Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

میئر پرویش واہی نے گھوگا میں بھلسوا لینڈ فل سائٹ اور سی بی جی پلانٹ کا معائنہ کیا

ہم دہلی کے لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ کچرے کو منبع پر الگ کرکے ‘کچرے سے پاک دہلی’ کی مہم میں تعاون کریں: پرویش واہی نئی دہلی۔ 30 اپریل ( میرا وطن نیوز ) عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد دہلی کے نو منتخب میئر پرویش واہی نے شہر کے صفائی کے بنیادی ڈھانچے […]

image

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس اکیڈمک ونگ کی تشکیل نو ،

نئی دہلی۔ 30 اپریل ( میرا وطن نیوز ) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے جاری بیان میں تنظیم ہذا کی اکیڈمک ونگ کی تشکیل نو کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے قومی صدر پروفیسر مشتاق احمد نے پروفیسر ایس ایم عارف […]

image

دہلی ایکسائز گھوٹالہ: کجریوال و دیگر کو بری کرنے کے معاملے میںہائی کورٹ نے پورا ریکارڈ طلب کیا

نئی دہلی ، 29 اپریل (میرا وطن) دہلی ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلی اروند کجریوال اور 22 دیگر ملزمان کو دہلی ایکسائز اسکام کیس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے بری کیے جانے کو چیلنج کرنے والی ایک درخواست کی سماعت کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا مکمل ریکارڈ طلب کیا ہے۔ جسٹس سورن کانتا […]

image

دہلی ہائی کورٹ میں ویڈیو کانفرنسنگ کی سماعت کے دوران چلنے لگافحش مواد ، پولیس نے درج کی شکایت

نئی دہلی ، 29 اپریل (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ میں ویڈیو کانفرنسنگ کو بدھ کو چیف جسٹس ڈی کے اپادھیائے کی سربراہی والی بنچ کے سامنے سماعت کے دوران معطل کرنا پڑا۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سماعت کے دوران سکرین پر فحش مواد چلنے لگا۔ یہ واقعہ آج تین بار پیش آیا۔ ہائی […]

image

دہلی فسادات : عدالت نے کپل مشرا کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست کی مسترد

نئی دہلی، 29 اپریل ( میرا وطن نیوز) دہلی کی راو ¿ز ایونیو کورٹ نے 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کے معاملے میں دہلی کے وزیر قانو ن کپل مشرا کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست کو مسترد کر دی ہے۔ ایڈیشنل چیف جوڈ یشل مجسٹریٹ اشونی پنوار نے درخواست گزار […]

image

وکست بھارت 2047@ کے تناظر میں پریم چند پر گفتگو نہایت اہم: پروفیسر جتندر سریواستوا

پریم چند کے تصور حسن کی معنویت کو گہرائی سے سمجھنے کی ضرورت: پروفیسر محمد علی جوہر نئی دہلی ،29اپریل (میرا وطن نیوز ) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان اور پریم چند آرکائیوز اینڈ لٹریری سینٹر، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے باہمی اشتراک سے ’پریم چند کا ادب: نئے تناظر میں’ کے عنوان سے نہرو […]

image

بی جے پی کی طرح کونسلروں کی ہارس ٹریڈنگ میں آپ ملوث نہیں ہے:انکش نارنگ

نئی دہلی، 29 اپریل(میرا وطن نیوز ) ایم سی ڈی ہیڈکوارٹرسوک سینٹر میں بدھ کو ہونے والے اسٹینڈنگ کمیٹی ممبران کے انتخاب میں عام آد می پارٹی کے امیدوار اور کونسلر جلج کمار چودھری نے کامیابی حاصل کی ہے۔ اب، ماضی کی طرح آپ کمیٹی کی میٹنگوں کے دوران دہلی کے لوگوں کی آواز کو […]

image

دہلی بی جے پی صدر نے میئر، ڈپٹی میئر، قائد ایوان اور اسٹینڈنگ کمیٹی کے اراکین کو دی مبارکباد

نئی دہلی، 29 اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر کے عہدوں کے لیے ہوئے انتخابات میں بی جے پی کے سینئر کونسلر پرویش واہی کو میئر اور ڈاکٹر مونیکا پنت کو ڈپٹی میئر منتخب کیا گیا۔ بی جے پی نے نہ صرف میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات میں […]

image

بندا پور میں بہاری نوجوان کا قتل،آپ وفد کی متاثرہ خاندان سے ملاقات

نئی دہلی، 29اپریل (میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے دہلی کے بنداپور میں محض بہاری ہونے کی بنیاد پر نوجوان کو گولی مار کر قتل کیے جانے کے لیے بی جے پی کی نفرت کی سیاست کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ بدھ کوپارٹی کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی سنجیو جھا کی قیادت […]

image

دہلی میں داخل ہونے والی تجارتی گاڑیوں پر ای سی سی بڑھانے کےلئے نوٹیفکیشن جاری

نئی دہلی، 29 اپریل(میرا وطن نیوز) سپریم کورٹ کے احکامات کی تعمیل میںدہلی سرکار نے دہلی میں داخل ہونے والی تجارتی گاڑیوں پر لاگو ماحولیاتی معاوضہ چارج (ای سی سی) میں اضافہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ نوٹیفکیشن کمیشن فار ا یئر کوالٹی مینجمنٹ کی طرف سے پیش کردہ ایک تجویز کی بنیاد […]

image