Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

شدت کی گرمی کے باعث آبی ذرائع خشک ،صرف 23فیصد ذخیرہ موجود

نئی دہلی :ہندوستان کی کئی ریاستوں میں اس وقت شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ اس گرمی نے آبی ذرائع کو بھی خشک کر دیا ہے جس سے لوگوں کے لیے پینے کے پانی کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس درمیان سنٹرل واٹر کمیشن (سی ڈبلیو سی) کی ایک تازہ رپورٹ نے فکر کی لہر […]

image

نئی لوک سبھا کا نوٹیفکیشن شائع ہونے تک ضابطہ اخلاق برقراررہےگا : الیکشن کمیشن

ممبئی: الیکشن کمیشن کے جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ، موجودہ صورتحال “لوک سبھا عام انتخابات-2024” کے تحت مہاراشٹر میں ووٹنگ کے تمام مراحل مکمل ہو چکے ہیں۔ تاہم ماڈل ضابطہ اخلاق تاحال نافذ ہے اور اس میں کوئی نرمی نہیں کی گئی ہے۔چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر نے ایک پریس […]

image

ریونابنگلورپہنچنے کے بعد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار

بنگلورو: کرناٹک میں مبینہ جنسی ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی ملزم جے ڈی ایس کے مفرور رکن پارلیمنٹ پرجول ریوانہ کو جمعرات کی رات جرمنی کے میونخ سے پہنچنے کے فوراً بعد بنگلور انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ 33 سالہ پرجول ریوانہ کو سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس […]

image

مولانا کلیم صدیقی کو یوپی جانے کی اجازت دینے سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات کو مولانا کلیم صدیقی کی اس درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا، جس میں انہوں نے اپنے بھتیجے کی برسی کے موقع پر یو پی میں داخلے کی اجازت مانگی تھی۔ خیال رہے کہ مولانا کلیم صدیقی پر تبدیلی مذہب کا مبینہ ریکٹ چلانے کے الزام ہے […]

image

عقیدتمندوں سے بھری بس 150 فیٹ گہری کھائی میں گری۔21ہلاک

جموں :جموں ضلع کے اکھنور میں آج عقیدتمندوں سے بھری ایک بس سڑک کنارے موجود 150 فیٹ گہری کھائی میں گر گئی۔ اس حادثہ میں اب تک 21 لوگوں کی موت سے متعلق خبریں سامنے آ چکی ہیں، جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کی تعداد تقریباً 47 بتائی جا رہی ہے جن میں […]

image

بی جے پی نےپنجاب اور پنجابیت کو بدنام کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔منموہن سنگھ

نئی دہلی: سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے پنجاب میں یکم جون کو ہونے والے لوک سبھا انتخابات سے قبل بی جے پی پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ مرکز میں برسراقتدار پارٹی نے پچھلے 10 سالوں میں پنجاب اور پنجابیت کو بدنام کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ سابق وزیر اعظم نے یہ بات […]

image

پرجول ریونّا کا میونخ سے بنگلورو کے لیے31 مئی کا ٹکٹ بُک

بنگلورو:کرناٹک کے وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے 29 مئی کو پرجول ریونّا معاملے پر ایک اہم جانکاری دیتے ہوئےکہا کہ جنتا دل (ایس) رکن پارلیمنٹ پرجول ریونّا کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی ایس آئی ٹی ذرائع نے بدھ کے روز اس بات کی تصدیق کر دی کہ ریونّا […]

image

سابق اداکارہ زائرہ وسیم کے والد زاہد وسیم کا انتقال

نئی دہلی: سابق بالی ووڈ اداکارہ اور فلم دنگل میں عامر خان کی ساتھی اداکارہ زائرہ وسیم کے والد زاہد وسیم کا انتقال ہوگیا۔ ’’دی اسکائی از پنک‘‘ کی اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے اس خبر کی اطلاع دی۔زائرہ وسیم نے بالی ووڈ میں اپنا ڈیبیو عامر خان کے ساتھ کیا […]

image

پرووائس چانسلر تقرری کیس میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کودہلی ہائیکورٹ کی نوٹس

نئی دہلی:دہلی ہائی کورٹ نے چہارشنبہ کے روز پروفیسر اقبال حسین کی درخواست پر جس کے ذریعہ پرووائس چانسلر کی حیثیت سے ان کے تقرر کو کالعدم کرنےکے ایک رکنی بنچ کے حکم کو چیلنج کیا گیا تھا‘ جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) کو اپنا موقف پیش کرنے کی ہدایت دی۔جسٹس ویبھو بکھرو کی […]

image

انڈیا اتحاد کی حکومت بنتے ہی کسانوں کا قرض معاف ہوگا

نئی دہلی :لوک سبھا انتخاب 2024 کے ساتویں اور آخری مرحلہ کے لیے سبھی سیاسی پارٹیوں نے اپنی پوری طاقت جھونک دی ہے۔ اس درمیان کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی بدھ کے روز پنجاب پہنچے جہاں لدھیانہ میں ایک ریلی سے خطاب کیا۔ یہاں راہل گاندھی نے کسانوں سے ایک بڑا وعدہ کرتے ہوئے […]

image