Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

مسلسل مطالعے اور لکھنے سے ہی علمی نثر پر قدرت ممکن: ڈاکٹر شمس بدایونی

نئی دہلی ،4ستمبر (میرا وطن نیوز ) ایک تحقیق کار کی تحریر میں ربط، تسلسل، توازن، منطقی استدلال، صحیح اور معتبر حوالہ جات، علمی زبان اور روانیِ بیان جیسی خوبیاں مسلسل لکھتے رہنے کی مشق سے حاصل ہوتی ہیں۔ اگر تحقیق کار کو لکھنے کی عادت نہیں ، لکھے ہوئے کو بار بار پڑھنے اور […]

image

دنیاوی مفادات کی خاطر حق و باطل کو خلط ملط کرنا درست نہیں

نئی دہلی،4ستمبر (میرا وطن نیوز ) جماعتِ اسلامی ہند، لکشمی نگریونٹ کے تحت بعد نماز عشاءآرام پارک میں درسِ قرآن کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سورہ بقرہ کی آیات 40 تا 46 کا ترجمہ اور تفسیر بیان کی گئی۔امیرمقامی فلاح الدین فلاحی نے آیات کی تشریح کرتے ہوئے ان میں بیان کیے گئے […]

image

مہاراشٹر میں انسداد تبدیلی مذہب قانون نافذ ہونا باعث تشویش :ڈاکٹرمفتی مکرم احمد

نئی دہلی ،4ستمبر (میرا وطن نیوز ) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میںمسلمانوں سے اپیل کی کہ پنج وقتہ نمازوں کی پابندی کریں اور نوجوانوں کو بھی اس کا پابند بنائیں چونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ […]

image

آئی وائی سی اور این ایس یو آئی نے دہلی میں کینڈل مارچ نکالا

نئی دہلی، 3 ستمبر(میرا وطن نیوز ) انڈین یوتھ کانگریس (آئی وائی سی) اور نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) نے جمعرا ت کو نئی دہلی میں کینڈل مارچ کا اہتمام کیا۔ مارچ کا مقصد دہلی عصمت دری کی شکار کے لیے فوری انصا ف اور قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کا […]

image

جماعت اسلامی ہند کانیپال میں تباہ کن سیلاب متاثرین سے اظہار تعزیت

نئی دہلی، 3 ستمبر(میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کا ایک مرکزی وفد جمعرات کو تنظیم کے نائب صدر پروفیسر سلیم انجینئر کی قیادت میں حالیہ میںنیپال میں تباہ کن سیلاب پر دلی تعزیت کا اظہار کرنے کے لیے نیپال کے سفارت خانے کا دورہ کیا۔اراکین وفد میں قومی سکریٹریز شفیع مدنی، کریم اللہ […]

image

نئی دہلی سے شائع’گلاب بھارت’ کے 42 ویں یوم تاسیس کی تقریب منعقد

نئی دہلی، 2 ستمبر(میرا وطن نیوز ) ہفتہ وار ‘گلاب بھارت’ (نئی دہلی سے شائع ہونے والا) اپنے 42 ویں سال میں داخل ہونے کے موقع پر، ‘گلاب بھارت’ خاندان نے مختلف شعبوں جیسے صحافت، تصنیف اور سماجی خدمات میں نمایا ں خدمات انجام دینے والے افراد کو یادگاری نشانات اور شال سے نوازا۔ پرنٹ […]

image

ایم سی ڈی ایجوکیشن کمیٹی کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین بلا مقابلہ منتخب

نئی دہلی، 3 ستمبر(میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کی ایجوکیشن کمیٹی کے جمعرات کو ہونے والے انتخابات میں ایڈوکیٹ یوگیش ورما اور امت کھرکھری نے بالترتیب چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے عہدوں کے لیے نامزد کیا ۔ ان عہدوں کے لیے کی طرف سے کوئی نامزدگی داخل نہیں کی گئی۔ چنانچہ دونوں کو […]

image

رجسٹرار کے خلاف مبینہ ہتک آمیز پروپیگنڈہ کے معاملے میں جامعہ نگر تھانہ میں شکایت

نئی دہلی،3ستمبر (میرا وطن نیوز ) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بڑی تعداد میں طلبہ نے جامعہ نگر تھانے سے رجوع کرتے ہوئے بھوپیندر پال سنگھ چمار اور حارث الحق کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ طلبہ کا الزام ہے کہ مذکو رہ دونوں افراد یونیورسٹی رجسٹرار پروفیسر محمد مہتاب عالم […]

image

ایس آئی آر فارم میں موجود تمام معلومات کےلئے بی ایل اے ذمہ دار نہیں: ہائی کورٹ

نئی دہلی، 3 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ووٹر فہرستوں کے خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر ) کے دوران سیاسی جماعتوں کی طرف سے مقرر کردہ بوتھ لیول ایجنٹس (بی ایل اے ) کو صرف اسی معلومات کے لیے ذ مہ دار ٹھہرایا جا سکتا ہے جس کی […]

image

دہلی جل بورڈ ایس ٹی پی گھوٹالہ معاملے میں ستیندر جین کو ضمانت

نئی دہلی، 3 ستمبر (میرا وطن نیوز ) دہلی کی راوز ایونیو کورٹ نے دہلی جل بورڈ ایس ٹی پی گھوٹالہ میں دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین کو ضما نت دے دی ہے۔ عدالت نے جین کو 2 لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے اور اتنی ہی رقم کے دو ضمانتیوں کو پیش کرنے کی […]

image