Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

اسلام کے تلوار سے پھیلنے سے لے کر مذہبی بنیادوں پر مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

نئی دہلی،12اپریل (میرا وطن نیوز ) انڈیا ہسٹری فورم کے زیر اہتمام انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں منعقدہ دو روزہ نیشنل ہسٹری کانفرنس کامیا بی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ کانفرنس میں ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے ممتاز دانشوروں، مو ¿رخین، اساتذہ، سماجی کارکنان اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس […]

image

مرکز اور دہلی دونوں میں بی جے پی سرکاروںکی خواتین مخالف پالیسیاں جاری

نئی دہلی، 12 اپریل(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ یہ مرکزی اور دہلی دونوں سرکاروں کے لیے واضح طور پر شر مناک ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانے اور قانون ساز اسمبلی میں خواتین کے لیے ریزرویشن کے بار ے میں بڑے دعوو ¿ں کے باوجود دہلی میں خواتین […]

image

دہلی کے پرائیویٹ اسکول کی فیسوں،نصابی کتب اور یونیفارم میں من مانی جاری

نئی دہلی ،12اپریل (میرا وطن ) راجدھانی میںپرائیویٹ ا سکولوں کی طرف سے فیسوں، نصابی کتب اورا سکول یونیفارم کی آڑ میں من مانی فیس وصو ل کرنے کا معاملہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ والدین اس معاملے پر شدید ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر اپنے غم و […]

image

بے قاعدگیوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی: ریکھا گپتا

نئی دہلی، 12 اپریل(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے واضح کیا ہے کہ راجدھانی میں شراب کی خوردہ فروخت میں ملوث سرکاری ادارو ں کے مالی معاملات میں کسی بھی قسم کی بے ضابطگی، لاپرواہی یا بددیانتی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ا نہوں نے کہا کہ حال ہی میں یہ بات […]

image

میٹرو اور سڑک کے منصوبوں میں تیزی لائی جائے گی:ریکھا گپتا

نئی دہلی، 12 اپریل(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے دہلی میٹرو اور اس سے منسلک سڑک اور فلائی اوور پروجیکٹوں کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ انہوں نے کہا کہ بعض منصوبوں میں درپیش رکاوٹوں کو مسلسل دور کیا جا رہا ہے۔ میٹنگ میں انہیں بتایا گیا کہ موجودہ دہلی میٹرو نیٹ ورک […]

image

مولانا آزاد میڈیکل کالج میں 573.41 کروڑ کی لاگت سے دو نئے ہاسٹل تعمیر ہوں گے

نئی دہلی، 12 اپریل(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلی ریکھا گپتا کی زیر صدارت اخراجات کی مالیاتی کمیٹی (ای ایف سی) کی میٹنگ میںمولانا آزا د میڈیکل کالج (ایم اے ایم سی) کیمپس کے اندر ایک ایک لڑکوں اور لڑکیوں کے لیےدو نئی ہاسٹل عمار تو ں کی تعمیر کے لیے منظوری دی گئی ہے۔ […]

image

امن وہار وارڈ-41 میں پہلی دو منزلہ ایم سی ڈی ڈسپنسری تعمیر کی جائے گی: بھاردواج

نئی دہلی، 12 اپریل (میرا وطن نیوز ) کراڑی اسمبلی حلقہ کے اندر واقع امن وہار وارڈ-41 کے باشندوں کے لیے خوش خبری ہے۔ پہلی بار یہاںدہلی میونسپل کارپوریشن کی طرف سے جدید سہولیات سے آراستہ ایک دو منزلہ ڈسپنسری تعمیر ہونے والی ہے۔ اس اہم پروجیکٹ کو مقامی کونسلر روندر بھاردواج کی مسلسل جدوجہد […]

image

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اسکول امتحان میں طالبہ نگارش مشیرکی نمایاں کامیابی

کل500نمبرات 458نمبرحاصل کیا ،نیٹ امتحان پاس کر بننا چاہتی ہیں ڈاکٹر نءی دہلی/علی گڑھ /سانکھنی،12اپریل (میرا وطن نیوز ) سینئر سیکنڈری اسکول،علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے 12ویں کلاس کے امتحان رزلٹ اعلان کردیے گئے ہیں ۔اے ایم یو ایس ایس اسکول کی طالبہ نگارش مشیر ولد ماسٹر مشیر اختر نے جاری کئے گئے بارہویں کلا […]

image

قانون ساز سیاست سے بالاتر ہو کر ایمانداری اور دیانتداری کے ساتھ عوام کی خدمت کریں

نئی دہلی /پنجی، گوا، 9 اپریل(میرا وطن نیوز ) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جمعرات کوقانون سازوں پر زور دیا کہ وہ اپنے ذاتی اور سیاسی مفادا ت سے اوپر اٹھ کر پوری ایمانداری کے ساتھ عوام کی امیدوں اور امنگوں پر پورا اتریں۔ انہوں نے کہا کہ یہ منتخب نمائندوں کی ذمہ […]

image

حسن احمد کی قیادت میں ایک وفد کی ایران کلچر ہاﺅس میں ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہٰی سے ملاقات

نئی دہلی ،9اپریل (میرا وطن نیوز ) اسرائیل -امریکہ اور ایران کے درمیان جاری جنگ میںایران میں ہوئی شہادتوں کو لے کر ہندوستان میں افسوس کیا جا رہا ہے ۔اس کے ساتھ ہی انسانی جذبے کے ساتھ ملک کے لوگ مالی تعاون بھی کر ر ہے ہیں،تاکہ وہ بھی ایرانی عوام کے غم میں کسی […]

image