
نئی دہلی، 2 ستمبر (میرا وطن نیوز) پیوپلس اویرنس فورم کے صدر اور ایڈوکیٹ سپریم کورٹ زیڈ کے فیضان نے مفتی مجیب کی گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے غیر قانونی،غیر ضروری اور مسلمانوں کے خلاف ایک انتقامی نیز سیاسی عمل قرار دیا ۔ انھوں نے کہا کہ یہ بات چھپی ہوئی […]
نئی دہلی،2ستمبر (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند، عثمان پور شاستری پارک یونٹ کے تحت درسِ قرآن کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں عبدالغفار صدیقی نے سورہ مریم کا درس پیش کیا۔ انہوں نے سورہ مریم کے شانِ نزول، اس کے تاریخی پس منظر اور اس میں پوشیدہ اہم پیغامات پر تفصیلی گفتگو […]
نئی دہلی،یکم ستمبر (میرا وطن نیوز ) اپنی تنظیمی توسیع کے ایک حصے کے طور پربی جے پی کے دہلی ریاستی یوا مورچہ نے قائم مہدی کو ریاستی آئی ٹی کا سربراہ مقرر کیا ہے۔ پارٹی کے سینئر رہنماو ¿ں، عہدیداروں اور کارکنوں نے ان کی تقرری پر انہیں مبارکباد دی اور ان کے نئے […]
بھارتی مسلمانوں سے متعلق مسائل کےلئے آئینی، قانونی اور سیاسی راستے اختیار کرے گی کمیٹی نئی دہلی ،یکم ستمبر(میرا وطن نیوز ) مسلم رہنماو ¿ں اور دانشوروں کے قومی اجلاس میں کیے گئے فیصلے کے بعد منگل کو 51 رکنی قومی نگرانی کمیٹی کا اعلان کیا گیا۔ اس کمیٹی میں سماجی، مذہبی، قانونی، سیاسی اور […]
آئندہ سما عت کے لیے 29 اکتوبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے نئی دہلی،یکم ستمبر (میرا وطن نیوز ) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے رجسٹرار پروفیسر محمد مہتاب عالم رضوی کے خلاف سوشل میڈیا اور دیگر عوامی پلیٹ فارمز پر چلائے جانے والے مبینہ پروپیگنڈے پردہلی کی سول عدالت نے بادی النظر میں ہتکِ عز […]
نئی دہلی،یکم ستمبر(میرا وطن نیوز) رسول رحمت حضرت محمدمصطفی کے یوم ولادت کے مبارک موقع پرانجمن شیعة الصفائ(رجسٹرڈ)دہلی کے زیراہتمام امسال بھی 3ستمبر(جمعرات)کو8بجے شب میںشیعہ جامع مسجد،کشمیری گیٹ پر’جشن عید میلادالنبی‘ کے عنوان سے عظیم الشان محفل مقاصدہ کاانعقادکیاگیاہے۔اس موقع پرمشہور ومعرو ف علماءکرام فضائل رسالتمآب بیان کریںگے جبکہ عالمی شہرت یافتہ شعراءحضرات منظوم نذرانہ […]
نئی دہلی ،یکم ستمبر(میرا وطن نیوز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے قومی صدر فیروز احمد ایڈووکیٹ کی قیادت میں آل انڈیا مسلم مجلس مشا ورت کے ایک نمائندہ وفد نے پیر کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر نعیمہ خاتون سے ملاقا ت کی اور یونیورسٹی کی خودمختاری، املاک کے تحفظ، تعلیمی […]
نئی دہلی،یکم ستمبر (میرا وطن نیوز ) سینئر فیکلٹی ممبرجنید حارث شعبہ اسلامک اسٹڈیز، جامعہ ملیہ اسلامیہ نے منگل کو شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے صدر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ انہوں نے سابق صدرِ شعبہ پروفیسر اقتدار محمد خان اور ڈین، فیکلٹی برائے انسانی علوم و السنہ سے باضابطہ طور پر […]
نئی دہلی،یکم ستمبر (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند لکشمی نگر یونٹ کے تحت مغرب کے بعد للیتا پارک میں ایڈیٹر دور جدید ایس ٹی رضا کے ہال میں درسِ قرآن کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں صلاح الدین احمد نے سورہ بقرہ کی آیات نمبر 30 سے 39 تک کا ترجمہ، تشریح […]
نئی دہلی ،31اگست (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) نے پیر کے روز پرانی دہلی میں جامع مسجد کے علاقے کے ارد گرد مغلیہ دور کی یادگار کے قریب عوامی پارکوں میں بنائے گئے ’عارضی ڈھانچے‘کو صاف کرنے کی مہم شرو ع کی گئی۔ایم سی ڈی کے افسروں نے کہا کہ […]