Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

مسجددرگاہ فیض الہٰی کا معاملہ ہائی کورٹ میں زیرغور ،سماعت 22اپریل کو

رام لیلا میدان میں قائم حج کیمپ تک رسائی کےلئے اسی متنازعہ زمین کے استعمال کودی منظوری دہلی میونسپل کارپوریشن اوردہلی اسٹیٹ حج کمیٹی پر لگائے جا رہے ہیں پر سنگین الزامات! سوشل اینڈ آر ٹی آئی ایکٹوسٹ محمدشاہد گنگوہی نے ایل جی سے شکایت کر تحقیقات کاکیا مطالبہ متنازعہ اراضی سے راستہ بنائے جانے […]

image

حکیم اجمل خاں کے افکار و نظریات قومی و طبی مفاد میں یکساں مفید:مقررین کا اظہار خیال

غالب اکیڈمی میںآل انڈیا یونانی طبّی کانگریس دہلی اسٹیٹ کی جنرل باڈی میٹنگ منعقد نئی دہلی،20 اپریل (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس دہلی اسٹیٹ کی جنرل باڈی میٹنگ غالب اکیڈمی، بستی حضرت نظام الد ین میں زیر صدارت پروفیسر محمد ادریس منعقد ہوئی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں مرکزی و صوبائی […]

image

جنوبی دہلی کے تین اسمبلی حلقوں میں 35 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

35کروڑ روپے کے فنڈس سے یہاں سڑکیں اور پارک تیار کیے جائیں گے نئی دہلی،19اپریل (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویرسنگھ بدھوڑی نے اتوار کو اپنے لوک سبھا حلقہ کے کالکاجی، تغلق آباد اور دیولی اسمبلی حلقوں کے مختلف وارڈوں میں تقریباً 35 کروڑ کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا […]

image

لوک سبھا میںخواتین بل کی مخالفت کرنے پر آر پی آئی کا جنتر منتر پر مظاہرہ

نئی دہلی،19اپریل (میر ا وطن نیوز ) ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (آر پی آئی) کے قومی صدر رام داس اٹھاولے کی ہدایت پر اتوار کوپارٹی کار کنو ں نے جنتر منتر پر احتجاج ی مظاہرہ کیا۔لوک سبھا میں ’ناری شکتی وندن ادھینیم‘ (خواتین ریزرو یشن بل) کی حمایت نہیں کرنے حزب اختلاف کی خاص طور […]

image

رنگ پوری پہاڑی کے 20ہزار رہائشیوں کو پینے کے پانی فراہم کرنا سرکار کی ذمہ داری ہے

نئی دہلی ،19اپریل (میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے پانی کے شدید بحران کا جائزہ لینے کے لیے رنگپوری پہاڑی علا قے کا دورہ کیا۔ یہ بحران علاقے کے اندر واقع زیر زمین پانی کے چھ بورویلوں کو سیل کرنے کی وجہ سے پیدا ہوا ہے۔اپنے دورے کے دوران انہوں نے […]

image

آپ پردیش صدر نے گارگی کالج معاملے میں ایل جی کو لکھا خط

نئی دہلی، 19اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی پولیس کی موجودگی میں گارگی ویمن کالج میں گیٹ توڑ کر زبردستی داخل ہونے والے اے بی وی پی کارکنوں کے خلاف اب تک کوئی کارروائی نہ ہونے پر عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھا ر دواج نے ایل جی کو خط لکھا ہے۔ انہوں […]

image

گارگی ویمن کالج میں غنڈہ گردی کرنے والے بی جے پی ،اے بی وی پی سے جڑے ہیں

نئی دہلی، 19اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے 17اپریل کو گارگی ویمن کالج میں غنڈہ گردی کرنے والے اے بی وی پی کارکنوں کے خلاف اب تک پولیس کی جانب سے کوئی کارروائی نہ ہونے پر سوال اٹھایا ہے۔ آپ کے ایم ایل اے سنجیو جھا نے کہا کہ دہلی یونیورسٹی کے گارگی […]

image

لوک سبھا کی 543 سیٹوں کے اندر خواتین کےلئے ریزرویشن فراہم کرے بی جے پی:جے رام رمیں

نئی دہلی ،19اپریل (میرا وطن نیوز ) دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے دفتر میںبی جے پی کے ’خواتین مخالف، پسماندہ طبقات مخالف اور ملک مخالف‘خواتین ریزرویشن بل کے بارے میں سچائی سے آگاہ کرنے کے لیے خواتین کے ساتھ ایک مکا لمہ ہوا۔ اس کے بعد مہیلا کانگریس کے ارکان نے بی جے پی کے […]

image

اے ایم یو اے بی کے اسکول کے طالب علم کی نمایاں کامیابی

نئی دہلی ،19اپریل (میرا وطن نیوز ) سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای )کے دسویں کلاس کے امتحان میں طلباءطالبات نے نمایاں کا کردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔اسی تناظر میں اے ایم یو اے بی کے ہائی اسکول کے طالب علم عطا حیدر نے 88.2فیصد نمبر حاصل کر اپنے والدین اور اسکول […]

image

نجف گڑھ وارڈ کے تحت متراﺅگاﺅں کو چیتن وہار سے جوڑنے والی سڑک کا افتتاح

نئی دہلی ،19اپریل (میرا وطن نیوز) نجف گڑھ وارڈ کے کونسلر اور ایجوکیشن کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین امت کھرکھری نے متراﺅ گاو ¿ں کو چیتن وہا ر سے جوڑنے والی مرکزی سڑک کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر علاقے کے بزرگ شہریوں اور عما ئد ین نے ناریل توڑنے کی روایتی رسم کے ذریعے […]

image