مکھیہ منتری جن سیوا سدن میں منعقدہ عوامی سماعت کے دوران دہلی کے مختلف حصوں کے شہریوں کے ساتھ براہ راست بات چیت کی۔ انہوں نے ایک ایک کر کے شہریوں کے مسائل اور شکایات سنیں اور متعلقہ حکام کو ہدایت […]

image

کونسلر مکیش کمارگوئل بنے پرموشن کمیٹی کے چیئر مین ،میئر نے دی مبارکباد

نئی دہلی 2ستمبر (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کی خصوصی کمیٹیوں کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین بدھ کو بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ ان میںسینئر کونسلر پرموشن کمیٹی کے چیئر مین مکیش گوئل اور ڈپٹی چیئر پرسن رینا مہیشوری ،ورکس کمیٹی کی چیئر پرسن پریتی اور ڈپٹی چیئر مین دھرمبیر شرما ،میڈیکل کمیٹی کے […]

image

طاہر حسین کی عمر قید کو چیلنج کرنے والی عرضی پر ہائی کورٹ کا دہلی پولیس کو نوٹس

نئی دہلی، 2 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے 2020 کے دہلی فسادات کے دوران انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے افسر انکت شر ما کے قتل کے لئے ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی گئی عمر قید کی سزا کو چیلنج کرنے والی طاہر حسین کی عر ضی پر سماعت کرتے ہوئے […]

image

سابق صدر اقلیتی مورچہ جمال صدیقی نے پارٹی قومی صدر نتن نبین سے کی ملاقات

نئی دہلی ،2ستمبر (میرا وطن نیوز ) بی جے پی اقلیتی مورچہ کے سابق صدر جمال صدیقی نے بدھ کو پارٹی کے ہیڈ کوارٹر میںقومی صدر نتن نبین سے ملاقات کی۔ انہوں نے ملاقات کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی جی کی کال پر شروع کی گئی ’ایک پیڑما ںکے نام‘مہم کے حصے کے طور […]

image

جماعت اسلامی ہند عثمان پور شاستری پارک یونٹ کے تحت درسِ قرآن کا انعقاد

نئی دہلی،2ستمبر (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند، عثمان پور شاستری پارک یونٹ کے تحت درسِ قرآن کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں عبدالغفار صدیقی نے سورہ مریم کا درس پیش کیا۔ انہوں نے سورہ مریم کے شانِ نزول، اس کے تاریخی پس منظر اور اس میں پوشیدہ اہم پیغامات پر تفصیلی گفتگو […]

image

قائم مہدی کو بی جے پی دہلی یووا مورچہ کا اسٹیٹ آئی ٹی سربراہ مقرر

نئی دہلی،یکم ستمبر (میرا وطن نیوز ) اپنی تنظیمی توسیع کے ایک حصے کے طور پربی جے پی کے دہلی ریاستی یوا مورچہ نے قائم مہدی کو ریاستی آئی ٹی کا سربراہ مقرر کیا ہے۔ پارٹی کے سینئر رہنماو ¿ں، عہدیداروں اور کارکنوں نے ان کی تقرری پر انہیں مبارکباد دی اور ان کے نئے […]

image

51 رکنی قومی نگرانی کمیٹی کا اعلان:

بھارتی مسلمانوں سے متعلق مسائل کےلئے آئینی، قانونی اور سیاسی راستے اختیار کرے گی کمیٹی نئی دہلی ،یکم ستمبر(میرا وطن نیوز ) مسلم رہنماو ¿ں اور دانشوروں کے قومی اجلاس میں کیے گئے فیصلے کے بعد منگل کو 51 رکنی قومی نگرانی کمیٹی کا اعلان کیا گیا۔ اس کمیٹی میں سماجی، مذہبی، قانونی، سیاسی اور […]

image

اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ میں مفاد عامہ کے حوالے سے تجاویز منظور

نئی دہلی ،یکم ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی میونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ منگل کو منعقد ہوئی، جس میں مفاد عامہ سے متعلق مختلف اہم مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اور کئی اہم تجاویز منظور کی گئیں۔ میٹنگ کے دوران حکمرا ن جماعت اور اپوزیشن دونوں کے کونسلرز کو اپنے اپنے […]

image