Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ایل جی اور وزیر اعلیٰ نے واسودیو گھاٹ اور یمنا بازار گھاٹ کا دورہ کیا

نئی دہلی، 8 اپریل (میرا وطن نیوز) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ترنجیت سنگھ سندھو اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کو واسودیو گھاٹ اور یمنا بازار گھاٹ کا دورہ کیا۔ وزیر اعلیٰ نے اپنے سوشل میڈیا اکاو ¿نٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس دوران انہوں نے گھاٹوں کی صفائی، بنیادی ڈھانچے […]

image

آپ کے دلت رکن اسمبلی پر حملہ کرنے والوں کو بی جے پی کی دہلی پولیس کیوں بچا رہی ہے ؟ بھاردواج

نئی دہلی، 7اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھاردواج نے دلت رکن اسمبلی کلدیپ کمار پر ہوئے حملے میں اب تک کوئی کارروائی نہ ہونے پر منگل کے روز ایک بار پھر بی جے پی کی دہلی پولیس پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے دہلی پولیس کمشنر سے سوال […]

image

مٹیا محل اسمبلی حلقہ کے کانگریس لیڈرعاقل تنو اور فرید نے حامیوں کے ساتھ آپ کا دامن تھاما

نئی دہلی، 7اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی میں کانگریس کے سینئر رہنما عاقِل ننّو اور فرید منگل کے روز اپنے حامیوں کے ساتھ عام آدمی پارٹی میں شامل ہو گئے۔آپ کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھاردواج نے دونوں لیڈروں کو پٹکا اور ٹوپی پہنا کر پارٹی کے خاندان میں شامل کیا۔ دونوں لیڈروں نے پارٹی […]

image

دہلی بی جے پی صدرکو ویریندر سچدیوا صدمہ ،والد شیام لال سچدیوا کا انتقال

نئی دہلی، 7 اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی صدر وریندر سچدیوا کے والد شیام لال سچدیوا کا منگل کو ایمس اسپتال میں انتقال ہو گیا جب وہ کچھ عرصے سے ایک بیماری کا علاج کر ارہے تھے۔ان کی عمر تقریباً 94 سال تھی۔پسماندگان میں ان کی اہلیہ محترمہ کرشنا سچدیوا، ایک بیٹی […]

image

’ دوردرشن‘ اپنے مداحوں کےلئے شروع کرنے جا رہا ہے نیا پروگرام

اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام بدھ کوشام 4بجے سے 4:45بجے تک نثر کیا جائے گا ایڈووکیٹ جھلک شرما اور صحافی ارشد فریدی بطور مہمان خصوصی پروگرام میں شریک ہوں گے نئی دہلی،7اپریل (میرا وطن نیوز ) سرکاری ٹیلی ویزن دور درشن ملک اور دنیا بھر کے اپنے مداحوںکی خدمت میںایک نیا پروگرام شروع کر نے […]

image

دہلی اسمبلی کی سیکورٹی میں معمولی کوتاہی بھی قابل قبول نہیں ہے

نئی دہلی، 7 اپریل(میرا وطن نیوز) دہلی اسمبلی کی سیکورٹی میں کسی بھی قسم کی کوتاہی قطعی طور پر ناقابل قبول ہے۔ اس کی بنیاد چوکسی، واضح جو ا بدہی اور اعلیٰ ہم آہنگی پر ہونی چاہیے۔اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے منگل کو اپنے دفتر میں ایک حالیہ وا قعہ کے بعد سینئر افسروں کے […]

image

حج انتظامات سے متعلق جائزہ میٹنگ اور حج کیمپ مقام کا معائنہ

نئی دہلی، 7 اپریل (میرا وطن نیوز) جیسے جیسے مقدس حج 2026 کے لیے عازمین حج کی روانگی کا وقت قریب آ رہا ہے، ویسے ویسے حج سے متعلق انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے مختلف سطحوں پر کام اور اجلاسوں کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے ۔اسی سلسلے میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی […]

image

عالمی یوم صحت کے موقع پر اے آئی یو ٹی سی کی دنیامیں امن قائم کرنے کی اپیل

نئی دہلی،7اپریل (میرا وطن نیوز ) عالمی یوم صحت کے موقع پر آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سید احمد خاں جاری بیا ن میں کہا کہ دنیا میں امن قائم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے۔انہوں نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) اور اقوام متحدہ سے اپیل کی کہ […]

image

پانچ ریاستوں میں انتخابات میں سیاسی فائدے کےلئے کیا گیا ہے اعلان:دیویندر یادو

نئی دہلی، 7 اپریل(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ منگل کو مرکزی وزیر برائے شہری ترقیات منوہر لال کھٹر اور وزیر اعلی ریکھا گپتا نے پریس کو اعلان کیا کہ دہلی کی 1,731 غیر مجاز کالونیوں میں سے 1,511 کے لیے ریگولرائزیشن کا عمل 45 دنوں کے اندر مکمل […]

image

کالکاجی علاقے میں سڑکوں اورپانی نکاسی کا نظام بہترکیا جائے گا

نئی دہلی،7اپریل (میرا وطن نیوز ) کالکاجی اسمبلی حلقہ کے اندر تمام سڑکیں اور پانی نکاسی کا نظام جلد ہی بہتر ہونے والا ہے۔ اس اقدام سے آبی ذخائر کو روکنے میں بھی مدد ملے گی۔ جنوبی دہلی کے ممبر پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے منگل کو دہلی میونسپل کارپوریشن کے سنٹرل زون کی […]

image