Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

دہلی ہائی کورٹ کے سات نئے ججوں نے لیا حلف

نئی دہلی، 21 ستمبر (میر وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ میں مقرر کیے گئے سات نئے ججوں نے پیر کو اپنے عہدوں کا حلف لیا۔ چیف جسٹس ڈی کے اپادھیائے نے تمام ججوں کو حلف دلایا۔ ان سات نئے ججوں کی تقرری کے ساتھ دہلی ہائی کورٹ میں ججوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 50 […]

image

دہلی کے میئرپرویش واہی کی والدہ کا96برس کی عمر میں انتقال

نئی دہلی، 21 ستمبر(میرا وطن نیوز) دہلی کے میئر پرویش واہی کی والدہ محترمہ راج رانی واہی اتوار کی رات 96 برس کی عمر میں اچانک انتقا ل کر گئیں۔ ان کی آخری رسومات پیر کی صبح نگم بودھ گھاٹ پر ادا کی گئیں۔ وہ مظفر آباد میں پیدا ہوئی تھیں ، جو علاقہ فی […]

image

دہلی کی معروف شخصیت جامعہ ایلومنائی رضی ءالاسلام سڑک حادثے میں جاں بحق

اوکھلا کے بٹلہ ہاﺅس قبرستان میںمرحوم کی تدفین منگل صبح 9بجے کی جائے گی نئی دہلی ،21ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی کی معروف سرگرم سماجی شخصیت جامعہ ایلومنائی انجینئر رضی ءا لاسلام کی پیر کواچانک ایک سڑک حاد ثے میں درد نا ک موت اس ہوگئی جب وہ دہلی سے نینی تال اتراکھنڈ جا رہے […]

image

ایجوکیشن کمیٹی کی میٹنگ میں داخلہ، کھیل، صفائی، سیکورٹی اور اسکول کی دیکھ بھال سے متعلق فیصلے

جو اساتذہ 75 نئے طلبہ کے داخلے میں نمایاں کردار ادا کریں گے، انہیں ’کارپوریشن ٹیچر ایوارڈ‘سے نوازا جائے گا نئی دہلی، 21 ستمبر(میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کی ایجوکیشن کمیٹی کی میٹنگ چیئر مین یوگیش ورما کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ جس میں مختلف اہم موضوعات پر تفصیلی بات چیت کی گئی […]

image

علی گڑھ کے مدرسہ چچا نہرو میں 159 واں مفت یونانی طبی کیمپ کا انعقاد

علی گڑھ، 21 ستمبر (میرا وطن نیوز ) مدرسہ چچا نہرو، علی گڑھ میں آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی جانب سے 159 ویں مفت یونانی طبی کیمپ کا انعقاد ایڈوکیٹ شاہ جبیں قاضی کی سربراہی میں کیا گیا، جس میں ماہر اطباءاور ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ کرکے انہیں ضروری طبی مشورے فراہم کیے […]

image

توبہ اختیار کریں، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں:فلاحی

نئی دہلی،21ستمبر (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند لکشمی نگر یونٹ کے زیر اہتمام کڑکڑڈوما کورٹ مسجد میں ظہر کی نماز کے بعد ہفتہ وار درسِ قرآن کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر امیر مقامی فلاح الدین فلاحی نے سورہ بقرہ کی آیات 47 تا 56 کی تفسیر بیان کرتے ہوئے بنی اسرائیل کے […]

image

دہلی وقف بورڈ کی تشکیل کےلئے سرگرم دکھائی دے رہی ہے ریکھا گپتا سرکار

وقف ترمیمی ایکٹ 2025کے تحت نئی باڈی 11ممبران پر مشتمل ہوگی دہلی میونسپل کارپوریشن نے نئی باڈی کےلئے دو کونسلروں کوکیا ہے نومینیٹ بی جے پی کونسلر کمل باگڑی اور انل کمار شرما کے نام بھیجے گئے دہلی سرکار کو متعلقہ دیگر اداروں سے بھی اراکین کے جلدنومینیٹ ہونے کا ہے امکان دہلی وقف بورڈ26 […]

image

ایل جی نے شمال مغربی ضلع کے پولیس اسٹیشن ‘موریہ انکلیو’ میں منعقد ‘جن شنوائی میں لیا حصہ

نئی دہلی ،20ستمبر (میرا وطن نیوز ) دہلی پولیس نے راجدھانی کے تمام 15 پولیس اضلاع کے تھانوں میں ہفتہ وار عوامی سماعت کے اجلا س منعقد کر کے اپنے شہری دوست اقدام ‘تھانہ دیوس – جن شنوائی’ کا سلسلہ جاری رکھا۔ شمال مغربی ضلع کے پولیس اسٹیشن ‘موریہ انکلیو’ میں منعقد ‘جن شنوائی’ میںایل […]

image

دہلی بی جے پی نے ‘آپ’ کے دفتر کے باہر کیا مظاہرہ

نئی دہلی، 20 ستمبر(میرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی کارکنوں نے عام آدمی پارٹی کے دفتر کے باہر احتجاج کیا اور صفائی ملازم دیپک کی خود مکشی کے سلسلے میں ’آپ‘ کے کونسلر وجے کمار کو پارٹی سے برطرف کرنے کا مطالبہ کیا۔اس احتجاج کی قیادت ریاستی نائب صدر سنیل یادو نے کی، […]

image

ڈی ٹی سی کی ہڑتال سے دہلی کے عوام پریشان ،بی جے پی سرکار اپنی مستی میں مست :آپ

نئی دہلی، 20ستمبر(میرا وطن نیوز ) دہلی میں گزشتہ کئی دنوں سے ڈی ٹی سی ملازمین کی ہڑتال کے باعث درہم برہم ہوئی نقل و حمل کی صور تحال کو لے کر عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکارکو نشانہ بنایا ہے۔ پارٹی کے ریاستی صدر سوربھ بھاردواج نے کہا کہ […]

image