Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

وزیر اعظم مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی سے اتر پردیش میں مساجد کے تحفظ کو یقینی بنانے کی اپیل

نئی دہلی /نوئیڈا،15ستمبر (میرا وطن نیوز ) ’پسماندہ مسلم سماج اتھان سمیتی سنگھ‘ کے قومی صدر اور بی جے پی کے سینئر رہنما، احسان عباسی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے انتہائی جذباتی اور پ ±راثر اپیل کی ہے ۔ انہوں نے دونوں اعلیٰ رہنماو ¿ں […]

image

ڈوسو انتخابات میں نابینا طلبہ کے ساتھ اے بی وی پی کے طلبہ نے کی مار پیٹ

نئی دہلی، 15ستمبر(میرا وطن نیوز ) دہلی یونیورسٹی طلبہ یونین کے انتخابات میں بی جے پی کی طلبہ تنظیم اے بی وی پی کو اپنی شکست کا خوف ستانے لگا ہے۔ اسی خوف کے باعث منگل کواے بی وی پی کے کچھ غنڈوں نے عام آدمی پارٹی کی طلبہ تنظیم کے سیکریٹری عہدے کے نابینا […]

image

مصر کو محض اہرام اور فرعونوں کی سرزمین کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے: ڈاکٹر آیت سعد احمد

نئی دہلی ،15ستمبر (میرا وطن نیوز ) انڈیا عرب کلچرل سینٹر ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کانفرنس ہال میں ’مصر: معاشرہ اور ثقافت میری نظر میں‘ کے موضوع پر خصوصی لیکچر کا اہتمام کیا۔ یہ لیکچر جامعہ کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے ایسوسی ایٹ ڈاکٹر خالد رضا اورپروفیسر اور عین شمس یونیورسٹی، قاہرہ میں آئی […]

image

’ڈیجیٹل دور میں زندگی: ٹیکنالوجی اور انسانی اقد ار میں توازن‘کے موضوع پر پینل ڈسکشن کا انعقاد

نئی دہلی،15ستمبر (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کے شعبئہ خواتین کے زیر اہتمام ’ڈیجیٹل دور میں زندگی: ٹیکنالوجی اور انسانی اقد ار میں توازن‘کے موضوع پر ایک پینل ڈسکشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس مذاکرے میں نفسیات، کونسلنگ ، ڈیجیٹل تبدیلی، تعلیم اور سماجی خدمت کے شعبوں سے وابستہ ماہرین نے شرکت کی۔ […]

image

قرآن کی ہدایات کو سمجھ کر عملی زندگی میں نافذ کرنا ضروری

نئی دہلی،15ستمبر (میرا وطن نیوز ) جماعتِ اسلامی ہند لکشمی نگر یونٹ کے زیر اہتمام آرام پارک میں درس قرآن کا پروگرام منعقد ہوا۔ اس موقع پر امیر مقامی فلاح الدین فلاحی نے سورہ بقرہ کی آیات 40 تا 50 کی تفسیر بیان کرتے ہو ئے قرآنِ مجید کی تعلیمات کو موجودہ حالات اور مسلمانوں […]

image

ہیلنگ ہینڈز اور دی کوریج کے زیر اہتمام مفت طبی کیمپ اور دہلی رائزنگ ایوارڈ 2026 کی تقریب منعقد

نئی دہلی14ستمبر ( میرا وطن نیوز ) ہیلنگ ہینڈز چیریٹیبل ٹرسٹ اور دی کوریج کے زیراہتمام مفت طبی کیمپ اور دہلی رائزنگ ایوارڈ 2026 کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد اعظمی میڈیکل سینٹر، ابوالفضل، اوکھلا، نئی دہلی میں کیا گیا۔ پروگرام میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور مفت طبی سہولیات سے استفادہ […]

image

دہلی میٹرو کے ارپن مراکز میں 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع

نئی دہلی، 13 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی میٹرو کے دس ارپن مراکز میں لوگوں نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کرائے ہیں۔ ان پرانے کپڑوں سے تیار کی جانے والی مختلف مصنوعات کی فروخت کے ذریعے ان مراکز نے اب تک 27,036 روپے کی آمدنی حاصل کی ہے۔ وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے […]

image

دہلی فسادمعاملہ: بھجن پورہ پٹرول پمپ تشدد معاملے میں5 افراد قصوروار قرار

نئی دہلی، 14 ستمبر (میرا وطن نیوز) کڑکڑڈوما عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج پروین سنگھ نے 2020 میں شمال مشرقی دہلی میں ہونے وا لے فسادات کے دوران بھجن پورہ کے ایک پٹرول پمپ پر ہوئے تشدد کے معاملے میں پانچ افراد کو قصوروار قرار دیا ہے۔ تاہم عدالت نے ان ملزمین کو پٹرول پمپ […]

image

دہلی ہائی کورٹ کمپلیکس میں ’بھاشا بھارتی‘ کے زیرِ اہتمام ’ایوارڈ تقریب‘ کا انعقاد

نئی دہلی، 14 ستمبر (میرا وطن نیوز ) وزیر قانون کپل مشرا نے پیر کوہندی دیوس کے موقع پر دہلی ہائی کورٹ احاطے میں بھاشا بھارتی کے زیر اہتمام منعقد ایوارڈ تقریب میں کہا کہ اہم قومی اداروںجیسے عدلیہ اور مسلح افواج میں ہندوستانی زبانوں کا فرو غ ایک مثبت تبدیلی کی علامت ہے۔ انہوں […]

image

پبلک اکاو ¿نٹس کمیٹی کو سیاسی تنازعات میں گھسیٹنا نامناسب عمل ہے:چیئر مین

نئی دہلی ،14ستمبر (میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئر مین اجے مہاور نے پیر کو ودھان سبھا میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ تقریباً 60 کروڑ روپے سے متعلق اسٹاف کوارٹرز کی تعمیر کا معاملہ کمیٹی کے سامنے جانچ پڑ تا ل کے لئے آیا تھا اور اس […]

image