Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

قرول باغ زون میںنئے تعمیر شدہ میونسپل پرائمری اسکول کا افتتاح

نئی دہلی ،30مارچ (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کے تحت قرول باغ زون کے بلجیت نگر وارڈ کے اندر، گوشالہ پارک کے قریب پریم نگر میں واقع میونسپل پرائمری اسکول کی نئی تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر ایم سی ڈ ی میں قائد ایوان پرویش واہی ، ایجوکیشن […]

image

وزیر اعلیٰ نے گائے کی بہبود کےلئے 20.26 کروڑ روپے جاری کیے

نئی دہلی، 30 مارچ(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کوراجدھانی کی ’گوشالوں‘ کو لیز میں توسیع کے معاہدوں کے لیے سرٹیفکیٹ پیش کرتے ہوئے گایوں کی خدمت اور تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر ان ’گوشالوں‘ کے اندر جد ید بائیو گیس انفراسٹرکچر کے قیام کے لیے مالی امداد […]

image

اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن کا مکمل طور پر منفی رویہ اپنانا تشویشناک عمل

نئی دہلی، 30 مارچ(میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے پیر کو ودھان سبھا میں منعقد پریس کانفرنس میں کہا ’یہ تشویشناک بات ہے کہ اس اجلاس کے دوران، اپوزیشن نے مکمل طور پر منفی رویہ اپنایا ہے۔ یہ واقعی بدقسمتی کی بات ہے کہ اپوزیشن نے بغیر کوئی ٹھوس ایشو اٹھائے […]

image

’ابوسعید ابوالخیر کی صوفیانہ تعلیمات اور ہندوستان میں ان کی مقبولیت‘کے عنوان سے خطبہ کا انعقاد

نئی دہلی ،30مارچ (میرا وطن نیوز ) شعبہ فارسی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایرانولوجی ہال میں ’ابوسعید ابوالخیر کی صوفیانہ تعلیمات اور ہندوستان میں ان کی مقبولیت‘کے عنوان سے توسیعی خطبے کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس خطبے کی مقرر خاص پروفیسر نشا ط منظر، شعبہ تاریخ و ثقافت، جامعہ تھیں، جبکہ صدر شعبہ پروفیسر […]

image

ہمیں اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ صاف پانی ہر گھر تک پہنچے :وزیر آبی

نئی دہلی ،30مارچ (میرا وطن نیوز) دہلی کے پانی کے بنیادی ڈھانچے کو مزید مضبوط، شفاف اور مستقبل کے لیے تیار کرنے کی سمت میں پیر کو اہم قدم اٹھاتے ہوئے وزیر آبی پرویش صاحب سنگھ نے دہلی جل بورڈ آڈیٹوریم میں سمر ایکشن پلا ن 2026-27کا آغاز کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ محض […]

image

سابق شاہی امام احمد بخاری کوصدمہ، 94 برس کی عمرمیں والدہ کا انتقال

نئی دہلی،29مارچ (میرا وطن نیوز ) قومی راجدھانی کے بخاری خاندان میں آج ایک افسوسناک خبر سامنے آئی جس میں شاہی جامع مسجد کے سابق شاہی امام سیدعبداللہ بخاری مرحوم کی بیوہ سکینہ بیگم کا 94 برس کی عمر میں آج انتقال ہو گیا۔ مرحومہ کے انتقال کی خبر سے راجدھانی سمیت ملک بھر کے […]

image

انسان کی کامیابی کا بنیادی راز طہارت نفس ہے:مولانا صفدر حسین باقری

نئی دہلی، 29مارچ(میرا وطن نیوز) انجمن آل اطہر رجسٹرڈ سانکھنی( برانچ دہلی) کے سابق جنرل سکریٹری مرحوم آغا مراد عباس ابن حاجی مرزارحمت علی مرحوم کے چہلم کے موقع پر درگاہ شاہ نجف سانکھنی بلند شہر میں ایک مجلس عزابرائے ایصا ل ثوا ب منعقد کی گئی ۔اس موقع پر حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید […]

image

اروند کجریوال نے بھگونت مان کے ساتھ 109عام آدمی کلینکس عوام کے حوالے کئے صرف چارسالوں میں 990عام آدمی کلینکس قائم ،مزید400عنقریب تعمیر ہوں گے

نئی دہلی/پنجاب 28مارچ(میرا وطن نیوز ) پنجاب میں اپنے فلیگ شپ ہیلتھ ماڈل کو مزید مضبوط کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کی سرکارنے ہفتہ کو 109نئے عام آدمی کلینکس عوام کے حوالے کر دیے، جس کے بعد ریاست میں کلینکس کی تعداد صرف چار برسوں میں بڑھ کر 990ہو گئی ہے، جبکہ آنے والے دنوں […]

image

وزیر اعلیٰ کا’انڈیا انوویٹ 2026‘ میں نوجوانوں سے ’دہلی 2.0‘ بنانے کا مطالبہ نوجوانوں کی توانائی اور اختراع ہندوستان کا سب سے بڑا اثاثہ ہے: ریکھا گپتا

نئی دہلی، 28 مارچ(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہفتہ کو بھارت منڈپم میں منعقد ’انڈیا انوویٹس 2026‘ دنیا کے سب سے بڑ ے ہیکاتھان نامی بڑی تقریب میں شرکت کرکے ملک بھر کے نوجوانوں کا حوصلہ بڑھایا۔ اس پروگرام میں ہزاروں نوجوانوں، شرکاءاور مندوبین نے شرکت کی۔ اس سال کے ایونٹ […]

image

امت شاہ ابھی سے کیسے کہہ رہے ہیں کہ ہائی کورٹ کا فیصلہ میرے خلاف آئے گا :اروندکجریوال سیشن کورٹ کے فیصلے کو سی بی آئی نے چیلنج کیا ہے ،پھر امت شاہ کیسے کہہ رہے ہیں ہم نے چیلنج کیا ہے

نئی دہلی، 28مارچ(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے ہائی کورٹ کے حوالے سے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے دیے گئے بیان پر سوال اٹھایا ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں امت شاہ نے ’آپ‘رہنما ¶ں کے حق میں آئے دہلی کی سیشن کورٹ کے حالیہ فیصلے کو […]

image