
نئی دہلی : آج دہلی-نوئیڈا سمیت آس پاس کے کئی علاقوں میں صبح صبح تیز بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ بارش کے ساتھ ساتھ ٹھنڈی ہواؤں کے باعث لوگوں کوگرمی سے راحت ملی۔ ساتھ ہی کئی علاقوں میں پانی بھی جمع ہو گیا۔اس سے قبل محکمہ موسمیات نے بارش کی وارننگ جاری […]
نئی دہلی: کانگریس نے جمعہ کو اس وقت کی حکومت کے 1975 میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تاریخ 25جون کو آئین کے قتل کا دن کے طور پر منانے کے اس وقت کی حکومت کے فیصلے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لوک سبھا انتخابات میں اس پر اکثریت حاصل نہ کرنے پر مایوسی کا […]
نئی دہلی : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے کہا کہ بورڈ، سپریم کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے کو چیلنج کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں مسلم طلاق یافتہ خواتین کو عدت کی مدت سے زیادہ کفالت کی ادائیگی کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ […]
نئی دہلی :ای ڈی کے منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ سے جمعہ کو عبوری ضمانت ملنے کے باوجود مبینہ ایکسائز پالیسی گھوٹالے میں گرفتار دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال جیل سے باہر نہیں آ سکیں گےکیونکہ کہ وہ ایکسائز پالیسی گھوٹالے سے منسلک بدعنوانی کے معاملے میں بھی حراست میں ہیں جس کی […]
نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے 1975 کی ایمرجنسی کو لے کر ٹویٹ کرکے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب ہر سال 25 جون کوسمویدھان ہتیا دیوس (یعنی یوم قتل آئین) منایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 1975 میں اس دن ایمرجنسی لگائی گئی اور لاکھوں لوگوں کو جیل […]
جے پور: ایئرپورٹ پر پولیس عہدیدار کر تھپڑ مارنے کے الزام میں اسپائس جیٹ ایئرلائن کی خاتون ملازمہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایئرلائن نے اس واقعہ کو جنسی ہراسانی کا سنگین کیس قرار دیتے ہوئے فوری قانونی کارروائی کرنے کے کا بھی اعلان کیا۔اسپائس ایئرلائن کی ایک خاتون ملازمہ کو جے پور ایرپورٹ […]
انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) کی ٹرینی آفیسر پوجا کھیڈکر ان دنوں خبروں میں ہیں۔ 2023 بیچ کی آئی اے ایس افسر اس وقت روشنی میں آئی جب اس نے اپنی ذاتی آڈی کار پر سرخ نیلے رنگ کے بیکنز لگائے۔ پوجا پر پونے میں بطور ٹرینی آئی اے ایس افسر کام کرتے ہوئے […]
یوپی کے ہاتھرس میں 2 جولائی کو ہوئی بھگدڑ سے متعلق مفادِ عامہ کی درخواست پر سپریم کورٹ نے سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ سب کچھ مفاد عامہ کی درخواست کی شکل میں نہیں آنا چاہئے۔ عدالت نے درخواست گزار سے پوچھا ہے کہ آپ براہ راست آرٹیکل 32 کے […]
نئی دہلی :نگینہ سے رکن پارلیمنٹ چندرشیکھر آزاد نے کچھ دنوں قبل نماز اور کانوڑ یاترا سے متعلق ایک بیان دیا تھا۔ انھوں نے کہا تھا کہ کانوڑ پر دکانیں 20 دنوں تک بند رہ سکتی ہیں تو عید پر 20 منٹ کے لیے سڑک پر نماز بھی ہو سکتی ہے۔ اس پر بی جے […]
احمد آباد: گجرات کے ضلع بھڑوچ میں ایک خانگی کمپنی میں 10 ملازمتوں میں کے لیے لگ بھگ 1800 امیدوار جمع ہوگئے جس کی وجہ سے بھگدڑ جیسی صورتحال پیدا ہوگئی۔انہو ں نے اسٹیل ریلنگ کو توڑ دیا تاکہ آفس کے اندر داخل ہوکر انٹرویو دے سکیں۔ ریلنگ ٹوٹنے سے کئی لوگ نیچے گرپڑے اور […]