Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

چالان کو لے کر دہلی سرکا کی سخت رویہ اپنانے کی تیاری

چالان کو مقررہ وقت کے اندر طے کرنا ہر شہری کےلئے لازمی ہوگا قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں تک فوری پہنچے نوٹس چالان کی رقم کے 50فیصد کی ادائیگی پر ہی دی جائے گی کو عدالت میں چیلنج کرنے کی اجازت نئی دہلی،3مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ […]

image

عام تجارتی/اسٹوریج لائسنس کی فیس اب پراپرٹی ٹیکس کے ساتھ جمع کی جاسکے گی

نئی دہلی ،2مئی (میرا وطن نیوز ) راجدھانی کے لوگوں کی سہولت کو بڑھانے، کاروباری کاموں کو آسان بنانے اور تعمیل کے بوجھ کو کم کر نے کے مقصد کے ساتھدہلی میونسپل کارپوریشن نے ایک اہم شہری پر مبنی اصلاحات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کے تحت، جنرل ٹریڈ/اسٹوریج لائسنس فیس کی […]

image

آپ بھی اپنے سیاسی مخالفین سے بدلہ لینے کےلئے بی جے پی جیسی گندی سیاست کا سہارا لے رہی ہے

نئی دہلی، 2 مئی(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ عام آدمی پارٹی سیاسی مخالفین سے بدلہ لینے کی کوشش میں بی جے پی کی طرح ہی گندی سیاست اپنا رہی ہے۔ اس کی ایک اہم مثال ہفتے کو اس وقت دیکھنے میں آئی جب پارٹی نے راجیہ سبھا کے […]

image

عوامی شنوائی محض رسمی نہیں بلکہ حل کاایک ذریعہ ہے: ریکھا گپتا

نئی دہلی، 2 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نےہفتہ کو منعقدہ عوامی سماعت کے دوران شالیمار باغ اسمبلی حلقہ کے مکینوں کے مسا ئل، شکایات اور تجاویز پر سنجیدگی سے توجہ دی۔ بڑی تعداد میں جمع ہونے والے لوگوں نے براہ را ست وزیراعلیٰ کے سامنے اپنی مختلف شکایات پیش کیں۔ […]

image

چار انجن والی بی جے پی سرکار میں ایم سی ڈی افسران پر وصولی کا دباﺅ

نئی دہلی، 2مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے ایم سی ڈی کے صفائی محکمہ میں تعینات اے ایس آئی راج کمار سولنکی کی خودکشی کے معاملے پر بی جے پی پر حملہ بولا ہے۔ آپ کے ایم سی ڈی میں شریک انچارج پروین کمار، کونسلر راجیو چودھری اور کونسلر رمیش بسائیانے پارٹی ہیڈ […]

image

دہلی اب صرف ایک ’ٹرانزٹ ہب‘ نہیں ہے،عالمی سیاحتی مقام بننے کےلئے تیار: وزیر اعلیٰ

نئی دہلی، 2 مئی(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہفتہ کو ٹورازم اسٹیک ہولڈرز کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس تقر یب میں سیاحت، مہمان نوازی، ورثہ، روحانی اور فلاح و بہبود کی سیاحت، طبی سیاحت، رات کی سیاحت، اور دہلی کی برانڈ پوزیشننگ جیسے اہم موضوعات پر جامع بات […]

image

آئی سی ایس ای (بورڈ) کے دسویں کلاس کے امتحانات میں عادل اسلام کی نمایاں کامیابی

جامعہ ایلومنی گلریز اسلام کے بیٹے عادل اپنی والدہ عافیہ آفرین سے ترغیب لیتے ہوئے ڈاکٹر بننا چاہتے ہیں نئی دہلی ،2مئی (میرا وطن نیوز) ’دی انڈین سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (آئی سی ایس ای )کے ذریعہ حالیہ میںجاری دسویں کلا س کے امتحانات میں طالب علم عادل اسلام نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر […]

image

جامعہ ملیہ اسلامیہ: تشخص اور روایات کا گلا گھونٹنے کی کوشش

جامعہ ملیہ اسلامیہ محض ایک تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ ایک زندہ روایت، ایک فکری مزاحمت اور ایک اخلاقی ذمہ داری کا نام ہے۔ 1920 میں جب اس ادارے کی بنیاد رکھی گئی تو اس کا مقصد صرف ڈگریاں دینا نہیں تھا بلکہ ایسے افراد تیار کرنا تھا جو ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف کھڑے […]

image

راشن سے متعلق شکایات کے لیے ‘جن سنوائی کیمپ’ کل سے۔شہر ی راشن کارڈ سے متعلق تمام مسائل کو حل کرنے کے لیے کیمپوں کا دورہ کریں: سرسا

نئی دہلی، 30 ( میرا وطن نیوز ) دہلی سرکار مسلسل اقدامات کر رہی ہے — عوامی سہولت کو ترجیح دیتے ہوئے — اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ شہریوں کو اپنے مسائل کے حل کے لیے آسانی سے رسائی حاصل ہو۔ کابینہ وزیر منجندر سنگھ سرسا کی رہنمائی میں محکمہ خوراک اور […]

image

سمپورنا این جی او کی طرف سے آستانہ کنج روہنی میں مہیلا ہاٹ کا انعقاد

سمپورنا این جی او کی طرف سے آستانہ کنج، سیکٹر-18، روہنی میں “مہیلا ہاٹ” (خواتین کی مارکیٹ) کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر خواتین کے گروپس کے ہاتھ سے تیار کردہ مصنوعات کی متنوع رینج کی ایک پرکشش نمائش کی گئی جس نے جمع لوگوں کی توجہ حاصل کی۔ تقریب کے ایک حصے کے […]

image