Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

خصوصی اسکریننگ مہم کے دوران محض 42 دنوں کے اندر ٹی بی کے 12,078 کیسز کا انکشا ف

نئی دہلی، 21 اگست(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ خصوصی اسکریننگ مہم کے دوران 42 دنوں میں ٹی بی کے 12,078 کیسز کی نشاندہی نے بی جے پی کی مرکزی سرکار کی ‘ٹی بی فری انڈیا’ مہم کے کھوکھلے پن کو بے نقاب کر دیا ہے۔ اس کی وجہ […]

image

معاشرے کے ہر بیٹے اور بیٹی کو مرکزی دھارے میں شامل ہونا چاہیے

نئی دہلی: 21 اگست(میرا وطن نیوز ) دہلی سرکارکے کابینی وزیر کپل مشرا نے کہا کہ معاشرے کی ترقی کا حقیقی پیمانہ صرف سڑکوں، پلوں، عمارتو ں اور ہوائی اڈوں کی تعمیر نہیں ہے، بلکہ اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ معاشرے کا ہر بچہ مرکزی دھارے سے جڑے اور اپنی صلاحیتوں اور صلاحیتوں […]

image

بی جے پی سرکار کے سائیکل گھوٹالے کی آپ نے اے سی بی میں کی شکایت

نئی دہلی، 21اگست(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے چیف وہپ اور رکن اسمبلی سنجیو جھا نے جمعہ کو اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) میں بی جے پی کی دہلی سرکار میں ہوئے سائیکل گھوٹالے کے خلاف باضابطہ شکایت درج کرائی۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ براہِ راست دہلی کی عوام کے […]

image

راجدھانی میں مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی روک تھام اور کنٹرول کےلئے مہم شروع

نئی دہلی، 21 اگست (میرا وطن نیوز) راجدھانی میں مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی روک تھام اور کنٹرول کے لیے دہلی کے میئر پرویش واہی نے جمعہ کو نئی دہلی ریلوے اسٹیشن سے ’موسکیٹو ٹرمینیٹر ٹرین-2026‘ (ایم ٹی ٹی) کو ہری جھنڈی دکھا کر اس مہم کا آغاز کیا۔ میئر پرویش وِاہی نے […]

image

کنور باسط علی کو منصب ملنے پر بی جے پی اقلیتی مورچہ استقبالیہ تقریب کا اہتمام کرے گا

نئی دہلی،21 اگست (میرا وطن نیوز) بی جے پی اقلیتی مورچہ کے نومنتخب قومی صدر کنور باسط علی کے قومی صدر بنے کے پرمسرت موقع پر 25 اگست کو نئی دہلی میں بھاجپاکے مرکزی دفتر میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا جائے گا،جس میں مور چہ کے قومی صدراور ریاستی عہدیدار نو منتخب قومی صدر […]

image

دہلی ماسٹر پلان 2047 جاری، 40 لاکھ نئے مکانات، 695 کلومیٹر تک میٹرو کی توسیع

میٹرو کانیٹ ورک کو 695 کلومیٹر تک بڑھانا ،ٹی او ڈی میں ایف اے آر 500 کرنا 30 میٹر یا اس سے زیادہ چوڑی سڑکوں سے متصل رہائشی پلاٹو ں پر فیس کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں کی اجازت دینے کا التزام نئی دہلی، 20 اگست (میرا وطن نیوز) مرکزی سرکارنے قومی راجدھانی کی آئندہ دو […]

image

اسٹینڈنگ کمیٹی کی خصوصی میٹنگ میں دہلی کے صفائی کے نظام پر تفصیلی بحث

صفائی سے متعلق کسی بھی سطح پر لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی: ستیہ شرما نئی دہلی ،20اگست (میرا وطن نیوز) دہلی میونسپل کارپوریشن کی ا سٹینڈنگ کمیٹی کی ایک خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں دہلی کے صفائی کے نظام اور ’دہلی کو کوڑے سے آزادی‘ مہم پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ میٹنگ […]

image

لال قلعے میں ’دہلی کو کوڑے سے آزادی ‘کے تحت خصوصی صفائی مہم کا سلسلہ جاری

نئی دہلی،20اگست (میرا وطن نیوز) ’دہلی کوکوڑے سے آزادی ‘ مہم کے تحت اولڈ دہلی زون (او ڈی زیڈ) کی زونل ٹیم کے ذریعہ لال قلعے احاطے اور آس پاس کے علاقوں میں خصوصی پوسٹ-ایونٹ صاف صفائی مہم چلائی گئی ۔ یہ مہم زون چیئرپرسن محترمہ اوشا شرما اور مقامی کونسلرسمن گپتا کی موجودگی میں […]

image

مرکزی سرکار نے آر اے ایم پی اسکیم کے تحت دہلی کےلئے 49.74 کروڑ کی رقم کی منظور

نئی دہلی، 20 اگست(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعرات کو انورت بھون میں’ریزنگاینڈ ایکسلریٹنگ ایم ایس ایم ای پرفار منس ‘ اسکیم کے تحت منعقد ’میگا کیپیسٹی بلڈنگ پروگرام‘ میں حصہ لیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آج کا تربیتی اور صلاحیت سازی کا پروگرام ‘4-پی اصلاحات’ (پالیسی، عمل، کارکردگی، اور […]

image

چینی کی بڑھتی قیمتوں اور گنے سے ایتھنول کی پیداوار کو لے کر مرکزکو بنایا نشانہ

نئی دہلی، 20 اگست (میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کجریوال نے چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور گنے سے ایتھنول کی پیداوار کو لے کر مرکزی سرکارکو نشانہ بنایا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ غیر ملکی زرمبادلہ بچانے کے لیے ایتھنول کی پیداوار […]

image