Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ستیہ نکیتن حادثے کے بعد دہلی میں پانچ منزلہ عمارتوں کو فوری سیل کرنے کا حکم

نئی دہلی، 7 ستمبر (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کی صبح ستیہ نکیتن حادثے کے مقام کا دورہ کرکے سکیورٹی انتظامات اور جاری کارروائیوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ عمارت کے مالک کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے دہلی میں پانچویں منزل تک […]

image

ہندوستان میں نوجوانوں کا ابھار: تعلیم، احتساب اور مساوات کا سوال”کے موضوع پر آئی او ایس میں خصوصی لکچر

نئی دہلی،7ستمبر (میرا وطن نیوز) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز (آئی او ایس) نے ’ ہندوستان میں نوجوان کاابھار: تعلیم، احتساب اور مساوات کا سوال‘کے موضوع پر ایک خصوصی لیکچر کا اہتمام کیا۔ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کی جنرل اسمبلی کے 40ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر منعقد کیا گیایہ لیکچرممتازماہر تعلیم ، سابق […]

image

ڈی یو کے وائس چانسلر نے ستیہ نکیتن سانحہ پرکیا اظہار تعزیت

نئی دہلی، 7 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) کے وائس چانسلر پروفیسر یوگیش سنگھ نے اتوار کو ساو ¿تھ کیمپس کے قریب ستیہ نکیتن میں پی جی ہاسٹل کی پانچ منزلہ عمارت کے گرنے پر غم کا اظہار کیا۔انہوں نے پیر کو پرنسپلوں کی میٹنگ بھی بلائی اور حادثے میں ہلاک ہونے […]

image

خواتین کی مدد کےلئے مشرقی دہلی کے شیو وہار میں ’مہیلا ہیلپ ڈیسک‘ کا اہتمام

نئی دہلی،7ستمبر (میرا وطن نیوز ) خواتین اور لڑکیوں کو سماجی تحفظ کی سہولیات، تعلیمی معاونت اور اسکالرشپ کے مواقع سے جوڑنے کے مقصد سے ٹویٹ نے دہلی کے شیو وہار میں مہیلا ہیلپ ڈیسک پروگرام کا انعقاد کیا۔پروگرام کے دورا ن شرکاءکو مرکزی سرکار کی متعلقہ فلاحی اسکیموں اور مختلف اسکالرشپ مواقع کے بارے […]

image

درگاہ پنجہ شریف کی منتظمہ کمیٹی ’انجمن حسینی’ رجسٹرڈ ‘کا انتخابی عمل مکمل

مولانا سید محمد محسن تقوی نے تمام منتخب عہدیدران کو حلف دلایا مقدس مقام کی حفاظت، ترقی کےلئے پوری کابینہ کے ساتھ مل کر کام کریں گے: سرفراز حسین نئی دہلی ،7ستمبر (میرا وطن نیوز ) قومی راجدھانی کی مشہور قدیم ترین درگاہ پنجہ شریف کی منتظم’ انجمن حسینی (رجسٹرڈ) دہلی کی نئی کابینہ / […]

image

ستیہ نکیتن واقعہ: ڈپٹی کمشنر سے لے کر جونیئر انجینئر تک کے اہلکار معطل

نئی دہلی ،7ستمبر (میرا وطن نیوز ) میئر پرویش واہی نے اتوارکو ستیہ نکیتن میں ہونے والے المناک واقعہ کے ردعمل میں دہلی میونسپل کارپو ریشن کی طرف سے سخت ایکشن لیا گیا۔ کار انتظامیہ نے ڈپٹی کمشنر (ساﺅتھ زون)، سپرنٹنڈنگ انجینئر (بلڈنگ)، ایگزیکٹو انجینئر (بلڈنگ)، اسسٹنٹ انجینئر (بلڈنگ ) اور جونیئر انجینئر (بلڈنگ) کو […]

image

جماعت اسلامی ہندکا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کاموں کا منصوبہ

پریس کانفرنس میں کاسٹ ازم، ایس آئی آر اور مذہبی آزادی کے مسائل اٹھائے گئے سہارنپور تاریخی مسجد کا انہدام ہندوستانی جمہوریت کے لیے ایک بدنما داغ ہے نئی دہلی،7ستمبر (میرا وطن نیوز ) گزشتہ 26 اگست کو نیپال کے بھوٹے کوشی تریشولی میں آنے والے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا زمینی جائزہ […]

image

خود کہ رہی ہے احسن تقویم کی سند

‘بزم پیمبران سخن دہلی’کے زیر اہتمام طرحی نشست ‘جشن سرکار مدینہ’ منعقد نئی دہلی، 6 ستمبر (میرا وطن نیوز ) پیغمبران سخن دہلی کے زیر اہتمام اتوار کو ایک طرحی نشست جشن سرکار مدینہ کے عنوان سے ترلوک پوری میں ذوالفقار بابر کے دولت خانے پر منعقد ہوئی۔ ‘خالق کا شاہکار ہے عترت رسول کی’  […]

image

ستیہ نکیتن علاقے میں پانچ منزلہ عمارت بھر بھراکے گری 5 ہلاک، کئی کی حالت نازک

عمارت کے مالک کی تلاش کر رہی ہیں پولیس کی ٹیمیں،مہلوکین کی تعداد بڑھنے کا امکان نئی دہلی، 6 ستمبر(میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے ستیہ نکیتن علاقے میں اتوار کی دوپہر طلباءکے ’پی جی ‘ کے طور پر استعمال کی جا رہی پانچ منزلہ عمارت بھر بھرا کے گر گئی۔ اس حادثے میں5افراد […]

image

ستیہ نکیتن حادثے پر ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کا اظہار تعزیت

نئی دہلی، 6 ستمبر (میرا وطن نیوز) جنوب مغربی دہلی میں اتوار کے روز بارش کے دوران دہلی یونیورسٹی کے ساوتھ کیمپس کے قریب ستیہ نکیتن میں (پی جی) عمارت گرنے پرایل جی تر نجیت سنگھ سندھو اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے اس حاد ثے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوںنے تمام متعلقہ […]

image