Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

یہ آئین اور جمہوریت کو بچانے کا الیکشن ہے۔راہل

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت 19 اپریل کو ہونے جا رہی ووٹنگ سے قبل راہل گاندھی نے اپنے کارکنوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ راہل گاندھی نے اپنے پیغام میں کارکنوں سے کہا کہ آپ ہماری پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔راہل گاندھی نے اپنے پیغام میں […]

image

تلنگانہ کےکیتھولک اسکول میں ہندوگروپ کی توڑپھوڑ

حیدرآباد: چندطلبہ کی جانب سے اسکولی یونیفارمس کے بجائے مذہبی لباس زیب تن کرتے ہوئے کلاس میں آنے کے بارے میں ان طلبہ سے پوچھ تاچھ کرنے پر سخت گیر ایک ہندوگروپ نے تلنگانہ میں ایک کیتھولک اسکول میں توڑپھوڑکی اور پادری پرحملہ کردیا۔منصف کی خبر کے مطابق ہجوم کے ارکان جو زعفرانی رنگ کے […]

image

جموں و کشمیر میں بہار کے مزدور کا گولی مار کر قتل

اننت ناگ : بدھ کو جموں و کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں دہشت گردوں نےبہار کے ایک مزدور کا گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ دہشت گردوں نے بجبہاڑہ علاقے کے جبلی پورہ میں راجا شاہ نامی مزدور کو قریب سے گولی مار کر شدید زخمی […]

image

کاشی وشواناتھ مندر میں تعینات پولیس ملازمین کو دھوتی کرتا پہننے کی ہدایت

وارانسی: یو پی کے وارانسی کے کاشی وشواناتھ مندر میں ڈیوٹی پر تعینات پولیس ملازمین کو مندر آنے والے لوگوں کو دوستانہ ماحول فراہم کرنے کیلئے خاکی وردی چھوڑ کر دھوتی کرتا پہننے کی ہدایت دی گئی ہے۔ انہیں نہ صرف دھوتی کرتا پہننا ہوگا بلکہ کندھے پر ایک لمبی شال کے ساتھ ماتھے پر […]

image

سی اے اے اور این آر سی مغربی بنگال میں نافذ نہیں ہوگا۔ممتا

کلکتہ: وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج لوک سبھا انتخابات کیلئے بی جے پی کے منشور کی سخت تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ ان کی کوئی بھی ضمانت قابل عمل نہیں ان کی صرف ایک ہی ضمانت قابل عمل ہے وہ فرقہ وارانہ فسادات کی ہے آسام میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، ترنمول […]

image

کجریوال کو جیل سے حکومت چلانے کے لئے سہولیات فراہم کرنے کی درخواست

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ میں ایک درخواست داخل کی گئی جس میں جیل کے اندر سے حکومت چلانے کی وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کی صلاحیت کی وکالت کی گئی۔وکیل سری کانت پرساد کی طرف سے دائر درخواست ِ مفادِ عامہ (پی آئی ایل) میں گزارش کی گئی کہ وزیر اعلیٰ کجریوال کے لئے ورچول […]

image

اپنا قیمتی ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ بوتھ ضرور جائیں۔مولانا سجاد نعمانی

لکھنؤ: مفسر قرآن اور معروف عالم دین مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کی شروعات 19 اپریل سے شروع ہو رہی ہے۔ یہ الیکشن عام انتخابات کی طرح نہیں بلکہ یہ ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والا ہے۔انہوں نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ ہندوستان […]

image

احمد آباد۔وڈودرا ایکسپریس وے پر بھیانک سڑک حادثہ۔10ہلاک

احمد آباد۔وڈودرا ایکسپریس وے پر نڈیاڈ کے قریب ایک بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس میں 10 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وڈودرا کی جانب سے آنے والی ماروتی ارٹیگا کار نے روڈ پر کھڑے ٹریلر کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔ یہ حادثہ اس قدر […]

image

راہل اور اکھلیش کا بی جے پی اور مودی پرتلخ حملہ

غازی آباد: راہل گاندھی اور اکھلیش یادو نے بدھ کو اتر پردیش کے غازی آباد میں مشترکہ طور پر پریس کانفرنس کی۔ اس دوران انہوں نے کئی سوالوں کے جواب دیے اور بی جے پی اور وزیر اعظم پر تلخ حملہ بھی کیا۔ اس موقع پر انڈیا الائنس کی جانب سے ایک ویڈیو گانا بھی […]

image

چھتیس گڑھ میں سیکورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان تصادم میں29نکسلی ہلاک

نئی دہلی: چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع میں سیکورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان شدید تصادم کی خبر ہے۔ واقعہ کے حوالے سے موصولہ اطلاع کے مطابق اس واقعہ میں 29 نکسلائیٹ مارے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ مقابلے میں بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے پورے علاقے […]

image