Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

جسٹس سورنا کانتا شرما کے دونوں بچے مرکزی سرکار کے پینل میں شامل ہیں :بھاردواج

نئی دہلی، 9اپریل(میرا وطن نیوز ) جب ہائی کورٹ ایکسائز پالیسی کیس میں سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی)کی نظرثانی در خو است کی سماعت کر رہی ہے، ایک معروف قانونی صحافی کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جسٹس سورنا کانتا شرما کے دونوں بچے مرکزی سرکار کے وکیل کے طور پر […]

image

مانسو ن سے قبل نالوں کی صفائی کا ہدف مقرر تمام محکموں کو مل کر کام کرنا چاہیے

نئی دہلی، 9 اپریل(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی صدارت می جمعرات کو دہلی سکریٹریٹ میں اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ ہوئی جس تما م محکموں کو نالوں کی صفائی کا کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی۔ انہوں نے آبی ذخائر کے شکا ر علاقوں کے لیے خصوصی انتظامات کا حکم […]

image

ضلعی سطح کی کمیٹیاں راشننگ سسٹم کی نگرانی کےلئے بہتراقدامات کریں

نئی دہلی،9اپریل (میرا وطن نیوز ) اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ دہلی کے غریبوں کو ان کا راشن مناسب طریقے سے اور وقت پر ملے، محکمہ خوراک اور فراہمی کے تحت ضلعی سطح کی چوکسی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔ جمعرات کوجنوبی اور جنو ب مشرقی اضلاع کے لیے چوکسی کمیٹیوں کی […]

image

صحت عامہ کے شعبے میں متعلقہ محکمے ’پی اے سی’کی سفارشات نافذ کریں

نئی دہلی، 09 اپریل(میرا وطن نیوز ) صحت عامہ کے شعبے میں انتظامی کارروائی کے لیے ایک مخصوص ٹائم لائن طے کرتے ہوئے دہلی اسمبلی سکریٹریٹ نے تمام متعلقہ محکموں کو پبلک اکاو ¿نٹس کمیٹی (پی اے سی ) کی سفارشات کو لاگو کرنے کی ہدایت دی ہے۔ یہ ہدایت 31 مارچ 2022 کو ختم […]

image

دہلی میں غیر موسمی بھاری بارش اور ژالہ باری نے فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے

نئی دہلی، 9 اپریل(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے جمعرات کو کہا کہ دہلی میں غیر موسمی شدید بارشوں اور ژالہ باری نے راجدھا نی کے دیہی پٹی میں کسانوں کی کٹائی اور کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ریکھا گپتا سرکارکی اس […]

image

میئر نے 500 طلباءکو ہر ایک کو 1000 روپے کے وظائف سے نوازا

نئی دہلی ،9اپریل (میرا وطن نیوز ) میئر سردار راجہ اقبال سنگھ نے جمعرات کو صرف ایک کلک کے ساتھ دہلی میونسپل کارپوریشن کے 500 ہونہار طلباءکے بینک کھاتوں میں وظائف براہ راست منتقل کر دیئے۔ اسکالرشپ کو سنگرو کمپنی نے اسپا نسر کیا تھا۔ اس موقع پر اسٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن ستیہ شرما،ایجوکیشن کمیٹی […]

image

آئی پی یونیورسٹی کا 18واں کانووکیشن میں طلبا کو 26,649 ڈگریاں پیش کی گئیں

نئی دہلی، 9 اپریل (میرا وطن نیوز ) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر سردار ترنجیت سنگھ سندھو اور وزیر اعلی ریکھا گپتا نے جمعرات کو گرو گوبند سنگھ اندر ا پرستھ یونیورسٹی (جی جی ایس آئی پی یو) کے 18ویں کانووکیشن کی تقریب میں شرکت کی اور طلبا ءکو ڈ گر یاں پیش کیں۔ تقریب میں […]

image

سابق مرکزی وزیر اور کانگریس سینئر لیڈر محسنہ قدوائی سپرد خاک

نئی دہلی /نوئیڈا، 8 اپریل (میرا وطن نیوز) محسنہ قدوائی، جو کبھی گاندھی خاندان کی قابل اعتماد ساتھی اور سابق مرکزی وزیر تھیں، کو دہلی کے نظام الدین قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ 94 سالہ محسنہ کا بدھ کی صبح نوئیڈا کے میٹرو اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ محسنہ قدوائی […]

image

اللہ پر توکل، یقین،ایمان اور اعتماد ایران کی کامیابی کا اصل سرمایہ

نئی دہلی ،8اپریل (میرا وطن نیوز ) ایران کو اپنی بصیرت افروز قیادت، باہمت ملت اور وفادار و بہادر افواج کو برکت سے یقیناً دفاعی محاذ پر چالیسویں روز عظیم الشان اور تاریخی کامیابی نصیب ہوگی۔ان خیالات کا اظہار دنیائے اسلام کے معروف و معتبر اسکالر حجتہ الاسلام و المسلمین الحاج سید ابو القاسم رضوی، […]

image

دہلی بی جے پی صدر سچدیوا کے صدر کے والد گرامی کی آخری رسومات ادا

نئی دہلی، 8 اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی کے صدر ویریندر سچدیوا کے 94 سالہ والد شیام لال سچدیوا کی آخری رسومات بدھ کی صبح ان کے پانچ بیٹوں نے دہلی کے نگم بودھ گھاٹ پر ادا کیں۔جن کا گزشتہ روز ایمس اسپتال میں علا ج کے دوران انتقال ہو گیا تھا۔اس […]

image