Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

بندا پور میں بہاری نوجوان کا قتل،آپ وفد کی متاثرہ خاندان سے ملاقات

نئی دہلی، 29اپریل (میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے دہلی کے بنداپور میں محض بہاری ہونے کی بنیاد پر نوجوان کو گولی مار کر قتل کیے جانے کے لیے بی جے پی کی نفرت کی سیاست کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ بدھ کوپارٹی کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی سنجیو جھا کی قیادت […]

image

دہلی میں داخل ہونے والی تجارتی گاڑیوں پر ای سی سی بڑھانے کےلئے نوٹیفکیشن جاری

نئی دہلی، 29 اپریل(میرا وطن نیوز) سپریم کورٹ کے احکامات کی تعمیل میںدہلی سرکار نے دہلی میں داخل ہونے والی تجارتی گاڑیوں پر لاگو ماحولیاتی معاوضہ چارج (ای سی سی) میں اضافہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ نوٹیفکیشن کمیشن فار ا یئر کوالٹی مینجمنٹ کی طرف سے پیش کردہ ایک تجویز کی بنیاد […]

image

پرویش واہی دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر منتخب محترمہ مونیکا پنت ایم سی ڈی کی ڈپٹی میئر بنیں

صفائی کو بہتر بنانے کےلئے 50 کروڑ روپے کی نئی جدید مشینری خریدی جائے گی:پرویش واہی صفائی برقرار رکھنے میں ناکام رہنے والے ٹھیکیداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی صفائی، معیاری تعلیم، اور بنیادی صحت کی خدمات کے حوالے سے مثبت اقدامات کیے جائیں گے ترقیاتی کاموں ملے گی رفتار، شہریوں کو دستیاب […]

image

جی ایس ٹی ڈپارٹمنٹ میں ’لاٹری سسٹم‘کے ذریعہ افسران تعینات

نئی دہلی، 29 اپریل(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ بدھ کو دہلی سرکارانتظامی نظام کو مزید شفاف، جوابدہ اور بدعنوانی سے پا ک بنا نے کے لیے مسلسل ٹھوس اور اختراع پر مبنی قدم اٹھا رہی ہے۔ اس مقصد کے مطابق محکمہ تجارت اور ٹیکس نے، پہلی بار، نئے شامل […]

image

خراب موسم سے متاثر گیہوں کی خرید ضابطوں میں سرکار دے گی چھوٹ

نئی دہلی، 29 اپریل (میرا وطن نیوز) دہلی سرکار نے خراب موسم سے متاثرہ گندم پیدا کرنے والے کسانوں کو راحت دی ہے۔ اس کے تحت 2026-27ربیع کے مارکیٹنگ سیزن کے لیے گندم کی خریداری کے لیے کوالٹی کے معیارات میں خصو صی رعایت دینے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ سرکاری ادارے اب گندم خرید سکیں […]

image

راجدھانی میں آندھی اور طوفان کی صورتحال بنی رہ سکتی ہے

نئی دہلی، 29 اپریل (میرا وطن نیوز) قومی راجدھانی دہلی اور اس کے گرد و نواح میں بدھ کی صبح اچانک موسم بدل گیا۔ تیز ہوا چلی، آسمان پر بجلی چمکی اور کچھ دیر تک بارش ہوئی۔ اس سے لوگوں کو گرمی سے راحت ملی۔ نوئیڈا اور غازی آباد میں بھی خوشگوار موسم دیکھنے کو […]

image

جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کے تین روز ہ اجلاس میں ملکی اور قومی مدعوں پر تبادلہ خیال

نئی دہلی،29اپریل (میرا وطن نیوز) جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ میں دو اہم قراردادیں منظور کی گئی ہیں۔ ماہ اپریل میں منعقدہ مجلس شوریٰ کے تین روزہ اجلاس میں مشرق وسطیٰ کی سنگین ہوتی صورت حال ، ہندوستان کے موجودہ داخلی حالات کے ساتھ ساتھ مختلف سیاسی، سماجی اور معاشی چیلنجز پر بھی […]

image

جموں و کشمیر کے انچارج عمران حسین نے ایم ایل اے مہراج ملک سے کی ملاقات

جیل سے باہر نکلنے کے بعد عام آدمی پارٹی کارکنان نے مہراج ملک کا کیا استقبال نئی دہلی ،28اپریل (میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی میں بلیماران حلقہ کی نمائندگی کر رہے ایم ایل اے اور جموں و کشمیر کے پارٹی انچارج عمران حسین نے عام آدمی پارٹی کے ڈوڈا،جموں کشمیر کے ایم ایل اے […]

image

لوک سبھا میںاپوزیشن کی خواتین مخالف ذہنیت کی وجہ سے خواتین کو نہیں مل سکاریزرویشن : وزیر اعلیٰ

دہلی کے اسمبلی اسپیکر کی منفرد پہل پرایم ایل اے شیکھا رائے نے ایوان کی کارروائی کی صدارت کی نئی دہلی، 28 اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے منگل کو ’ناری شکتی وندن ادھینیم‘ (خواتین ریزرویشن ایکٹ) پر جا ری خصوصی اجلاس کے دوران ایم ایل اے شیکھا رائے کو […]

image

کجریوال نے دہلی اور پنجاب کے سرکاری دفاتر سے مہاتما گاندھی کی تصویریں ہٹا دی تھیں

نئی دہلی، 28 اپریل(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ اروند جریوال سراسر بے شرمی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ بننے پر اپنے ہی دفتر سے مہاتما گاندھی کی تصویر ہٹانے کے بعد اور اس کے بعد وہاں عام آدمی پارٹی کی سرکار بننے کے بعد […]

image