
نئی دہلی، 26 مئی(میرا وطن نیوز ) ایسے وقت میں جب ہندوستان کے نوجوان پیپر لیک، بے روزگاری، بدعنوانی اور ادارہ جاتی تنزل سے دوچار ہیں، مودی سرکار نے احتساب پر تکبر کا انتخاب کیا ہے۔ جو نوجوان اپنی آواز اٹھاتے ہیں ا ن پر ’ملک دشمن‘کا لیبل لگایا جاتا ہے، قید کیا جاتا ہے، […]
نئی دہلی، 26 مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) راجدھانی کے 10 بڑے میٹرو اسٹیشنوں پر پرانے کپڑوں کے لیے خصوصی کلیکشن باکس لگائے گی، جہاں لوگ اپنے غیر استعمال شدہ کپڑے جمع کر سکتے ہیں۔ ان کپڑوں کو ری سائیکل کرکے مفید مصنوعات میں تبدیل کیا جائے […]
بے گناہ کو انصاف تومل گیا مگر ان کی زندگیاں بربادکرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر انصاف ادھوراہے :مولانا ارشدمدنی نئی دہلی26? مئی(میرا وطن نیوز ) ممنوعہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے کے الزمات کے تحت گرفتار مشہور عالم دین مولانا عبدالر حمن کٹکی کے مقدمہ میں منگل کو کٹک کی خصوصی […]
نئی دہلی،25مئی (میرا وطن نیوز) گزشتہ روز غالب اکیڈمی،نئی دہلی میں ماہانہ نثری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست میں وگیان پریشد پریاگ کاخصوصی شمارہ”محمد خلیل“نمبر کا اجرا پروفیسر اختر الواسع نے کیا اور نشست کی صدار ت کی۔ انہوں نے کہا کہ وگیان پریشد کا خصوصی شمارہ شائع ہونا بڑی بات ہے اس […]
نئی دہلی،25 مئی (میرا وطن) راہل گاندھی جی نے گزشتہ روز اندرا بھون میں منعقدہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مسلم کانگریس لیڈروں سے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ پوری طاقت کے ساتھ اپنے مسائل کو اٹھائیں اور پارٹی میں مسلمانوں کی شمولیت کو بڑھانے کے لیے زمینی سطح پر مسلسل سے کام […]
نئی دہلی، 25 مئی(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو نے کہا کہ کانگریس کی قیادت والی مرکزی سرکار کے ذریعہ نافذ کردہ ’اسٹریٹ وینڈرز (روزی کا تحفظ اور اسٹریٹ وینڈنگ کا ضابطہ) ایکٹ، 2014* نے ملک بھر میں لاکھوں لوگوں کو حقوق فراہم کیے ہیں، جن میں دہلی میں سڑکوں […]
27 سے 31مئی(بدھ ،جمعرات ،جمعہ ،ہفتہ ،اتوار )تک پانی کی مقدار بڑھائی جائے اس مقدس تہوار کے موقع پربلیماران اسمبلی حلقہ میں ضرورت کے مطابق پانی مہیا ہوگا نئی دہلی، 25مئی(میرا وطن نیوز ) عید الضحیٰ کے مقدس کے تہوار کے موقع پر راجدھانی میں پانی کی قلعت پیدا نہیں ہو کوشش شروع ہوگئی ہیں۔اسی […]
نئی دہلی،25مئی (میرا وطن نیوز) خواتین کی تعلیم و بااختیاری کے لیے سرگرم تنظیم دی ویمن ایجوکیشن اینڈ امپاورمنٹ ٹرسٹ (ٹوئیٹ) کے زیر اہتمام سات روزہ اسکل ڈیولپمنٹ ورکشاپ ’میری کلا میری پہچان‘کے اختتام پر سند تقسیم تقریب کا انعقاد جامعہ نگر میں واقع ٹوئیٹ فسیلیٹیشن سینٹر میں کیا گیا۔ اس ورکشاپ کا مقصد خواتین […]
نئی دہلی، 25مئی(میرا وطن نیوز ) دہلی کے محکمہ صحت میں دوا ¶ں اور طبی آلات کی خریداری میں بدعنوانی کا معاملہ سامنے آنے پر عام آد می پارٹی نے بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکارکو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ آپ کے لیڈر اور رکن اسمبلی سنجیو جھا نے کہا کہ اس […]
نئی دہلی، 25 مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی کو مسلسل جھلسا دینے والی گرمی اور ہیٹ ویو کے درمیان وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میں لوگوں کو راحت فراہم کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر کام کر رہی ہیں۔ عام شہریوں، مزدوروں، مسافروں اور ضرورت مندوں کو گرمی سے بچانے کے لیے ’موبائل […]