Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

مسجد درگاہ فیض الہٰی معاملہ: مسجد منیجنگ کمیٹی کے عہدیداران ، منتخب نمائندوں اور ملی رہنماﺅں پر بھی اٹھ رہے ہیں سوال

مقامی سمیت چاروں مسلم ایم ایل ایز بھی اسمبلی اجلاس میں وقت رہتے اپنا موقف نہیں رکھ سکے اس معاملے میںملک کی قیادت کر رہی مسلم تنظیموں اورمسلم رہنماﺅں بھی خاموسی اختیار کر لی تھی مسجد احاطے میں کمر شیل مقامات پر انہدامی کارروائی کے بعدسے ہی آنے لگے سبھی کے مذمتی بیان نئی دہلی […]

image

عالمی کتاب میلہ 2026پرگتی میدان (بھارت منڈپم) میں 10جنوری سے ہورہا ہے شروع

قطر مہمان خصو صی اور اسپین فوکس کنٹری ،’ہندوستان اور قطر دو قدیم تہذیبیں ہیں:محمد حسن جابر الجابر نئی دہلی عالمی کتاب میلہ ’دنیا کے سب سے نمایا ں ثقافتی پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے:قطر سفیر نئی دہلی، 8 جنوری(میرا وطن) دنیا کا سب سے بڑا بی 2سی کتاب میلہ، نئی دہلی ورلڈ بک […]

image

مسجد فیض الہٰی معاملے میں پتھراﺅ کسی بھی طرح سے ملک اور انسانیت کےلئے ساز گارنہیں

نئی دہلی،8جنوری (میرا وطن ) بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نے کہا کہ دہلی کے ترکمان گیٹ میں فیض الٰہی مسجد کے قریب جو پتھر اﺅ ہوا وہ کسی بھی طرح سے ملک اور انسانیت کے لیے سازگار نہیں تھا۔ رامپور کے ایس پی رکن اسمبلی محب اللہ ندوی اس […]

image

آتشی کے ریمارکس پراسمبلی میں دوسرے دن بھی تعطل جاری

نئی دہلی،8جنوری (میرا وطن ) دہلی اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے چوتھے دن بھی ہنگامہ آرائی کی گئی۔ جیسے ہی کارروائی شروع ہوئی، بی جے پی ایم ایل اے نے نعرے لگائے اور گرووں کی توہین کرنے پر اپوزیشن لیڈر آتشی سے معافی ما نگنے کا مطالبہ کیا۔ اسپیکر کی درخواست کے بعد بھی جب […]

image

’این سی آئی ایس ایم‘ کی چیئرمین ڈاکٹر منیشا ااپیندر کومبارکباد

نئی دہلی،8 جنوری (میرا وطن ) انٹیگریٹیڈ میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے آیوش) اور آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے ایک وفد نے ’این سی آئی ایس ایم‘ کی چیئرمین ڈاکٹر منیشا ااپیندر کوٹیکر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں اور این سی آئی ایس ایم کے تحت قائم بورڈ کے […]

image

آلودگی پر بحث سے بچنے کےلئے بی جے پی سرکار نے ایوان کو کردیا ملتوی:گوپال رائے

نئی دہلی، 7جنوری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے کہا ہے کہ دہلی کی عوام خطرناک آلودگی سے دوچار ہے، لیکن بی جے پی سرکاراس نہایت اہم مسئلے سے لگاتار بچتی جا رہی ہے۔ سرمائی اجلاس کے تیسرے دن بھی بی جے پی سرکارنے آلودگی پر بحث سے بچنے کے لیے ایوان کو ملتوی کرا دیا۔ […]

image

ایوان میں شہیدوں کی توہین کرکے ظالم انگریزی حکومت کو حمایت کر رہی ہے بی جے پی

نئی دہلی، 7جنوری(میرا وطن) بی جے پی سرکارنے دہلی اسمبلی احاطے میں نصب شہیدِ اعظم بھگت سنگھ کے مجسمے پر عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی اور پارٹی کے چیف وہپ سنجیو جھا، جرنیل سنگھ اور کلدیپ کمار کو دعا اور حاضری سے روک دیا ۔ بی جے پی سرکار کے اس اقدام پر سنجیو […]

image

نئی دہلی میونسپل کونسل کا بجٹ کونسل علاقے کی ترقی کی عکاسی کرتا ہے:کیشو چندرا

نئی دہلی،7جنوری (میرا وطن) ہندوستان 2047 کے وزن کو سامنے رکھ کر نئی دہلی میونسپل کونسل کے چیئرمین کیشو چندرا نے بدھ کو وا ئس چیئر مین کلجیت سنگھ چہل اور دیگر عہدیداروں کی موجودگی میں بدھ کوپریس کانفرنس میں این ڈی ا یم سی بجٹ 2026-27 پیش کیا۔ این ڈی ایم سی کے چیئرمین […]

image

اسمبلی کے سرمائی اجلاس کا تیسرا دن بھی ہنگامہ کی نذر

نئی دہلی 07  جنوری (میرا وطن نیوز):دہلی اسمبلی کے سرمائی اجلاس کا تیسرا دن بھی ہنگامہ خیز رہا۔ اسمبلی سکریٹری رنجیت سنگھ نے کارروائی شرو ع کی، جس میں سوالات کے وقت سے لے کر بل کی پیشکشوں تک کئی اہم موضوعات شامل تھے۔ در یں اثنا، گرو تیغ بہادر کے معاملے پر ہنگامہ کھڑا […]

image

رات کی تاریکی میں مسجد درگاہ فیض الہٰی میں انہدمی کارروائی

نئی دہلی (میرا وطن نیوز):دہلی میونسپل کارپوریش کے انہدامی دستہ نے چھ اور سات جنوری کے درمیانی شب میں مسجد فیض الٰہی سے متصل 36428 اسکوائر فٹ ایریا سے متصلنئی  تعمیرات کو 32 جے سی بی مشینیں لگاکر زمین بوس کردیا ۔یہ پوری کارروائی بھاری پولیس بندوبست کی موجودگی پورے علاقہ کا محاصرہ کرنے کے […]

image