
اس معاملے میں ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو سے ملاقات کا وقت مانگا ہے یہ پانچ پارلیمانی حلقوں کے تحت اسمبلیوں کی کالونیوں کا معاملہ ہے اوکھلا کے عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ،یو ٹوبر پینک نہ پھیلائیں نئی دہلی ،30اپریل (میرا وطن نیوز ) مرکزی سرکار اور دہلی سرکار کے ذریعہ حالیہ […]
پی ایم مودی نے ملک میں جھوٹ اور ناٹک کی سیاست کی نئی تاریخ رقم کی نئی دہلی، یکم مئی(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی نے مغربی بنگال سمیت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ختم ہوتے ہی کمرشل اور چھو ٹے ایل پی جی سلنڈروں کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کیے جانے پر مودی […]
نئی دہلی، یکم مئی (میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے لیڈرشری چند ووہرا اور جیت پور وارڈ184کی کونسلر، ہیما ووہرا قیادت میں بدر پور اسمبلی حلقہ کے ’نہر پار‘ علاقے میں کالونیوں کو 511 1,کی سرکاری فہرست میں شامل نہیں کیے جانے کے خلاف کئی دنوں سےاحتجا ج جاری ہے ۔اس مہم کے […]
نئی دہلی،یکم مئی(میرا وطن نیوز) دہلی سرکار کے محکمہ تعلیم کے ڈپٹی ڈائریکٹر آف ایجوکیشن (زون-14) خان بہادر30 اپریل کو مدت ملازمت پوری ہونے پر اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے۔ ان کے اعزاز میں سردار ولبھ بھائی پٹیل سر و ودیا بال ودیالیہ، تغلق آباد ایکسٹینشن میں ایک پروقار الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔جس میں […]
مشرقی دہلی کے روہتاش نگر اسمبلی حلقہ میں اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا کی صدارت میں تقریب منعقد نئی دہلی،یکم مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو منعقد تقریب میں ’کیچ دی رین 2026′ مہم کا آغاز کیا۔ انہوں نے بار ش کے پانی کا ذخیرہ کرنے اور زمینی پانی کو […]
نئی دہلی، یکم مئی (میرا وطن نیوز) دہلی کی ڈپٹی میئر ڈاکٹر مونیکا پنت نے جمعہ کو کرکڑڈوما کے وارڈ نمبر 206 آنند وہار میں واقع ڈی ڈی اے مارکیٹ کا اچانک معائنہ کیا اور غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کی۔ معائنہ کے دوران ناجائز تجاوزات کو موقع پر ہٹایا گیا […]
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام آن لائن اردو، فارسی کلاسز کا افتتا ح، ہفتے میں3 دن چلیں گی کلاس نئی دہلی ،یکم مئی (میر وطن نیوز ) غالب انسٹی ٹیوٹ میں یکم مئی سے آن لائن اردو، فارسی کلاسز کا آغاز ہوگیا ہے۔ ان کلاسز کا مقصد اردو ، فارسی کے مبادیات سے لوگوں […]
نئی دہلی، یکم مئی (میرا وطن نیوز) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ترنجیت سنگھ سندھو نے جمعہ کو لوک نواس میں مردم شماری 2027 کے حصے کے طو ر پر اپنی گنتی آپ کی مشق مکمل کی۔ مردم شماری 2027 کی مہم آج دہلی میونسپل کارپوریشن کے تمام وارڈوں میں باضابطہ طور پر شروع ہوئی۔ اپنے […]
نئی دہلی،یکم مئی (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے جمعہ کو پالم علاقے میں مقامی ایم ایل اے کلد یپ سولنکی کے ساتھ 7 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے خواتین کے لیے مفت بس سفر کی سہولت کے لیے ایم ایل […]
MBBS بیرون ملک پروگرام میڈیکل کے خواہشمند طلبہ کےلئے ایک سستا اور مو ¿ثر راستہ فراہم کرتا ہے نئی دہلی،یکم مئی (میرا وطن نیوز ) شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشنز نے جمعہ کواپنے بانی ڈاکٹر عبدالقادر کی موجودگی میںقومی راجدھانی کے ابو الفضل انکلیو واقع ’شاہین اکیڈمی ‘ میںمنعقد پریس کانفرنس میں صحافیوں کے درمیان […]