Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

یوم اساتذہ کے موقع پردہلی میونسپل کارپوریشن کے اساتذہ اعزاز سے سرفراز

نئی دہلی ،5ستمبر (میرا وطن نیوز ) مرکزی وزیر مملکت اور دہلی بی جے پی کے صدرہرش ملہوترا نے میئر پرویش واہی کے ساتھ ہفتے کو سو ک سینٹر کے کیدارناتھ ساہنی آڈیٹوریم میں یوم اساتذہ کے موقع پر ایم سی ڈی کے اساتذہ کو اعزاز سے نوازا۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے زمانہ […]

image

ذات پات کی مردم شماری کے موجودہ فارمیٹ میں بنیادی خامیاں

نئی دہلی، 5 ستمبر(میرا وطن نیوز ) کانگریس لیڈر، قومی سکریٹری اور اے آئی سی سی او بی سی ایڈوائزری کونسل کی رکن سبھاشنی یادو نے دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے دفتر، راجیو بھون میں منعقد پریس کانفرنس کہا کہ ’درست گنتی ، درست اعداد و شمار ، منصفانہ حصہ ،سماجی انصافاصل بنیاد بنا کر […]

image

دہلی میں خاتون صحافیوں کے ساتھ بدسلوکی قابلِ مذمت: ملّی کونسل

نئی دہلی ،5ستمبر (میرا وطن نیوز ) ساکیت علاقے میں دو مسلم خاتون صحافیوں کے ساتھ پولیس کے ناروا سلوک کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس واقعہ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا ملّی کونسل کے اسسٹنٹ جنرل سکریٹری شیخ نظا م الدین نے کہا کہ ’دو خاتون صحافی شاہین خان اور […]

image

عدالت نے ڈابری کربلا میں واقع قبروں کی حفاظت کا حکم دیا، عوام کو ملی بڑی راحت

نئی دہلی،5ستمبر (میرا وطن نیوز ) ڈابری میں واقع تاریخی مسلم قبرستان اور کربلا کی زمین (خسرہ نمبر 27/19، پاکٹ 20-D، دوارکا ) کے تعلق سے ایک اہم قانونی پیش رفت میں دہلی کی دوارکا کورٹ نے قبروں کی حفاظت کے لیے عبوری ہدایات جاری کی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے دہلی ڈیولپمنٹ […]

image

سُوتنتر بھاردواج کو ایک دن کیلئے پولیس حراست میں بھیجا گیا

نئی دہلی، 5 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی کی پٹیالہ ہاو ¿س عدالت نے جنتر منتر پر احتجاج کے دوران ایک مظاہرہ کرنے والی طالبہ کے والد پر حملہ کرکے انہیں زخمی کرنے کے الزام میں گرفتار سُوتنتر بھاردواج کو ایک روزہ پولیس حراست میں بھیج دیا ہے۔ سُوتنتر بھاردواج کو ایک روز قبل، 4 […]

image

صحافی شاہین خان اور نفیسہ خان کو پولیس کے ذریعہ زد و کوب کئے جانے کی مذمت

نئی دہلی،5ستمبر (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند نے دہلی کے ساکیت پولیس اسٹیشن میں دو خواتین صحافیوں شاہین خان اور نفیسہ خان کے ساتھ مارپیٹ اور بدسلوکی کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس واقعے کی فوری اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیا کے لیے جاری ایک بیان میں جماعت اسلامی […]

image

آئی جی آئی ائیرپورٹ ٹرمینل 3 پر کچھ دیر کی بارش کے بعد پانی بھر گیا ‘ انکش نارنگ

نئی دہلی، 4 ستمبر(میرا ون نیوز) جمعہ کو دہلی میں ہونے والی بارش نے بی جے پی سرکار کے کھوکھلے دعوو ¿ں کو بے نقاب کر دیا۔ اندرا گاند ھی انٹرنیشنل (آئی جی آئی ) ہوائی اڈے پر شدید پانی بھرنے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کے جھوٹے […]

image

چاندنی چوک کے کونسلر سمن کمار گپتا کمیونٹی سروس کمیٹی کے چیئر مین منتخب

نئی دہلی ،4ستمبر (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کی خصوصی کمیٹیوں کے چیئر مین اور ڈپٹی چیئر مین کے حالیہ انتخابات میں چاندنی چوک وارڈ 73سےبی جے پی کے کونسلر سمن کمار گپتا کمیونٹی سروس کمیٹی کے چیئر مین منتخب ہوئے ہیں جبکہ بابی ڈپٹی چیئر پرسن بنی ہیں ۔اس موقع پرنو منتخب […]

image

تمام39 سب ڈویزنوں میں سب رجسٹراروں کا تقرر

نئی دہلی، 4 ستمبر(میرا وطن نیوز) دہلی میں نظم و نسق کو زیادہ شفاف، غیر جانبدارانہ، موثر اور عوام دوست بنانے کے اقدام میںسب رجسٹر اروں کو پہلی بار تمام 39 سب ڈویزنوں میں ایک خصوصی عمل کا استعمال کرتے ہوئے مقرر کیا گیا ہے، جیسا کہ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی ہدایت ہے۔ ان […]

image

ڈبلیو پی آئی کی قومی خواتین ونگ نے خواتین صحافیوں پر مبینہ تشدد کی مذمت کی

نئی دہلی،4 ستمبر(میرا وطن نیوز) ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی خواتین ونگ نے نئی دہلی کے ساکیت پولیس اسٹیشن میں دو آزاد خوا تین صحافیوں، شاہین خان اور نفیسہ خان کے ساتھ مبینہ تشدد، غیر قانونی حراست اور مذہبی شناخت کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی سخت مذمت کی ہے۔ یہ واقعہ 3 ستمبر […]

image