
نئی دہلی،10جنوری (میرا وطن ) پنجاب کے ڈی جی پی، جالندھر پولس کمشنر اور اسپیشل ڈی جی پی سائبر سیل کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ نوٹس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ 48 گھنٹوں کے اندر تحریری وضاحت اور تمام متعلقہ دستاویزات جمع کرا ئیں۔ یہ بات دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر […]
دہلی سرکار کے اقلیتوں (مسلمانوں)سے منسلک اداروں کے اعلیٰ عہدوں پر سالوں سے تقرری نہیں دہلی وقف بورڈ اور دہلی اقلیتی کمیشن کی تشکیل سال 2023سے نہیں ہوئی ہے دہلی اردو اکادمی کی جنرل باڈی فروری 2025سے نہیں ہوئی ہے تشکیل دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی مدت کار5جنوری2026 کوہوگئی ہے ختم نئی دہلی ،10جنوری (میرا […]
نئی دہلی ، 10جنوری(میرا وطن ) نئی دہلی ورلڈ بک فیئر کا 53 واں ایڈیشن، دنیا کا سب سے بڑاکتاب میلہ ہفتے کو بھارت منڈپم میں شرو ع ہوا۔ اس 9روزہ کتاب میلے کا اہتمام نیشنل بک ٹرسٹ (این بی ٹی)، انڈیا، وزارت تعلیم کے تحت، اور انڈیا ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن (آئی ٹی پی او) […]
نئی دہلی، 10 جنوری (میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کے میئر راجہ اقبال سنگھ کے خلاف زبردست احتجاج کیا، جس نے ایم سی ڈی ہاو ¿س میں پارٹی کی خواتین کونسلروں کے خلاف ’بھیڑ‘اور ’بکریاں‘جیسے توہین آمیز الفاظ استعمال کیے تھے۔ ہفتہ کو سوک سینٹر میں میئر کے دفتر کے باہر […]
ترکمان گیٹ علاقے میں حالات بہتری کی طرف لیکن پسرا ہواہے ابھی بھی سنناٹا پولیس کی ناکہ بندی سے عام لوگوں پر دہشت طاری ،لوگ کم ہی نکل رہے ہیں گھروں سے بیمار لوگوں کو دواکےلئے اورعلاج کےلئے اسپتال جانے والوں کو پیش آرہی ہے دقت پتھراﺅ معاملے میں تقریباً ایک درجن لوگ گرفتار،5لوگوں کی […]
نئی دہلی، 9 جنوری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ بی جے پی اور عام آدمی پارٹی صحیح معنوں میں دہلی کی ترقی کے حق میں نہیں ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے پانچویں دن کارروائی ہنگامہ کے سا تھ شروع ہوئی اور بی جے پی اور […]
نئی دہلی ،9 جنوری (میرا وطن) پدم شری ویریندر پربھاکر کی 11ویں برسی کے موقع پرنئی دہلی کانسٹی ٹیوشن کلب میں ایک شعری شام اور پروقار تقریب کا اہتمام کیا۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز ان کی تصویر کو پھولوں کی نذرانے اور چرا غا ں کرنے سے ہوا۔ سینئر شاعر ڈاکٹر سریندر شرما نے مزاحیہ […]
نئی دہلی ،9جنوری (میرا وطن ) جامعہ کے وائس چانسلر پروفیسر مظہر آصف اور رجسٹرار پروفیسر محمد مہتاب عالم رضوی نے پروفیسر احتشا م الحق،کارگزار کنٹرولر امتحانات،(سی او ای) اور پروسپیکٹس کمیٹی کے اراکین کی موجودگی میں جامعہ کے اسکولوں میں آئندہ تعلیمی سال 2026-27میں داخلے کا پروسپکیٹس جاری کیا۔ جامعہ اسکول میںنرسری ،پری پیریٹیری […]
نئی دہلی، 8جنوری(میراوطن عام آدمی پارٹی نے جمعرات کو بھی دہلی اسمبلی میں سکھ گرو ¶ں کی توہین کے معاملے پر بی جے پی پر سخت حملہ بولا۔ آپ کے اراکینِ اسمبلی کے چیف وہِپ سنجیو جھا نے کہا کہ بی جے پی نے ویڈیو میں جعل سا زی کر کے گرو ¶ں کے نام […]
نئی دہلی، 7جنوری(میراوطن) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے روسی تیل کی درآمد میں بیرونی دبا ¶ کے تحت کی گئی مبینہ کٹوتی سے متعلق عالمی سطح پر بڑھتے دعو ¶ں پر وزیراعظم نریندر مودی سے صورتِحال واضح کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی مسلسل خاموشی ایک […]