
نئی دہلی، 23 اپریل (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے جسٹس سورن کانتا شرما کو سماعت سے ہٹانے کی مانگ والی سابق وزیر اعلیٰ اروند کجر یوال کی درخواست پر سماعت سے متعلق سوشل میڈیا سے ویڈیوز ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس وی کامیشور راو ¿ کی سربراہی والی بنچ نے یہ حکم […]
نئی دہلی، 23 اپریل(میرا وطن نیوز ) قانون سازی کی اعلیٰ کارکردگی کے اعزاز کی طرف ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے دہلی اسمبلی نے جمعرا ت کو کرشنا نگر کی نمائندگی کر رہے ڈاکٹر انل گوئل کو آٹھویں اسمبلی کے باوقار ’سالانہ بہترین قانون ساز ا یو ارڈ‘ کے لیے منتخب کرنے کا اعلان کیا۔ […]
مریضوں کو باہر سے دوائیاں منگوانے پر مجبور کرنے پر سخت ہدایات جاری کیں نئی دہلی، 23 اپریل(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعرات کو ارونا آصف علی اسپتال کا اچانک معائنہ کیا۔ بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اسپتال پہنچ کر صحت کی دیکھ بھال کے تمام انتظامات کا جائزہ لیا۔ اپنے دورے […]
نئی دہلی، 23اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی کے ایک پوش علاقے میں آئی آر ایس افسر کی بیٹی کے بے رحمانہ قتل نے ایک بار پھر بی جے پی کی چار انجن والی سرکار میں بدحال قانون و انتظام کی حقیقت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ مسلسل بڑھتی ہوئی عصمت دری اور قتل کی […]
نئی دہلی، 23 اپریل (میرا وطن نیوز ) انکش نارنگ پر اپنے اعتماد کا اعادہ کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی نے انہیں ایک بار پھر ایم سی ڈی میں اپوزیشن لیڈر کے طور پر خدمات انجام دینے کی ذمہ داری سونپی ہے۔ قائد حزب اختلاف کے طور پر اپنی دوبارہ تقرری پر، انکش نارنگ نے […]
میئر اور ڈپٹی میئر کے عہدوں کےلئے پرچہ نامزدگی داخل کئے گئے الیکشن میںعام آدمی پارٹی میدان سے بھاگ گئی: اریبہ خان نئی دہلی، 23 اپریل(میرا وطن نیوز ) کانگریس پارٹی نے دہلی میونسپل کارپوریشن میں میئر اور ڈپٹی میئر کے عہدوں کے لیے جمعرات کو پرچہ نامزدگی داخل کئے۔ کبیر نگروارڈ نمبر 234 کے […]
جے بھگوان یادونے ایوان لیڈر اور رکن اسٹینڈنگ کمیٹی کےلئے پرچہ داخل کیا نئی دہلی ،23اپریل (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر عہدوں کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا جمعرات آخری دن تھا ۔ بی جے پی کی جانب سے وارڈ نمبر 53 (روہنی-ای) سے کونسلر اور ایوان […]
نئی دہلی،22اپریل (میرا وطن نیوز ) غیر منظم مزدور و ملازمین کانگریس (کے کے سی) کے قومی چیئرمین ڈاکٹر ادت راج کی قیادت میں انڈ ین نیشنل کانگریس کے مرکزی دفتر میں ایک اہم تیاری میٹنگ منعقد کی گئی۔ جس میں آئندہ یومِ مزدور (یکم مئی) کے موقع پر اے آئی سی سی اندرا بھون […]
نئی دہلی،22اپریل (میرا وطن نیوز ) نیشنل اکالی دل کے قومی صدر پرمجیت سنگھ پما نے تنظیم کو مضبوط بنانے کی کوششوں کے ایک حصے کے طو ر پربھاونا دھون کو نیشنل اکالی دل کی خواتین ونگ کاقومی صدر مقرر کیا۔ انہوںنے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ان کی قیادت میں خواتین ونگ نئے […]
نئی دہلی،22اپریل (میرا وطن نیوز ) بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نے ایک انگریزی روزانہ میں شائع کردہ ایک رپو رٹ کی تردید کی ہے جس میں نازیہ الٰہی خان کو بی جے پی اقلیتی مورچہ کی رہنما کے طور پر شناخت کیا گیا تھا۔انہوں نے میڈیا کو جاری بیان […]