Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

اجمیر میں جمعیت علماءہند اور آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے اشتراک سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اجمیر/نئی دہلی، 27 اپریل(میرا وطن نیوز ) راجستھان کے دور دراز علاقوں میں بیمار وں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے جمعیت علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر ایک میڈیکل کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔ یہ کیمپ گاو ¿ں بٹھور، تحصیل نصیرآباد، ضلع اجمیر (راجستھان) میں جمعیت علماءہند اور […]

image

نجف گڑھ کے کونسلر اورایم سی ڈی ایجوکیشن کمیٹی کے ڈپٹی چیئر مین کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

نئی دہلی ،27اپریل (میرا وطن نیوز ) نجف گڑھ وارڈ نمبر 127 کے کونسلر اور ایجوکیشن کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین امت کھرکھری نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سے دہلی سکریٹریٹ دفتر میں ملاقات کی اور اپنے حلقہ انتخاب سے متعلق مفاد عامہ کے کئی اہم مسائل کو تفصیل سے پیش کیا۔اپنی تحریری نمائندگی کے ذریعہ […]

image

ملک کی مختلف کمیونٹیز کے نمائندوں کی مرکزی وزیر اقلیتی امور سے ملاقات

نئی دہلی ،27اپریل (میرا وطن نیوز ) بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی کی قیادت میں ملک کی مختلف کمیونٹیزکے نمائندوں کے ایک وفد نے گزشتہ روز مرکزی وزیر اقلیتی امور کرن رجیجو سے ملاقات کی۔اراکین وفد نے وز یر مو صوف کے ساتھ ہوئی اس ملاقات کے دوران امت مسلمہ […]

image

جسٹس سورن کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم ہوچکی :کجریوال

نئی دہلی، 27اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے جج سورن کانتا شرما کی عدالت میں چل رہے اپنے مقد مے میں نہ پیش ہونے اور نہ ہی کوئی دلیل دینے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے پیر کو یہ اطلاع د یتے ہوئے کہا کہ جسٹس سورن […]

image

ترکمان گیٹ روڈ پر چل رہا ہے من مانی ٹریفک نظام

نہ ٹریفک پولیس کا نوٹیفکیشن، نہ عوامی اطلاع ،انتظامیہ پر سوالات ایل جی اور پولیس کمشنر کو شکایت ارسال کی گئی ہیں :محمد شاہد گنگوہی نئی دہلی ،27اپریل (میرا وطن نیوز ) راجدھانی میں ٹریفک جام ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ ہر ایک آمدرفت کی اندورونی سڑک ہو یا پھر بڑے مارگ ہوں […]

image

ہم سبھی کےلئے فخر کی بات ، سیلم حلقہ میں تعلیمی معیاربہتری کی طرف بڑھ رہا ہے : چودھری زبیر احمد

نئی دہلی ،27اپریل ( میرا وطن نیوز) سیلم پور اسمبلی حلقہ کے تحت جعفرآباد میں آنے والا زینت محل اسکول مارننگ اور سر ودیہ بال ودھالیہ جعفر آباد ایوننگ میں اس سال 10 ویں جماعت کے شاندار نتائج آنے پر پیر کورمقامی کن اسمبلی چو د ھری زبیر احمد اور چوہان بانگر وارڈ سے کونسلر […]

image

سلیم کے تمام سوشل میڈیا اور یوٹیوب اکاؤنٹس کو بلاک کرنا ضروری

نئی دہلی، 25 اپریل(میرا وطن نیوز ) بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نے مطالبہ کیا ہے کہ سلیم واستک کو فوری طور پر سخت سزائے دی جائے جو مفرور اور سزا یافتہ مجرم ہے،نیز ایک 13 سالہ بچے کا قاتل ہےجو اسلام کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ میڈیا […]

image

دہلی اسمبلی میں ’ہفتہ وار یوتھ آؤٹ ریچ پروگرام‘ کا آغاز

نئی دہلی، 25 اپریل(میرا وطن نیوز ) جمہوری شراکت کو مضبوط بنانے کی طرف ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے دہلی اسمبلی نے ہفتے کو ’’ہفتہ وار یوتھ آؤٹ ریچ پروگرام‘‘ کا آغاز کیا۔ یہ پہل اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا کی رہنمائی میں مہرشی والمیکی کالونی ایجوکیشن کے 75 طلبہ کے پہلے بیچ کے اسمبلی کے […]

image

سمپورنا نے POSH (کام کی جگہ پر جنسی ہراسانی کی روک تھام) آگاہی اور تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

نئی دہلی، 25 اپریل(میرا وطن نیوز ) سمپورنا نے نئی دہلی میں POSH (کام کی جگہ پر جنسی ہراسانی کی روک تھام) ایکٹ پر ہفتے کو تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا۔ ورکشاپ میں 10 منتخب اراکین نے شرکت کی جنہیں پیشہ ور رضاکاروں کے طور پر تربیت دی جا رہی ہے تاکہ وہ POSH ایکٹ […]

image

وزیر اعلیٰ نے شالیمار باغ سانحہ کو غیر قانونی تجاوزات کو بڑی وجہ قرار دیا۔

ہائی کورٹ کے حکم کے بعد 140 سے زائد غیر قانونی ڈھانچے ہٹائے جائیں گے۔ رہائشیوں کو ریلیف تلاش کرنا انڈر پاس اور روڈ پراجیکٹس کے باوجود تجاوزات کی وجہ سے سفر میں رکاوٹ ہے نئی دہلی، 25 اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی کی وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھا گپتا نے ہفتہ کی شام شالیمار باغ […]

image