
3 کلو واٹ تک کی صلاحیت کے روف ٹاپ سولر سسٹم کو صفر کی لاگت پر کیا جائے گا نصب نئی دہلی، یکم ستمبر(میرا وطن نیوز ) دہلی کے توانائی کے منظر نامے کو تبدیل کرنے کی طرف ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے، ریکھا گپتا سرکار نے ہر گھر تک شمسی توانائی پہنچانے کے لیے […]
نئی دہلی، یکم ستمبر (میرا وطن نیوز) راجدھانی میں پیاز کی قیمتوں اور دستیابی کو لے کر بڑھتے دباو ¿ کے درمیان دہلی سرکار نے عوام کو بڑی را حت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی سرکار نے دہلی کے لیے 1000 میٹرک ٹن پیاز فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسے مناسب نرخ والی دکانوں […]
نئی دہلی، یکم ستمبر(میرا وطن نیوز ) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر سردار ترنجیت سنگھ سندھو نے منگل کو “میونسپل سالڈ ویسٹ مینجمنٹ: ایک ملٹی لیول/ملٹی اسٹیک ہولڈر اسٹریٹیجی ٹو سرکلرٹی” پر ایک روزہ برون اسٹورمنگ ورکشاپ کا افتتاح کیا، جس کا اہتمام دہلی میونسپل کارپوریشن نے آئی آئی ٹی دہلی، نئی دہلی کے تعاون سے […]
آئندہ سما عت کے لیے 29 اکتوبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے نئی دہلی،یکم ستمبر (میرا وطن نیوز ) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے رجسٹرار پروفیسر محمد مہتاب عالم رضوی کے خلاف سوشل میڈیا اور دیگر عوامی پلیٹ فارمز پر چلائے جانے والے مبینہ پروپیگنڈے پردہلی کی سول عدالت نے بادی النظر میں ہتکِ عز […]
نئی دہلی،یکم ستمبر(میرا وطن نیوز ) پردیش مہیلا کانگریس لیڈروںنے کہا کہ چلتی بس میں 16 سالہ لڑکی کی عصمت دری کے گھنا و ¿ نے وا قعے نے ایک بار پھر نربھیا کیس کی دردناک یادیں تازہ کر دی ہیں۔ پارٹی خواتین کے خلا ف بڑھتے ہوئے جرائم کی سخت مذمت کرتی ہے۔ بی […]
نئی دہلی، یکم ستمبر(میرا وطن نیوز) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے منگل کودہلی یونیورسٹی کے طلباءسے خطاب کرتے ہوئے کہا، ’دہلی اسمبلی کے احاطے میں جلد ہی ایک جدید اور جدید ترین میوزیم قائم کیا جائے گا، جو دہلی کے لوگوں کو اس تاریخی مقام کی بھرپور تاریخ، آئینی میراث، اور تعمیراتی ورثے […]
نئی دہلی،یکم ستمبر (میرا وطن نیوز ) ڈی ڈی اے نے ماسٹر پلان 2047 پر تبادلہ خیال کے لیے منگل کو دہلی کے ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل ایز کی میٹنگ بلائی۔ جس میں جنوبی دہلی کے ایم پی رام ویر سنگھ بدھوڑی نے ماسٹر پلان میں اضا فی موضوعات کو شامل کرنے کا مشورہ […]
نئی دہلی،یکم ستمبر(میرا وطن نیوز) رسول رحمت حضرت محمدمصطفی کے یوم ولادت کے مبارک موقع پرانجمن شیعة الصفائ(رجسٹرڈ)دہلی کے زیراہتمام امسال بھی 3ستمبر(جمعرات)کو8بجے شب میںشیعہ جامع مسجد،کشمیری گیٹ پر’جشن عید میلادالنبی‘ کے عنوان سے عظیم الشان محفل مقاصدہ کاانعقادکیاگیاہے۔اس موقع پرمشہور ومعرو ف علماءکرام فضائل رسالتمآب بیان کریںگے جبکہ عالمی شہرت یافتہ شعراءحضرات منظوم نذرانہ […]
نئی دہلی ،یکم ستمبر(میرا وطن نیوز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے قومی صدر فیروز احمد ایڈووکیٹ کی قیادت میں آل انڈیا مسلم مجلس مشا ورت کے ایک نمائندہ وفد نے پیر کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر نعیمہ خاتون سے ملاقا ت کی اور یونیورسٹی کی خودمختاری، املاک کے تحفظ، تعلیمی […]
نئی دہلی،یکم ستمبر (میرا وطن نیوز ) سینئر فیکلٹی ممبرجنید حارث شعبہ اسلامک اسٹڈیز، جامعہ ملیہ اسلامیہ نے منگل کو شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے صدر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ انہوں نے سابق صدرِ شعبہ پروفیسر اقتدار محمد خان اور ڈین، فیکلٹی برائے انسانی علوم و السنہ سے باضابطہ طور پر […]