Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

مہاراشٹرا میں ہندو جنونیوں کے حملے میں 50 تا60 مکانات تباہ

کولہاپور: مہاراشٹرا کے ضلع کولہاپور کے موضع گاجاپور میں مسلمانوں کے 50 تا60 مکانات اور دکانات پر حملہ کیا گیا، لوٹ مار کی گئی اور انہیں نذر آتش کردیا گیا۔منصف نیو ز پورٹل کی خبر کے مطابق وشال گڑھ قلعہ پر مبینہ ناجائز قبضہ کے خلاف ریلی میں حصہ لینے والے ایک ہجوم نے یہ […]

image

مہاراشٹرا کے کولہاپور میں ہندوتوا کارکنوں کا مسجد پر حملہ

کولہا پور: مہاراشٹرا کے کولہاپور میں ہندوتوا ہجوم نے ایک مسجد پر حملہ کرتے ہوئے وہاں توڑ پھوڑ کی اور جے ایس آر کے نعرے لگاتے ہوئے قرآن مجید کے نسخے نذر آتش کردیئے۔سیاست نیوز پورٹل کی خبر کے مطابق دائیں بازو کی تنظیمیں تاریخی وشال گڑھ قلعہ کو ’’غیرمجاز قبضوں‘‘ سے پاک بنانے کی […]

image

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلا ف ممبئی میں زبردست احتجاج

ممبئی : فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف ممبئی میں مراٹھی پترکار بھون میں شدید احتجاج کیا گیا اور مظاہرین نے فلسطین میں قتل عام بند کرو، اسرائیل ایک لاکھ 86 ہزار فلسطینیوں کا قاتل اور جنگی مجرم ہے ، فلسطین کو مستقل ریاست کے طور پر قبول کرنے کے نعرے لگائے ۔ انڈیا فلسطین […]

image

نیٹ پیپر لیک معاملے میں بہار سے مزید 2 افراد گرفتار

نئی دہلی : نیٹ پیپر لیک معاملے کی جانچ کر رہی سی بی آئی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بہار سے مزید 2 لوگوں کو گرفتار ہے۔ یہ گرفتاری منگل (16 جولائی) کو پٹنہ اور ہزاری باغ سے ہوئی ہے۔ سی بی آئی نے پٹنہ سے پنکج کمار کو جبکہ راجو سنگھ کو ہزاری باغ […]

image

بہار میں فلسطینی پرچم لہرانے کے الزام میں تین افراد گرفتار

نوادا: پولیس نے بہار کے نوادا ضلع میں ایک جلوس کے دوران مبینہ طور پر ایک فلسطینی پرچم لہرانے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ سب ڈویژنل پولیس آفیسر مہیش چودھری نے بتایا کہ پولیس نے محرم سے قبل دھامولہ علاقہ میں ایک جلوس میں چند افراد کو فلسطینی پرچم لہرانے کا ویڈیو […]

image

مغربی اور جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کا الرٹ

نئی دہلی: محکمہ موسمیات نے آج بھی مہاراشٹر، گجرات سمیت مغربی اور جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی دہلی اور اس کے آس پاس ہلکی بارش کے امکانات ہیں۔موسم کی پیشین گوئی کرنے والی ایجنسی اسکائی میٹ کے مطابق، آج یعنی 16 جولائی کو کونکن، گوا اور […]

image

بہار حکومت کے سابق وزیر مکیش ساہنی کے والد جیتن ساہنی کا قتل

پٹنہ: وکاش سیل انسان پارٹی (وی آئی پی) کے سربراہ اور بہار حکومت کے سابق وزیر مکیش سہنی کے والد جیتن سہنی کو دربھنگہ ضلع کے افضلہ پنچایت کے سپول بازار میں واقع ان کے آبائی گھر میں قتل کر دیا گیا ہے۔ گھر کے اندر سے مسخ شدہ لاش برآمد کی گئی ہے۔ دربھنگہ […]

image

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح پر

نئی دہلی :ہندوستانی روپے کی قدر دن بہ دن گرتی جا رہی ہے، اور آج جب شیئر مارکیٹ کا کاروبار بند ہوا تو ڈالر کے مقابلے میں روپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح پر پہنچ گیا تھا۔ پیر کے روز مارکیٹ بند ہوتے وقت ایک ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر 83.62 روپے […]

image

گجرات میں چاندی پورہ وائرس سے 6 افراد کی موت

گاندھی نگر:گجرات کے الگ الگ علاقوں میں چاندی پورہ وائرس سے انفیکشن کا خطرہ لگاتار بڑھتا جا رہا ہے۔ پیر کے روز گجرات کے ہمت نگر اسپتال میں چاندی پورہ وائرس سے 6 لوگوں کی موت ہو گئی۔ وائرس کے بڑھتے انفیکشن کے مدنظر وزیر صحت رشی کیش پٹیل نے کہا کہ اس سے ڈرنے […]

image

تہاڑجیل میں بندکیجریوال کوبرین اسٹروک کا خطرہ۔سنجے سنگھ

نئی دیلی “:تہاڑ جیل انتظامیہ کی جانب سے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی میڈیکل رپورٹ پر عام آدمی پارٹی کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ عآپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ تہاڑ جیل نے اعتراف کیا ہے کہ کیجریوال کا شوگر لیول کئی بار نیچے چلا گیا ہے۔ شوگر لیول […]

image