
نئی دہلی،7مارچ (میرا وطن) نیشنل اکالی دل کے قومی صدر پرمجیت سنگھ پما نے گھریلو گیس سلنڈر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ گیس سلنڈر کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عام عوام بالخصوص متوسط اور غریب خاندانوں پر بھاری مالی بوجھ ڈال رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کھانا […]
نئی دہلی ،7 مارچ (میرا وطن) مسلم پولیٹیکل کونسل آف انڈیا کی جانب سے ایران کے شہید روحانی پیشوا اور رہبر معظم حضرت آیت اللہ علی خامنہ ای کو خراج عقیدت اور تعزیت پیش کرنے کے لیے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں 8مار چ دوپہر2 بجے عوامی تعزیتی جلسے کا انعقاد عمل میں آئے گا، […]
نئی دہلی،7مارچ (میرا وطن) جماعتِ اسلامی ہند کے مرکز میں منعقد ہونے والی ماہانہ پریس کانفرنس میں امیر جماعت اسلامی سید سعادت اللہ حسینی نے ملک میں خواتین کی عزت و وقار کو درپیش خطرات، بڑھتی ہوئی معاشی مشکلات اور مغربی ایشیا میں شدید ہوتے فوجی تنازعے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں […]
نئی دہلی ،6مارچ (میرا وطن) صدر دروپدی مرمو نے جمعرات کی رات کئی ریاستوں کے گورنروں کا تقرر کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ریٹا ئرڈ) سید عطا حسنین کو بہار کا نیا گورنر مقرر کیا۔ حسنین عارف محمد خان کی جگہ لیں گے جنہوں نے 2 جنوری 2025 کو بہار کے گورنر کے طور پر حلف لیا […]
نئی دہلی ،6مارچ (میرا وطن) صدر دروپدی مرمو نے جمعرات کی رات کئی ریاستوں کے گورنروں کا تقرر کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ریٹا ئرڈ) سید عطا حسنین کو بہار کا نیا گورنر مقرر کیا۔ حسنین عارف محمد خان کی جگہ لیں گے جنہوں نے 2 جنوری 2025 کو بہار کے گورنر کے طور پر حلف لیا […]
اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کھڑی ہے کانگریس:سلمان خورشید نئی دہلی ،6مارچ (میرا وطن) امریکہ و اسرائیل کے ذریعہ ایران پر ہوئے حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے انتقا ل پر کانگریس کی اعلیٰ قیادت نے پہلے ہی تعزیت کا اظہار کیا تھا، اب باضابطہ کانگریس کے وفد نے تعز […]
4ر امیدواروں نے ٹاپ 50امیدواروں میں جگہ بنائی اور آل انڈیاسطح پر 7وا ں، 14واں، 24 وا ں اور 29واں مقام حاصل کرکے جامعہ کے ٹاپ پرفارمر بنے ہیں نئی دہلی ،6مارچ (میرا وطن) جامعہ ملیہ اسلامیہ کی رہائشی کوچنگ اکیڈمی(آر سی اے) کے38 طلبا ءنے یو پی ایس سی سول سروسز امتحان 2025میں کامیابی […]
نئی دہلی، 6مارچ(میرا وطن) بی جے پی نے ایل جی وی کے سکسینہ کو دہلی سے ہٹا کر لداخ بھیج دیا ہے۔ جس ایل جی نے دہلی میں بی جے پی کی سرکار بنوانے کے لیے تمام غیر آئینی کام کیے اور دہلی والوں کو پریشان کیا، ان کی اس رخصتی پر عام آدمی پارٹی […]
نئی دہلی، 6 مارچ(میرا وطن) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جمعہ کو کہا کہ ترقی اور ماحول کو مخالف قوتوں کے طور پر نہیں، بلکہ ایک دو سرے کے تکمیلی طور پر دیکھنا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پانی کا تحفظ انسانیت کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے ضروری ہے […]
نئی دہلی،6مارچ (میرا وطن) ڈی ڈی اے کے وائس چیئرمین ڈاکٹر این سرون کمار نے تین ماہ کے اندر کسانوں کو متبادل رہائشی پلا ٹ فراہم کرنے کے منصوبے کو نافذ کرنے کی ہدایت کی ہے۔جنوبی دہلی کے ممبر پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے اس حکم کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس […]