Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

عاصم پیرزادہ کے اعزاز میں شعری نشست

نئی دہلی, 5 ستمبر ( میرا وطن نیوز ) طنز و مزاح کے معروف شاعر عاصم پیرزادہ کے اعزاز میں جسولہ میں واقع پروفیسر رحمان مصور کی رہائش گاہ پر ایک شعری نشست کا اہتمام کیا گیا۔ محفل کی صدارت معروف شاعر شاہد انجم نے کی۔ پروفیسر محمد اقبال، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور معروف سماجی […]

image

شاہی جامع مسجد دہلی سے شیعہ سنی اتحاد کا پیغام ملک ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں گیا

ہندوستان میں ایرانی سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای کے نمائندے ڈاکٹر عبد الحکیم الہیٰ اور ایران کے ہندوستان میںسفیر ڈاکٹر محمد علی فتح نئی دہلی،5ستمبر (میرا وطن نیوز ) ایران کی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای نے شاہی جامع مسجد دہلی میں امام مولاناسید شعبان بخاری کے پیچھے نمازجمعہ اداکرکے شیعہ۔سنی […]

image

جماعت اسلامی ہند دہلی کی جانب سے درس قرآن کا انعقاد

نئی دہلی، 5ستمبر (میرا وطن نیوز ) جماعتِ اسلامی ہند کے شاستری پارک یونٹ کی جانب سے درس قرآن کا انعقاد کیا گیا، جس میں عبدالغفار نے سورہ توبہ کی آیات 106 تا 110 کا ترجمہ اور تشریح پیش کی۔ انہوں نے ان آیات کی روشنی میں توبہ، اخلاص، منافقت، دینی و اجتماعی زندگی میں […]

image

سہارنپور کلکٹریٹ میں واقع قدیم مسجد کا انہدام انتہائی افسوسناک: مولانا ارشد مدنی

آئین اور قانون پر واقعی ہر شہری اور ہر مذ ہب کےلئے یکساں طور پر عمل کیا جاتا ہے؟ نئی دہلی ،5ستمبر(میرا وطن نیوز) جمعیة علماءہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے سہارنپور کلکٹریٹ میں واقع ایک قدیم مسجد کو صبح تقریباً پانچ بجے منہدم کیے جانے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا […]

image

غالب انسٹی ٹیوٹ اوراین سی پی یو ایل کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی ریسرچ اسکالر سمینار

نئی دہلی ،5ستمبر (میرا وطن نیوز ) غالب انسٹی ٹیوٹ اور قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی ریسر چ اسکالر سمینارکے دوسرے دن چار اجلاس منعقد ہوئے۔ پہلے اجلاس کی صدارت شعبہ ¿ اردو جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی استاد ڈاکٹر سفینہ نے کی۔ اپنی گفتگو کے دوران […]

image

یوم اساتذہ کے موقع پردہلی میونسپل کارپوریشن کے اساتذہ اعزاز سے سرفراز

نئی دہلی ،5ستمبر (میرا وطن نیوز ) مرکزی وزیر مملکت اور دہلی بی جے پی کے صدرہرش ملہوترا نے میئر پرویش واہی کے ساتھ ہفتے کو سو ک سینٹر کے کیدارناتھ ساہنی آڈیٹوریم میں یوم اساتذہ کے موقع پر ایم سی ڈی کے اساتذہ کو اعزاز سے نوازا۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے زمانہ […]

image

دہلی میں خاتون صحافیوں کے ساتھ بدسلوکی قابلِ مذمت: ملّی کونسل

نئی دہلی ،5ستمبر (میرا وطن نیوز ) ساکیت علاقے میں دو مسلم خاتون صحافیوں کے ساتھ پولیس کے ناروا سلوک کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس واقعہ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا ملّی کونسل کے اسسٹنٹ جنرل سکریٹری شیخ نظا م الدین نے کہا کہ ’دو خاتون صحافی شاہین خان اور […]

image

عدالت نے ڈابری کربلا میں واقع قبروں کی حفاظت کا حکم دیا، عوام کو ملی بڑی راحت

نئی دہلی،5ستمبر (میرا وطن نیوز ) ڈابری میں واقع تاریخی مسلم قبرستان اور کربلا کی زمین (خسرہ نمبر 27/19، پاکٹ 20-D، دوارکا ) کے تعلق سے ایک اہم قانونی پیش رفت میں دہلی کی دوارکا کورٹ نے قبروں کی حفاظت کے لیے عبوری ہدایات جاری کی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے دہلی ڈیولپمنٹ […]

image

صحافی شاہین خان اور نفیسہ خان کو پولیس کے ذریعہ زد و کوب کئے جانے کی مذمت

نئی دہلی،5ستمبر (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند نے دہلی کے ساکیت پولیس اسٹیشن میں دو خواتین صحافیوں شاہین خان اور نفیسہ خان کے ساتھ مارپیٹ اور بدسلوکی کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس واقعے کی فوری اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیا کے لیے جاری ایک بیان میں جماعت اسلامی […]

image

جنتر منتر پر پیش آئے واقعے پر پارلیمنٹ اسٹریٹ تھانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ

نئی دہلی، 4 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی کے جنتر منتر پر ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ (سی جے پی) کے مظاہرے کے دوران کارکن نشو آزاد کے والد سنجے آزاد پر مبینہ حملے اور ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے جمعہ کو مختلف تنظیموں اور گروپوں نے پارلیمنٹ اسٹریٹ پولیس اسٹیشن کے باہر دھرنا دیا۔ […]

image