Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

وزیر اعلیٰ نے صفائی کے کارکنوں کے ساتھ براہ راست بات چیت کی

نئی دہلی، 6 اپریل(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلی ریکھا گپتا نے پیر کو سی ایم کے جن سیوا سدن میں دہلی میونسپل کارپوریشن کی صفائی ورکرس یو نین کی کور کمیٹی کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کی،جس میں مختلف یونینوں کے نمائندوں نے حصہ لے کر اپنے مسائل، تجاویز اور نچلی سطح پر درپیش […]

image

ای ڈبلیو ایس /ڈی جی اور سی ڈبلیو ایس این زمروںکےلئے قرعہ اندازی کا اہتمام

دہلی سرکارکی تعلیم کے میدان میں یکساں مواقع فراہم کرنے کی کوشش جاری شہر کا ہر بچہ معیاری تعلیم کے اپنے حق کا استعمال کر سکے،یہی ہمارا مقصد: وزیر تعلیم نئی دہلی ،6اپریل (میرا وطن نیوز) وزیر تعلیم آشیش سود نے پیر کوپرانے سکریٹریٹ میں کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کا افتتاح کیا۔ تعلیمی سیشن 2026-27 کے […]

image

ایم سی ڈی بدعنوانی سے حاصل ہونے والے ناجائز منافع کے مرکز میں تبدیل:دیویندر یادو

نئی دہلی، 5 اپریل(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ بی جے پی کی ’زیرو ٹالرینس‘کی پالیسی محض بیان بازی اور بیانات تک ہی محدود رہی ہے۔ دریں اثنا، 2026 کی ابتدائی رپورٹیں بتاتی ہیں کہ دہلی میونسپل کارپو ریشن بدعنوانی سے حاصل ہونے والی ناجائز کمائی کے گڑھ میں […]

image

دہلی میںایل پی جی بحران کے سبب مہاجر مزدوروں کو ہجرت کرنے پر مجبور مجبور

نئی دہلی، 5اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے سنجیو جھا نے اتوار کوایل پی جی بحران کے سبب دہلی چھوڑنے پر مجبور مہا جر غر یب مزدوروں کے معاملے پر بی جے پی سرکارکونشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ دہلی میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ محض گیس کی […]

image

کمل دھیانی معاملے میں بی جے پی سرکار اور پولیس بے نقاب

نئی دہلی، 5اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھاردواج نے کمل دھیانی کی موت کے معاملے پر بی جے پی سرکار اور دہلی پولیس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ کمل دھیانی کیس میں بی جے پی سرکار اور اس کی پولیس عدالت میں بے […]

image

کانگریس کے نظریہ کو دہلی کے ہر بوتھ پر لوگوں تک پہنچانے کا ہدف ہے

نئی دہلی، 5 اپریل(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے ’سنگٹھن سرجن ابھیان ‘ کے تحت اتوار کو روہنی ضلع کانگریس کمیٹی کی میٹنگ میں کہا کہ دہلی کانگریس کو نچلی سطح پر مضبوط کرنے کے مقصد سے کانگریس صدر ملکارجن کھرگے اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کی […]

image

جیت پور میں علاقے 10 کروڑ کی لاگت سے باندھ روڈ کی تعمیر شروع

نئی دہلی،5اپریل (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے بدرپور اسمبلی حلقہ کے اندر واقع جیت پور پارٹ-2 میں آج عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوا۔ جنوبی دہلی کے ممبر پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے اس مقام پر ’باندھ روڈ‘ پر سڑک کی تعمیر کے کام کا افتتاح کیا۔ اس ترقیاتی کام کی تعمیر […]

image

ریکھا سرکار کے 22,236 کروڑ روپے کے ’گرین بجٹ‘میں دہلی ایسے بنے گی ہری بھری

نئی دہلی، 5 اپریل(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے حال ہی میں مالی سال 2026-27کے لیے ’گرین بجٹ‘ کے لیے ایک جا مع اور متوازن بلیو پرنٹ پیش کیا، جس کا مقصد راجدھانی کی ہوا کے معیار کو بہتر بنانا اور آنے والی نسلو ں کے لیے آلودگی سے پاک مستقبل کو یقینی […]

image

روز گار دو ،سماجی انصاف دو ،پدیاترا کے دوسرے دن آگرہ کی سڑکوں پرامڈا عوامی سیلاب

نئی دہلی ،آگرہ/لکھن ¶، 4 اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر، اتر پردیش کے انچارج اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ کی قیادت میں 3 اپریل سے 9اپریل تک آگرہ سے متھرا تک نکالی جا رہی روزگار دو، سماجی انصاف دو پد یاترا کے دوسر ے دن ہفتہ کو آگرہ […]

image

دہلی میں ایل پی جی کی سپلائی مکمل طور پر مستحکم،کسی قسم کی کوئی کمی نہیں: وزیر اعلیٰ

گھبراہٹ سے بچیں، ایجنسیوں میں ہجوم نہ لگائیں، گھر پر وقت پر ہوگی ڈلیوری نئی دہلی، 4 اپریل(میرا وطن نیوز ) راجدھانی کے باشندوں کو یقین دلاتے ہوئے وزیر اعلی ریکھا گپتا نے کہا کہ دہلی میں گھریلو اور تجارتی ایل پی جی کی سپلائی پوری طرح سے مستحکم، مناسب اور کنٹرول میں ہے۔ انہوں […]

image