Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

فیصل مہربان قریشی کی تجویز کومختلف حلقوں میں قابل غور اور عملی سوچ پر مبنی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے

نئی دہلی،27ستمبر (میرا وطن نیوز) نوجوان سماجی کارکن اور ابھرتے ہوئے بزنس مین فیصل مہربان قریشی کی جانب سے ملک کے مسلما نو ں کے لیے روزانہ صرف ایک روپیہ اجتماعی طور پر جمع کرنے کی تجویز سامنے آنے کے بعد اسے مختلف حلقوں میں قابلِ غور اور عملی سوچ پر مبنی تجویز کے طور […]

image

ڈاکٹر ستیش پونیا کا نوئیڈا میں پارٹی کارکنوں اور جاٹ برادری کی جانب سے استقبال

نئی دہلی 22 ستمبر (میرا وطن نیوز) بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری اور پنجاب و ہریانہ کے لیے پارٹی انچارج ڈاکٹر ستیش پونیا کا گوتم بدھ نگر (نوئیڈا) ضلع کے اپنے پہلے دورے پر پارٹی کارکنوں اور جاٹ برادری کے اراکین کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔اس موقع پر، ڈاکٹر ستیش پونیا […]

image

گزشتہ 7سالوں کے طویل عرصے سے بغیر چیئر مین کے چل رہی ہے حج کمیٹی آف انڈیا

مسلمانوں کا ووٹ حاصل کرتی رہی پارٹیوں نے حج کمیٹی تشکیل کے متعلق کر رکھی ہے خاموشی اختیار کانگریس ،ایس پی ،اے آئی ایم آئی ایم ،راشٹریہ جنتا دل،آپ جیسی پارٹیوں نے سرد مہری اختیارکی عمران مسعود ،عمران پرتاپ گڑھی ،اقرا حسن ،محب اللہ ندوی ،منوج کمارجھا ،اسعد الدین اویسی ،سنجے سنگھ حج کمیٹی کی […]

image

جسکی سمجھ میں سورہ عمراں نہ آ سکا

‘بزم پیمبران سخن دہلی’ کے زیر اہتمام طرحی نشست ‘جشن عسکری’ منعقد، نءی دہلی, 21 ستمبر ( میرا وطن نیوز ) بزم پیغمبران سخن دہلی کے زیر اہتمام ایک طرحی نشست جشن عسکری کے عنوان سے برہمپوری سیلم پور میں مولانا ایم ایم بابر عظمتی کے دولت خانے پر منعقد ہوئی۔ ‘ہوجائے جس کو آپ […]

image

عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت عرضیوں پر سماعت ہوگی30 ستمبر کو

نئی دہلی، 21 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے دہلی فسادات کی سازش رچنے کے الزام میں گرفتار عمر خالد اور شرجیل امام کی ضما نت عرضیوں پر سماعت ملتوی کردی ہے۔ جسٹس پرتیبھا سنگھ کی بنچ نے معاملے کی اگلی سماعت کے لیے 30 ستمبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔دہلی پولیس نے […]

image

79واں سالانہ نرنکاری سنت سماگم 23 سے 26 اکتوبر تک سمالکھا، ہریانہ میں ہوگا منعقد

سمالکھا، 20 ستمبر (میرا وطن نیوز ) تنوع سے مزین اس دنیا میں، اگرچہ ہماری ظاہری شکل و صورت، زبانیں اور طرزِ زندگی مختلف ہو سکتے ہیں، لیکن ان بیرونی تفاوت کے نیچے کارفرما شعور ایک ہی ہے۔ ہم سب ایک ہی ’پرماتما‘ کی اولاد ہیں ، ست گرو نے ہمیں محبت کے ایک نادیدہ […]

image

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کا اعلیٰ سطحی راحتی وفد آسام سیلاب متاثرہ مقامات کے دورے پر

نئی دہلی ،21ستمبر (میرا وطن نیوز ) مرکزی جمعیت اہلحدیث ہند کے امیر مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی اور ناظم عمومی مولانا محمد ہارون سنابلی کی قیادت اور صوبائی جمعیت اہلحدیث ممبئی کے نائب امیر عبدالحمید خان اور ناظم مولانا عبدالرشید سلفی کی معیت اور صوبائی جمعیت اہلحدیث آسام کے امیر مولانا حفظ الرحمن […]

image

سرکاری زمین کو پارک ،اسکول اور اسپتال کےلئے استعمال کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی، 21ستمبر(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے پیر کو سی پی ڈبلیو ڈی ہیڈکوارٹر کے باہر پرامن احتجاج کرتے ہوئے سرکاری زمین کو پارک، اسکول اور اسپتال کے لیے استعمال کرنے کا مطالبہ کیا۔ قرول باغ کے رکن اسمبلی وشیش رو ی کی قیادت میں کیے گئے احتجاج کے بعد ایک وفد […]

image

دہلی کے سرکاری اسکول کے 20 طلباءمکو لکھنو ¿ کے دو روزہ دورے پر بھیجا گیا تھا

نئی دہلی، 20 ستمبر(میرا وطن نیوز ) کیلاش نگر کے گورنمنٹ سروودیہ بال ودیالیہ کے 20 طلباءکے لیے، 17 اور 18 ستمبر کو لکھنو ¿ کا دورہ محض ایک تعلیمی تفریحی سفر نہیں تھا بلکہ خوابوں، امیدوں اور تحریک سے بھرپور ایک سفر تھا۔معا شی طور پر پسماندہ خاندانوں سے تعلق رکھنے والے ان طلباءکو […]

image

مغربی دہلی کی قدیم ترین اور مشہور ترین رام لیلا کا انعقاد 21اکتوبر سے ہوگا آغاز

نئی دہلی،21ستمبر (میرا وطن نیوز ) پچھم وہار میں ریڈیسن ہوٹل کے قریب واقع ڈی ڈی اے (ڈی ڈی اے) گراو ¿نڈ میں ‘بھومی پوجن’ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب بھگوان شری رام کی ‘لیلا’ کی شاندار نمائش کے سلسلے میں منعقد کی گئی، جس کا آغاز 11 اکتوبر سے ہونا ہے۔ یہ مغربی […]

image