Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

روز گار ،تعلیم اور سماجی انصاف کے مسائل پر سڑکوں پر اترنے کا وقت آگیا ہے :سنجے سنگھ

نئی دہلی /لکھن ¶/غازی آباد،18مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے اتر پردیش انچارج اور راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ کی قیادت میں جاری روزگار دو،سما جی انصاف دو پدیاترا کے پانچویں مرحلے کے تیسرے دن پیر کو غازی آباد میں زبردست جوش، جذ بے اور عوامی ولولے کے ساتھ آگے بڑھی۔ حق اور […]

image

عام آدمی پارٹی کے گوا معاون انچارج دیپک سنگلا گرفتار

نئی دہلی، 18مئی(میرا وطن نیوز ) گوا میں عام آدمی پارٹی کے معاون انچارج دیپک سنگلا کی گرفتاری پر بی جے پی کے خلاف حملہ کرتے ہوئے آپ کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے شدید ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ دیپک سنگلا کو اس لیے گرفتار نہیں کیا گیا کہ انہوں نے کوئی […]

image

وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کا ’میٹرو منڈے‘ عوام سے محض فریب ہے :دیویندر یادو

نئی دہلی، 18 مئی(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے پیر کوکہا کہ بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکار کو ’میٹرو منڈے‘ جیسی نا م نہاد چالوں میں الجھنے کے بجائے -جو وزیر اعلیٰ اور ان کی کابینہ کے ساتھیوں کے لیے محض ا یک پبلسٹی اور تصو یر کھنچوانے کا […]

image

ایم ایل اے ستیش اپادھیائے کو دہلی جل بورڈ کا وائس چیئرمین مقرر

نئی دہلی، 18 مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے پیر کو اعلان کیا کہ مالویہ نگر کے ایم ایل اے ستیش اپادھیائے کو دہلی جل بورڈ کا وائس چیئرمین نامزد کیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ نانگلوئی جاٹ سے ایم ایل اے منوج کمار شو کین اور گھونڈا کے […]

image

پاسپورٹ، بینکنگ، انشورنس اور آدھار خدمات ایک ہی چھت کے نیچے

نئی دہلی،18مئی (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے پیر کو جدید ترین نہرو پلیس پوسٹ آفس کا معائنہ کیا اور سوکنیا سمردھی یوجنا (ایس ایس وائی) کے تحت کھاتہ کھولنے والے کھاتہ داروں کو پاس بکس تقسیم کیں۔ اس پوسٹ آفس کی مکمل تزئین و آرائش کی […]

image

کمال مولا مسجد/بھوج شالہ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی اندور بنچ کا فیصلہ نا قابل قبول :ملی کونسل

نئی دہلی ،18مئی (میر وطن نیوز ) مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی اندور بنچ نے 15 مئی کو ضلع دھار کی تاریخی اور قدیم مسجد ’کمال مولا مسجد‘ کو جس انداز سے سرسوتی دیوی کا مندر قرار دیتے ہوئے اے ایس آئی کے 2003 کے انتظام کو منسوخ کرکے جو فیصلہ دیا ہے، آل انڈیا […]

image

طبّی کانگریس کی جانب سے 149 ویں مفت یونانی میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کیرانہ ،18 مئی (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کیرانہ اُترپردیش کی جانب سے 149 واں مفت یونانی میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ سینکڑوں مریضوں نے استفادہ کیا۔ زیادہ تر مریض امراض معدہ و جگر، جوڑوں کا درد، شوگر بلڈ پر یشر اور استحالہ میں خرابی کے پائے گئے۔ دہلی سے ایڈووکیٹ شاہ […]

image

سی بی ایس ای کلاس 9-10 کےلئے نافذ کیا تین زبانوں کا نظام

نئی دہلی، 16 مئی (میرا وطن نیوز) سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے 9ویں اور 10ویں کلاس کے لیے تین زبا نو ں کا نظام نافذ کیا ہے۔ ان میں سے دو زبانیں ہندوستانی ہونی چاہئیں۔ نیا نظام رواں سال یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگا۔ یہ ہدایت، جو 15 مئی […]

image

دینی تعلیمی بورڈ جمعیة علماءصوبہ دہلی کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس منعقد

نئی دہلی، 16 مئی(میرا وطن نیوز) دینی تعلیمی بورڈ جمعیة علماءد صوبہ دہلی کی مجلس عاملہ کا تیسرا اہم اجلاس بروز جمعرات مسجد مہندیان، جامعہ رحیمیہ نزد آستانہ خاندان شاہ ولی اللہ منعقد ہوا، جس میں صوبہ بھر سے ارکان و مدعوئین خصوصی نے شر کت کی۔ اجلاس میں دینی تعلیم کے فروغ، نئی نسل […]

image

جماعت اسلامی ہند کا کمال مولا مسجد معاملے میں عدالتی فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار

نئی دہلی،16مئی (میرا وطن نیوز) جماعتِ اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے فیصلے میں کمال مولا مسجد کو مندر قرار دئے جانے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سید سعادت اللہ حسینی نے کہا ہے کہ اس فیصلے سے عدالتی نظام کی ساکھ، اقلیتی حقوق، مذہبی […]

image