Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ماحولیاتی تحفظ کو عوامی تحریک بنانے کا مطالبہ:جمال صدیقی

نئی دہلی، 5 جون(میرا وطن نیوز) عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نے ملک کے شہریو ں سے ماحولیاتی تحفظ کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنانے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی تحفظ اب محض ایک آپشن نہیں رہا بلکہ انسانی بقا […]

image

غیر قانونی تعمیرات اور حفاظتی خلاف ورزیوں کے خلاف سرکار ایکشن موڈ میں

قصور واروں پرڈی ایم ایکٹ کے تحت قید اور بھاری جرمانے کی دفعات لگیں گی فرائض میں غفلت برتنے والے اہلکاروں کے اثاثوں سے اخراجات کی وصولی غفلت برتنے والے افسران کی براہ راست ایف آئی آر اور معطلی کرنے کا حکم ڈرون سروے، سیٹلائٹ مانیٹرنگ، ایک سرشار پورٹل، اور ٹاسک فورس کے ذریعہ نگرانی […]

image

مالویہ نگر اور ساکیت حادثے کےلئے دہلی اور ایم سی ڈی دونوں سرکار ذمے دار

نئی دہلی، 5جون(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور ایم سی ڈی میں قائد حزب اختلاف انکش نارنگ نے مالویہ نگر آتشزد گی اور ساکیت میں عمارت گرنے کے حادثے کے لیے بی جے پی کی دہلی سرکار اور ایم سی ڈی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے وزیراعلیٰ ریکھا گپتا اور میئر […]

image

بھاجپا کی ’ٹرپل انجن‘ سرکارکی نااہلی اور بدعنوانی کے سبب دہلی ’حادثات کی راجدھانی‘بن گئی

نئی دہلی، 5 جون(میرا وطن نیوز) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ سرکار کی بدعنوانی اور ناکامی کی وجہ سے راجدھانی میں روزا نہ لوگ اپنی جانیں گنوا رہے ہیں۔ لودھی کالونی میں آج کا واقعہ جہاں لودھی ہوٹل کے قریب سیوریج پائپ لائن کی کھدائی کے کام کے دوران دیوار گرنے سے […]

image

کونسلروں کو سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے نئے قوانین سے آگاہ کرنے کےلئے میٹنگ منعقد

نئی دہلی ،5جون (میرا وطن نیوز ) میئر پرویش واہی نے جمعہ کو میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطا بق کونسلرو ں اور میونسپل افسران کو سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے نئے قوانین سے آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر این جی اوز اور ماہرین نے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے نئے […]

image

کانگر یس کی ساتوں لوک سبھا حلقوں اور 14 اضلاع کےلئے مبصرین کی تقرریاں تحلیل

نئی دہلی، 5 جون(میرا وطن نیوز ) دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو کی ہدایات کے تحت ڈی پی سی سی کے جنرل سکریٹری (تنظیم) اور کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین انل بھاردواج نے اعلان کیا کہ فی الحال تنظیم کے کامو ں اور کام کاج کی نگرانی کرنے والے تمام مبصرین کی تقرری […]

image

جماعت اسلامی ہند شعبہ خواتین کے زیر اہتمام ماحولیاتی بحران پر قومی مباحثہ کا انعقاد

نئی دہلی،5جون (میرا وطن نیوز ) عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر جماعت اسلامی ہند کے شعبہ خواتین کی جانب سے ’ماحولیاتی بحران: اخلا قی ذمہ داریوں کا امتحان‘کے عنوان سے ایک آن لائن قومی مباحثے کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں ماہرین ماحولیات، اساتذہ کرام، سماجی کارکنان اور ماحولیات کے تحفظ کے لیے […]

image

طب یونانی کو سرکاری سرپرستی اور عوامی اعتماد دلانے میں ڈاکٹر سیّد احمد خاںکا کردار ناقابلِ فراموش ہے:ڈاکٹر شمس اقبال

ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے یہ پیغام دیا ہے کہ جدید سائنس اور طب کی تعلیم اپنی مادری زبان میں بھی دی جا سکتی ہے:پروفیسر اختر الواسع ڈاکٹر سیّد احمد خاں کی 34 سالہ خدمات پرمرتب کتاب “سیّد کام کرتا ہے” کا تاریخی رسم اجرا ’زندو ں کی قدر کرو، یہی اصل تہذیب ہے‘کے پیغام […]

image

سوریہ کا قتل افسوسناک ،اسد کے انکاﺅنٹر کی تحقیقات ہونی چاہئے :مفتی مکرم احمد

نئی دہلی ،5جون (میرا وطن نیوز ) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میں مسلمانوں سے اپیل کی کہ پنج وقتہ باجماعت نماز اور نوافل کی پابندی کریں اس عمل سے بندہ اللہ کے بہت قریب ہو جاتا ہے اور […]

image

یوم ماحولیات کے موقع پر تمام 256 ’منڈلوں‘ ’ایک پیڑ ماں کے نام‘پروگرام کا انعقاد

نئی دہلی، 5 جون(میرا وطن نیوز ) عالمی یوم ماحولیات کے موقع پردہلی بی جے پی کے ’ایک پیڑ ما ںکے نام‘ پروگرام کے کنوینر، بی جے پی تنظیم نے تمام 256 ’منڈلوں‘ میں شجرکاری مہم چلائی، جس میں ریاستی صدر ہرش ملہوترا سمیت کئی سینئر لیڈران نے شرکت کی۔ایم ایل اے راجکمار بھاٹیہ کے […]

image