Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

اردو اکادمی، دہلی کے زیر اہتمام ’مشاعرہ یوم اساتذہ‘ کا انعقاد

نئی دہلی،6 اگست(میرا وطن نیوز) اردو اکادمی، دہلی کا شمار ملک کے ان ممتاز اور متحرک ادبی و ثقافتی اداروں میں ہوتا ہے جو کئی دہائیوں سے اردو زبان و ادب کے فروغ کے ساتھ اپنی شاندار ادبی روایات کو بھی تسلسل کے ساتھ زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ یومِ اساتذہ کے موقع پر منعقد ہونے […]

image

خود کہ رہی ہے احسن تقویم کی سند

‘بزم پیمبران سخن دہلی’کے زیر اہتمام طرحی نشست ‘جشن سرکار مدینہ’ منعقد نئی دہلی، 6 ستمبر (میرا وطن نیوز ) پیغمبران سخن دہلی کے زیر اہتمام اتوار کو ایک طرحی نشست جشن سرکار مدینہ کے عنوان سے ترلوک پوری میں ذوالفقار بابر کے دولت خانے پر منعقد ہوئی۔ ‘خالق کا شاہکار ہے عترت رسول کی’  […]

image

ستیہ نکیتن علاقے میں پانچ منزلہ عمارت بھر بھراکے گری 5 ہلاک، کئی کی حالت نازک

عمارت کے مالک کی تلاش کر رہی ہیں پولیس کی ٹیمیں،مہلوکین کی تعداد بڑھنے کا امکان نئی دہلی، 6 ستمبر(میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے ستیہ نکیتن علاقے میں اتوار کی دوپہر طلباءکے ’پی جی ‘ کے طور پر استعمال کی جا رہی پانچ منزلہ عمارت بھر بھرا کے گر گئی۔ اس حادثے میں5افراد […]

image

ستیہ نکیتن حادثے پر ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کا اظہار تعزیت

نئی دہلی، 6 ستمبر (میرا وطن نیوز) جنوب مغربی دہلی میں اتوار کے روز بارش کے دوران دہلی یونیورسٹی کے ساوتھ کیمپس کے قریب ستیہ نکیتن میں (پی جی) عمارت گرنے پرایل جی تر نجیت سنگھ سندھو اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے اس حاد ثے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوںنے تمام متعلقہ […]

image

اردو اکادمی، دہلی کے زیر اہتمام ’مشاعرہ یوم اساتذہ‘ کا انعقاد

نئی دہلی،6 اگست(میرا وطن نیوز) اردو اکادمی، دہلی کا شمار ملک کے ان ممتاز اور متحرک ادبی و ثقافتی اداروں میں ہوتا ہے جو کئی دہائیوں سے اردو زبان و ادب کے فروغ کے ساتھ اپنی شاندار ادبی روایات کو بھی تسلسل کے ساتھ زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ یومِ اساتذہ کے موقع پر منعقد ہونے […]

image

ہندوستان کے درمیان مالی اور تجارتی تعلقات کے فروغ میں رکاوٹوں کو دور کرنا وقت کی اہم ضرورت

نئی دہلی،6ستمبر (میرا وطن نیوز) ایرانی عدلیہ کے سربراہ ڈاکٹر غلام حسین محسنی اژہ ای نے یقین دلایا کہ ایرانی عدلیہ اپنے قانونی اختیارا ت کے دائرہ کار میں تاجروں اور اقتصادی اداکاروں کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد صرف عدالتی کارروائیوں میں تیزی لانا نہیں ہے بلکہ […]

image

حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاو ¿ اور جانتے بوجھتے حق کو نہ چھپاو ¿:فلاح الدین فلاحی

نئی دہلی،6ستمبر (میرا وطن نیوز ) جماعتِ اسلامی ہند، لکشمی نگر یونٹ کے زیرِ اہتمام کڑکڑڈوما کورٹ مسجد میں ظہر کی نماز کے بعد درس قرآن کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر امیر مقامی فلاح الدین فلاحی نے سورئہ بقرہ کی آیات 40 تا 48 کا ترجمہ اور تفصیلی تفسیر بیان کی۔ درس میں […]

image

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر نے مسجد کے انہدام کی شدید مذمت کی

نئی دہلی،6اگست (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خان نے سہارنپور کلکٹریٹ کے احاطے میں واقع تار یخی مسجد کے انہدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ملک کی جمہوریت پر ایک بدنما داغ قرار دیا ہے۔انہوں نے ملک میں مذہبی آزادی اور جائیداد کے تحفظ کے حوالے سے […]

image

الحکمہ فاو ¿نڈیشن کے مرکزی دفتر مےں جلسہ سےرت النبی صلعم کا انعقاد

نئی دہلی،6ستمبر(میرا بوطن نیوز) الحکہ فاﺅنڈےشن کے مرکزی دفتر واقع ذاکر نگر مےں اتوارکو سےرت پاک صلعم پر اےک روحانی جلسہ منعقد کےا گےا۔اس پروگرام مےں ڈاکٹر رےحان ندوی نے مہمان خصوصی کی حےثےت سے شرکت فرمائی اور مفتی شا ہد سرور نے جلسہ کی صدارت کی۔جلسہ کا آغاز حافظقاری محمد مزمل کی تلاوت کلام […]

image

غالب انسٹی ٹیوٹ اور قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام سمینار اختتام پذیر

نئی دہلی ،6ستمبر (میرا وطن نیوز ) غالب انسٹی ٹیوٹ اور قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی ریسرچ اسکالر سمیناراتوار کے روز اختتام پذیر ہوا۔ سمینار کے آخری دن پہلے اجلاس کی صدارت ڈاکٹر علی احمد ادریسی نے کی۔ صدارتی تقریر کے دوران انہوں نے کہا بین الاقوامی […]

image