Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

مودی کی خارجہ پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا :سنجے سنگھ

نئی دہلی، 8اپریل(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے مودی سرکارکی غلط خارجہ پالیسیوں کے با عث مسلسل متاثر ہو رہی بھارت کی عالمی ساکھ پر وزیر اعظم کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی […]

image

بی جے پی نے دہلی میں سرکار بنانے کےلئے دہلی والوں کو پانی کےلئے ترسایا :بھاردواج

نئی دہلی، 8اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھاردواج نے ہریانہ سے دہلی کے لیے اضافی پانی لینے کی کوششوں کے حوالے سے بی جے پی پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور اس کی مرکزی سرکا رنے دہلی کی اقتدار حاصل کرنے کے […]

image

الیکشن کمیشن کے ٹویٹ کی زبان سے واضح ہے کہ وہ بی جے پی کے اشاروں پر کام کر رہا ہے :کجریوال

نئی دہلی، 8اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے مغربی بنگال کے انتخابات کے سلسلے میں مرکزی الیکشن کمیشن کی جانب سے کیے گئے ٹویٹ کی زبان پر سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال سمیت دیگر رہنما ¶ ں کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ٹویٹ کی زبان […]

image

جماعت اسلامی ہند نے امریکہ ایران کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا

نئی دہلی،8اپریل (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ایک اہم اور ضروری پیش رفت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جنگ بندی ایک ایسے وقت میں سامنے آئی […]

image

ایم سی ڈی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کو 3 ماہ قبل تحلیل کرنے پر اٹھے ہیں سوال

نئی دہلی، 08 اپریل (میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی نے ایم سی ڈی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی قبل از وقت تحلیل کے خلاف سخت اعتراضات در ج کیا اور بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ کارروائی اس کی مکمل مدت پوری ہونے سے پہلے کی گئی ہے۔ ایم سی ڈی […]

image

’امن ترجیح ہونی چاہیے:امن کے بغیر ہمیں تحفظ فراہم نہیں ہوسکتا‘:ایچ ایم میگوئل انجیل موراٹینوس،اقوام متحدہ کے اعلی نمائندے برائے تہذیبی اتحاد کا جامعہ میں خطاب

نئی دہلی ،8اپریل (میرا وطن نیوز ) جامعہ ملیہ اسلامیہ نے عالی وقار میگوئیل انجیل موراٹینوس انڈر سیکرٹیری جنرل اقوام متحدہ الائس فار سویلا ئزیشن (یواین اے او سی)کے اعلی نمائندے اور اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کے خاص سفیر کی بھارت کے ان کے آفیشیل دورے پر کل میزبانی کی۔ یہ […]

image

ہم دیہی دیہات کی درپیش پریشانیوں اور مسائل کو اٹھاتے رہیں گے:دیویندر یادو

نئی دہلی، 8 اپریل(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر کے ذریعہ دہلی دیہات کے گاﺅں کی ترقی اور مفادات کے لئے مسللس آواز اٹھا کر جن نائک راہل گاندھی اور 31مارچ کو دہلی کے نو منتخب ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو کے سامنے دیہا تیو ں کے حقوق اور مسائل کو اٹھانے پر دہلی […]

image

انڈین یوتھ کانگریس نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کے خلاف کیا مظاہرہ

نئی دہلی، 08 اپریل(میرا وطن نیوز ) انڈین یوتھ کانگریس کے قومی صدر ادے بھانو چِب کی قیادت میں بدھ کو آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کے خلاف مظاہرہ کیا۔آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کی طرف سے کانگریس کے صدر اور را جیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملیکارجن کھرگے کے خلاف […]

image

وزیراعلیٰ نے اسٹیٹ جی ایس ٹی آفس آئی ٹی او کا معائنہ کر لیا جائزہ

نئی دہلی، 8 اپریل (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کوآئی ٹی او میں اسٹیٹ جی ایس ٹی دفتر کا اچانک معائنہ کیا ۔ انہوں نے افسران اور ملازمین سے بات چیت کی اورانتظامات اور کام کاج کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اپنے سوشل میڈیا اکاو ¿نٹ پر ایک پوسٹ میں وزیر اعلیٰ […]

image

دہلی اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے بھارتی کالج کے طلباءکے ساتھ بات چیت کی

نئی دہلی، 08 اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی اسپیکر نے بدھ کو ودھان سبھا میںدہلی یونیورسٹی کے بھارتی کالج کے طلباءسے بات چیت کی۔انہوں نے ا س با ت پر زور دیا کہ تعلیم اور عوامی زندگی کے درمیان ایک پل قائم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، اور قانو ن ساز اسمبلی جیسے […]

image