
نئی دہلی ،6مارچ (میرا وطن) امریکہ اور سرائیل کے ذریعہ کی گئی بمباری میںاسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خا منہ ای کو شہید کئے جانے پر دنیا بھر میں مذمت کی جا رہی ہے ۔صہیونی امریکہ اور اسرائیل اس ظالمانہ کارروائی کے خلاف ملک اور راجدھانی میں بھی کئی دنوں […]
نئی دہلی ،3مارچ (میرا وطن) ماہ رمضان المبار ک میں قومی راجدھانی میں افطار پارٹیوں کا اہتمام کیا جارہا ہے جن میں جہاںایک جا نب سماجی ،سیاسی اور ملی رہنماﺅں کے ساتھ دانشورحضرات شرکت کر رہے ہیں،وہیں دوسری طر ف رضا کارانہ طور پر بھی مختلف مقامات افطار کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔اسی […]
نئی دہلی، 2 مارچ(میرا وطن) ’طاقت کوئی استحقاق نہیں ہے، بلکہ ایک مقدس عوامی اعتماد ہے جسے معاشرے کے آخری فرد کی ترقی کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار پیر کو دہلی اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ڈیموکریٹک لیڈرشپ (آئی آئی ڈی ایل ) کے نوجوان طلباءسے […]
نئی دہلی: دریا گنج میں واقع بڑھ والی مسجد کی بالائی منزل پر معروف سماجی وملی رہنما حافظ محمد جاوید نے دسویںشب میں نماز تراویح میں قرآن کریم مکمل کیا، سماعت حافظ حافظ عبدالصمد نے کی۔ اس مناسبت سے تہراہا بہرام خاں واقع پر حافظ محمد جاوید کی رہائش گاہ پر ایک باوقار تقریب کا […]
امریکہ اور اسرائیل کی ایران پر جارحیت قابل مذمت :محمد ادیب نئی دہلی،یکم مارچ (میرا وطن) جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر اعلیٰ آ یت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر اپنے گہرے رنج و غم اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم […]
سماج میں نفرت پھیلانے کےلئے سروہی پر یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج ہو:شاہد گنگوہی نئی دہلی،24فروری (میرا وطن) دہلی ہائی کورٹ کی چیف جسٹس بینچ نے سیو انڈیا ٹرسٹ کی مفاد عامہ کی پٹیشن کو خارج کردی۔ پٹیشن میں جہانگیر پوری میں وقف نوٹیفیکیشن1980 کی62،72 اور 92اراضی پر تعمیر جامع مسجد، موتی […]
اسمبلی کی جدید کاری، شفافیت، اور عوام پر مرکوز گورننس پر زور نئی دہلی، 24 فروری(میرا وطن) آج، جب میں دہلی اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر ایک سال مکمل کر رہا ہوں، میں اسمبلی کو تاریخی اقدامات کے ایک سلسلے کے ذریعے جدیدیت کے ایک نئے دور میں لے جا رہا ہوں جو شفافیت […]
قانون کمزوروں کو کچلنے کا ہتھیار نہیں بلکہ انصاف قائم کرنے کا وسیلہ بنے:مولانا محمودمدنی نئی دہلی ،24فروری(میرا وطن) ہلدوانی کے ریلوے کالونی سے متعلق طویل عرصے سے جاری مقدمے میں سپریم کورٹ آف انڈیا نے منگل کو ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ متعلقہ زمین ریلوے کی ملکیت ہے اور اس […]
نئی دہلی،فروری (میرا وطن) اردو اکیڈمی کی جانب سے منعقدہ ثقافتی و تعلیمی مقابلے 2025میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سید عابد اسکول کو پوری دہلی میں بہترین کارکردگی پر ’بیسٹ پرفارمنگ ایوارڈ‘ سے سرفراز کیا گیا ۔ ایوان غالب آڈیٹوریم میں منگل کو منعقدہ تقریب میں دہلی کے درجنوں اسکولوں کے اساتذہ اور […]
نئی دہلی،24فروری (میرا وطن) جماعت اسلامی ہند کے شعبہ خواتین کی قومی سکریٹری رحمت النساءعبدالرزاق نے مدھیہ پردیش اسمبلی میں پیش کیے گئے چونکا دینے والے اعداد و شمار پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جس میں انکشاف ہوا کہ گزشتہ چھ برسوں کے دوران ریاست میں لاپتہ قرار دی گئی 2,69,500 خواتین اور […]