
نئی دہلی،22اپریل (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے کہا ہے کہ اپوزیشن پارٹیوں نے اپنی متعصبانہ سیا ست کی وجہ سے ملک کی خواتین کو دھوکہ دیا ہے۔ انہوں نے کر کہا کہ اپوزیشن نے ملک کی نصف آبادی کے حقوق کو پامال کیا ہے اور بلاشبہ […]
نئی دہلی، 22اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے آنے والے دنوں میں ہونے والے دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بدھ کو آپ کے دہلی ریاستی صدر سوربھ بھاردواج نے پارٹی کے اس فیصلے کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ دہلی میں بہانے نہیں بلکہ […]
نئی دہلی، 22 اپریل(میرا وطن نیوز) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکار جلد ہی بجلی کی شرحوں میں اضا فے کی منظوری دے کر دہلی کے باشندوں کو 440’وولٹ کا جھٹکا‘دینے کے لیے تیار ہے۔ یہ صو رتحال اس لیے پیدا ہوئی ہے کیونکہ اپیلٹ ٹریبونل […]
نئی دہلی،22اپریل (میرا وطن نیوز ) قومی راجدھانی ایک بار پھر خواتین کو بااختیار بنانے کی متاثر کن کہانیوں کا مشاہدہ کرنے کے لیے تیار ہے۔اس سلسلے میںممبئی واقع مشہور ایونٹ کمپنی بالی بونانجا کی بانی پرینکا چوہان اور پنکج سونی نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر میں 26 اپریل […]
نئی دہلی، 22 اپریل(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کو شالیمار باغ اسمبلی حلقہ کے اندر کئی علاقوں میں واٹر اے ٹی ایم کا افتتاح کیا، انہیں عام لوگوں کے لیے فعال بنایا۔ انہوں نے کہا کہ دہلی سرکارکا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ راجدھا نی کے ہر علاقے اور […]
نئی دہلی: 22 اپریل (میرا وطن نیوز ) نوجوانوں کے لیے ملازمتیں پیدا کرنا اور کارکنوں کی آمدنی میں اضافہ دہلی سرکار کی ترجیحات ہیں۔ دہلی میں سہ ماہی جاب میلوں کے انعقاد کے عمل کو تیزی سے مکمل کیا جانا چاہیے، اور دہلی بلڈنگ اینڈ دیگر کنسٹرکشن ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت رجسٹرڈ کارکنوں […]
نئی دہلی، 22 اپریل(میرا وطن نیوز ) نچلی سطح پر بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کی طرف ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے وزیرپی ڈبلیو ڈی پرو یش صاحب سنگھ نے مقامی ممبر پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی کی موجودگی میں بدھ کو پالم اور نیلوٹھی علاقو ں میں کئی اہم پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ ان […]
طالبات99.19فیصد اور طالب علم 97.96فیصد کامیاب 489 امیدواروں نے ’ڈسٹنکشن‘ کے ساتھ فرسٹ ڈویڑن حاصل کی 112 امیدواروں نے فرسٹ اور 48 امیدواروں نے سیکنڈ ڈویڑن حاصل کی محمد فوزان نے 98.71 فیصد نمبر حاصل کر کے امتحان میں ٹاپ کیا محمد علی اور محمد ارحم نے مشترکہ طور پر 98.43 فیصد کے ساتھ دوسری […]
سوشل اینڈ آر ٹی آئی ایکٹوسٹ گنگوہی کا بورڈ کی تشکیل میں تاخیر پر رد عمل ڈویڑنل کمشنر نیرج سیموال کو وقف بورڈ کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کئے جانے کی تیاری نئی دہلی،22اپریل (میرا وطن نیوز ) دہلی وقف بورڈ کی معیاد اگست 2023 میں مکمل ہونے کے باوجود اب تک نئے بورڈ کی تشکیل عمل […]
بلند شہر،22اپریل (میرا وطن نیوز ) سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن 2026کے امتحان میں دسویں کلاس میں طلبہ طالبات نے نمایاں کارکردی کا مظاہرہ کیا ہے۔اسی تناظر میںجے بی جی انٹرنیشنل اسکول، جہانگیر آباد بلند شہر کی طالبہ لوما زہرہ نے 90فیصد سے زائد نمبر حاصل کر اپنے والدین اور اسکول کا نام روشن کیا […]