Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

سماجوادی پارٹی کی جانب سے یوگی کے اقتدار سے بے دخل ہونے کی پیشین گوئی

نئی دہلی : سماجوادی پارٹی نے سوشل میڈیا پلٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کیا ہے، جس میں اس نے وزیر اعلیٰ یوگی کے اقتدار سے بے دخل ہونے کی پیشین گوئی کی ہے۔ سماجوادی نے کہا ہے کہ اپنے گھر پر لیڈروں سے ملاقات کر کے کیشو موریہ نے وزیر اعلیٰ یوگی کے خلاف اندر ہی […]

image

نیٹ-یوجی امتحان کاریزلٹ ویب سائٹ پر اَپلوڈکرنے کی سپریم کورٹ کی ہدایت

نئی دہلی :سپریم کورٹ میں آج نیٹ-یوجی 2024 امتحان کے تعلق سے انتہائی اہم سماعت ہوئی۔ اس امتحان میں پیپر لیک اور بے ضابطگی کے الزامات عائد کرنے والی عرضیوں پر سماعت کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے این ٹی اے کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی ویب سائٹ پر نیٹ-یوجی امتحان کے ریزلٹ کو […]

image

گونڈا میں ٹرین حادثہ۔دو افراد ہلاک،کئی زخمی

گورکھپور: یوپی کے گونڈا میں جمعرات کی دوپہر ایک بڑا ٹرین حادثہ پیش آیا۔ یہاں چنڈی گڑھ سے گورکھپور کے راستے آسام جانے والی ڈبرو گڑھ ایکسپریس کے 10 ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ حادثے میں دو مسافروں کی موت ہو گئی جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ یہ واقعہ گورکھپور ریلوے […]

image

مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سےداڑھی سے متعلق مدراس ہائی کورٹ کے فیصلے کی ستائش

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ، مسلم پولیس کانسٹیبل کی داڑھی پر مدراس ہائی کورٹ کے فیصلے کو نہ صرف حق بجانب بلکہ مذہبی آزادی کے دستوری حق اور تکثیری سماج میں ہر طبقہ و فرد کی مذہبی وثقافتی آزادی کے عین مطابق سمجھتا ہے۔آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر […]

image

دہلی-این سی آر سمیت پورے شمالی ہندوستان میں بارش کی پیشین گوئی

نئی دہلی: دہلی- محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں 18 جولائی کو بوندا باندی ہو سکتی ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری اور کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق راجدھانی میں پورے ہفتے ہی ہلکی بارش کا ہونے کا امکان ہے۔ دہلی میں اس پورے […]

image

مسلم پولیس افسروں کو داڑھی رکھنے سے منع نہیں کیا جا سکتا۔مدراس ہائی کورٹ

نئی دہلی :محکمہ پولیس میں ڈیوٹی کے دوران داڑھی رکھنے کے ایک معاملے کی سماعت کرتے ہوئے مدراس ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کرتے ہوئے ایک مسلم پولیس اہلکار کے ذریعہ ڈیوٹی پر داڑھی رکھنے کے اختیار کا دفاع کیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ […]

image

بینک قرض سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ آربی آئی کے ذریعےنافذ

نئی دہلی :سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کو ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے سے قرضداروں کو بڑی راحت ملنے والی ہے۔ دراصل معاملہ بینک سے لیے جانے والے قرض کا ہے، اور اب ڈیفالٹر یا فراڈ کے طور پر قرضدار کو زمرہ بند […]

image

مرکزی بجٹ 25-2024 کی تیاریاں مکمل

نئی دہلی : مرکزی بجٹ 25-2024 کے لیے تیاری کے عمل کے حتمی مرحلے کی علامت حلوہ تقریب، کا انعقادمنگل کو نئی دہلی میں خزانہ اور کمپنی امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن اور خزانہ کے مرکزی وزیر مملکت پنکج چودھری کی موجودگی میں کیا گیا۔روایتی حلوہ تقریب کا اہتمام ہر سال بجٹ کی […]

image

محرم کے جلوس کے پیش نظر دہلی سمیت پورے ملک میں ٹریفک ایڈوائزری جاری

نئی دہلی :دہلی سمیت تقریباتمام ریاستوں کی پولیس نے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے کہ آج یعنی 17 جولائی 2024 کو محرم کے جلوس کے باعث کسی کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ دہلی پولیس کی طرف سے جاری ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق کئی سڑکوں پر […]

image

سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین تصادم میں سمیت پانچ اہلکارہلاک

جموں:جموں وکشمیر کے ڈوڈہ ضلع کے دیسا جنگلی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین خونین تصادم میں فوجی میجر(کیپٹن) ، ایس او جی جوان سمیت پانچ اہلکارہلاک ہوگئے۔ معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع العریض جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے کر لوگوں کے چلنے پھرنے پر پابندی عائد […]

image