
سپریم کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلہ میں قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال (این سی پی سی آر) کی سفارشات پر پیر کو روک لگا دی۔ اس فیصلے کے بعد ملک بھر کے مدارس کو حکومت کی طرف سے ملنے والی فنڈنگ جاری رہے گی۔ ساتھ ہی عدالت نے غیر منظور شدہ مدارس کے […]
دہلی میں دیوالی سے پہلے ہی ہوا زہریلی ہو گئی ہے۔ جس کی وجہ سے 12 علاقے ریڈ زون میں پہنچ گئے ہیں۔ ان حالات میں راجدھانی علاقہ میں فی الحال آلودگی سے راحت ملنے کے آسان نظر نہیں آ رہے ہیں۔ امکان پر یقین کریں تو پریشانی کم ہونے کے بجائے اور آگے بڑھنے […]
بی جے پی رہنما نوپور شرما ایک بار پھر تنازع میں پڑ گئی ہیں۔ بہرائچ تشدد میں مارے گئے رام گوپال مشرا کی موت کو لے کر انہوں نے ایک عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ رام گوپال کو انتہائی بربریت سے مارا گیا تھا۔ اسے 35 گولیاں ماری گئی تھیں اور […]
سری نگر: جموں و کشمیر کے گاندربل ضلع میں اتوار کو ایک مزدور کیمپ پر دہشت گردانہ حملے میں کم از کم تین مزدور ہلاک اور مقامی لوگوں سمیت 4 دیگر زخمی ہو گئے، حکام نے بتایا۔تمام مرنے والوں کا تعلق جموں و کشمیر سے باہر سے تھا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردوں نے […]
احمد آباد : گجرات کے ودودرہ شہر میں ایک 21 سالہ مسلم نوجوان کو چوری کے شبہ میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا ۔کہا گیا ہے کہ ودودرہ شہر کے وارثیہ علاقہ میںیہ واقعہ پیش آیا جبکہ متوفی کی شہباز خان سلیم خان پٹھان کی حیثیت سے شناخت ہوئی ہے ۔ اس کا ساتھی […]
اقوام متحدہ: ہندوستان دنیا بھر میں ان پانچ ممالک میں شامل ہے جہاں غربت میں رہنے والے لوگوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 1.1 بلین لوگ، جن میں سے نصف سے زیادہ نابالغ ہیں، شدید غربت میں رہتے ہیں۔ عالمی کثیر جہتی غربت انڈیکس (ایم […]
جونپور: اتر پردیش کے اس ضلع میں سرحد پار شادی کی ایک انوکھی تقریب ہوئی، جب ایک بی جے پی لیڈر کے بیٹے نے ایک پاکستانی لڑکی سے آن لائن ’’نکاح‘‘ کے ذریعے شادی کی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارپوریٹر تحسین شاہد نے اپنے بڑے بیٹے محمد عباس حیدر کی شادی لاہور […]
بہرائچ میں بلڈوزر کارروائی پر الہ آباد ہائی کورٹ نے 15 دن کے لیے روک لگا دی ہے۔ اب اس معاملے میں دوبارہ سماعت 23 اکتوبر کو ہوگی۔ پی ڈبلیو ڈی کی جانب سے سرکاری راستے پر تجاوزات کا حوالہ دیتے ہوئے نوٹس جاری کیا گیا تھا، جس میں تین دن کے اندر دیہی سڑک […]
ئی دہلی: راجدھانی دہلی کے روہنی میں اتوار کو زبردست دھماکہ ہوا، جس کے بعد پورے علاقے میں سفید دھواں آسمان میں پھیل گیا۔ پرشانت وہار علاقے میں ہونے والے اس دھماکے کی شدت کی وجہ سے وہاں کے مقامی لوگوں میں خوف و دہشت پھیل گئی۔ دھماکے میں استعمال شدہ مادے کی وجہ سے […]
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخاب کے بعد عمر عبد اللہ کی قیادت میں حکومت تشکیل پا چکی ہے۔ گزشتہ دنوں نو تشکیل کابینہ کی میٹنگ میں مرکزی حکومت سے مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ دینے سے متعلق ایک تجویز پاس کی تھی۔ کابینہ کی جانب سے […]