
نئی دہلی، 20 ستمبر ( میرا وطن نیوز ) دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی مہم (ایس آئی آر) کے دوران وزیر اعلی ریکھا گپتا، سابق وزیر اعلی اروند کجریوال سمیت 31,63,930 نوٹس بھیجے گئے ہیں۔خاص طور پر، ایس آئی آر کے بعد کل 47,56,722 ناموں کو انتخابی فہرستوں سے حذف کر دیا […]
نئی دہلی،20ستمبر (میرا وطن نیوز) جنوبی دہلی کے بدرپور اور تغلق آباد اسمبلی حلقوں میں 11.70 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی کاموں کا آغاز کیا گیا۔ دہلی سرکار کے وزیر برائے سماجی بہبود و تعاون، رویندر اندراج سنگھ نے ان منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر […]
نئی دہلی، 20 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی سرکار نے چاندنی چوک میں واقع دہلی کے تاریخی ٹاو ¿ن ہال کو نئے انداز میں ترقی دینے کی سمت میں ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی موجودگی میںسرکار کے محکمہ سیاحت کی نوڈل ایجنسی دہلی ٹورزم اینڈ ٹرانسپورٹیشن ڈیولپمنٹ کارپوریشن اور دہلی […]
نئی دہلی،20ستمبر (میرا وطن نیوز ) مغربی دہلی کے علاقے تلک نگر (سنت نگر) میں مستحق خاندانوں کی مدد کے لیے نیشنل اکالی دل کے سوشل ونگ کی قومی صدر راشمییت کور بندرا کی جانب سے ایک فلاحی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ نیشنل اکالی دل کے قومی صدر، پرمجیت سنگھ پما نے اس تقریب […]
نئی دہلی،20ستمبر (میرا وطن نیوز ) نوجوان سماجی کارکن اور سیاسی رہنما محمد فیصل مہربان نے ملک کے حالات بالخصوص مسلمانوں کی زبوں حالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قوم اور ملک کی ترقی کے لیے ایک منفرد تجویز پیش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ہر ملک کا مسلمان روزانہ صرف […]
نئی دہلی، 19 ستمبر (میرا وطن نیوز) مرکزی وزیر داخلہ و تعاون امت شاہ 29 ستمبر کو دہلی کے بارہ پولا فیز-3 یعنی ’بابا بندہ سنگھ بہادر سیتو‘ کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا بھی موجود رہیں گی۔ اس منصوبے کے مکمل ہونے سے میور وہار فیز-1 اور […]
ہزاروں بسوں کے سڑکوں پر نہ ہونے کی وجہ سے میٹرو پر مسافروں کا بوجھ بڑھ گیا نئی دہلی ،19ستمبر (میرا وطن نیوز ) ڈی ٹی سی بسوں کی ہڑتال ہفتے کو پانچویں دن بھی جاری رہی، جس کی وجہ سے راجدھانی میں مسافرو ں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ہزاروں بسوں کے […]
نئی دہلی،19ستمبر (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے ہفتے کووزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے سلسلے میں چلائے جانے والے ‘سیوا سنکلپ ابھیان’ کے تحت 1.15 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے عوامی سہولیات کے دو مراکز کا افتتاح کیا۔ پسماندہ بستیوں میں تعمیر کیے گئے […]
نئی دہلی ،19ستمبر (میرا وطن نیوز ) ایل جی سردار ترنجیت سنگھ سندھو نے ہفتے کو شکور پور کی ‘د ±رلبھ ناتھ واٹیکا’ میں صفائی مہم کے سلسلے میں ایم سی ڈی کے ملازمین اور ‘وِکشت فاو ¿نڈیشن’ کے نوجوان رضاکاروں کے ساتھ شرکت کی۔ اس موقع پر مقامی کونسلر کشن لال اور اجے روی […]
نئی دہلی،19ستمبر (میرا وطن نیوز) وزیر برائے اعلیٰ تعلیم آشیش سود نے ہفتہ کوہلی ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی (ڈی ٹی یو) میں ‘سیوا-فرسٹ انوویشن چیلنج 2026’ کا باقاعدہ آغاز کیا۔ اس اقدام کے تحت نوجوان جدت کاروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی کہ وہ حقیقی زندگی کے مسائل کی نشاندہی کریں اور ٹیکنالوجی پر مبنی عملی […]