Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

ریکھا گپتا نے مختلف علاقوں سے آئے بچوں کے ساتھ رکشا بندھن کا تہوار منایا

نئی دہلی، 27 اگست (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے رکشا بندھن کی شام جمعرات کو سی ایم جن سیوا سدن میں راجدھانی کے مختلف علاقوں سے آئے بچوں کے ساتھ محبت اور جوش و خروش سے رکشا بندھن کا تہوار منایا۔ اس موقع پر بچوں نے وزیر اعلیٰ کو اپنے ہاتھوں سے […]

image

جی ٹی بی اسپتال میں مریضوں کو مکمل علاج اور دوائیں نہیں مل رہی ہیں

نئی دہلی، 27اگست(میرا وطن نیوز ) بی جے پی کی سرکارنے دہلی کے سرکاری اسپتالوں کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔ لوگوں کا علاج کرنے والے سرکاری اسپتال آج خود بیمار پڑے ہیں۔ اسپتالوں میں مریضوں کو نہ دوائیں مل رہی ہیں اور نہ ہی ضر و ری ٹیسٹ ہو رہے ہیں۔جمعرات کو عام آدمی […]

image

آدرش نگر علاقے میں صنعتی انفراسٹرکچر اور گرین زون کوسرکار مضبوط کرے گی

نئی دہلی، 27 اگست(میرا وطن نیوز ) وزیر صنعت منجندر سنگھ سرسا نے جمعرات کو آدرش نگر حلقہ کے ایم ایل اے راج کمار بھاٹیہ کے ساتھ میٹنگ میںصنعتی انفراسٹرکچر، ماحولیاتی تحفظ، ویسٹ مینجمنٹ اور آدرش نگر حلقہ میں گرین زون کی توسیع سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔جس میں ڈی ایس آئی […]

image

آئی جی ڈی ٹی یو ڈبلیو کا ‘پربودھن انڈکشن پروگرام-2026’ اختتام پذیر

نئی دہلی، 27 اگست(میرا وطن نیوز) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر سردار ترنجیت سنگھ سندھو اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعرات کو اندرا گاندھی دہلی ٹیکنیکل یونیورسٹی برائے خواتین (آئی جی ڈی ٹی یو ڈبلیو) میں منعقدہ ’پربودھن‘ انڈکشن پروگرام- 2026 کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پریونیورسٹی کے جدید ترین لیکچر ہال […]

image

آل انڈیا یونانی طبی کانگریس نے تمل ناڈوتنظیم کی تشکیل نوکا کیا اعلان

چنئی ،27اگست (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس تمل ناڈو کی جانب سے تنظیم کو مزید فعال بنانے کے مقصد سے ازسرنو تشکیل کا اعلان کیا گیا۔ واضح ہو کہ صدر ڈاکٹر رضی الدین احمد اور جنرل سکریٹر ی ڈاکٹر ایس کے ایل حمیدالدین کے علاوہ ڈاکٹر رفیع الدین نائب صدر، حکیم […]

image

پارک کی دیکھ بھال کےلئے آر ڈبلیو اے کو مقامی کونسلر سے منظوری لینا آمرانہ

نئی دہلی، 26 اگست(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی میونسپل کارپوریشن کا یہ اقدام قدم پیچھے لے جانے وا لا ہے۔ اس کے تحت پارکوں کو صاف ستھرا رکھنے میں ایم سی ڈی کی مدد کرنے کے لئے آر ڈبلیو اے کو حوصلہ افزائی کرنے کے بجائے ،ان […]

image

پارک کی دیکھ بھال کےلئے آر ڈبلیو اے کو مقامی کونسلر سے منظوری لینا آمرانہ

نئی دہلی، 26 اگست(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی میونسپل کارپوریشن کا یہ اقدام قدم پیچھے لے جانے وا لا ہے۔ اس کے تحت پارکوں کو صاف ستھرا رکھنے میں ایم سی ڈی کی مدد کرنے کے لئے آر ڈبلیو اے کو حوصلہ افزائی کرنے کے بجائے ،ان […]

image

آپ نے ایل جی دفتر کے باہر سائیکلوں کی نمائش لگائی،وزیر تعلیم کے استعفیٰ کا مطالبہ

نئی دہلی، 26اگست(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے دوا، سائیکل اور چاول گھوٹالے کے معاملے پر ایل جی دفتر کے باہر سائیکلوں کی نما ئش لگا کر بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکار کے خلاف احتجاج کیا اور وزیر آشییش سود کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ آپ کے دہلی ریاستی صدر سوربھ […]

image

وزیرِ اعلیٰ ریکھا گپتا نے ’دہلی لکشمی یوجنا‘ کا آغاز کیا،اسکیم کے تحت اہل 65 خواتین کو اسناد سونپی گئیں

نئی دہلی، 26 اگست (میرا وطن نیوز) وزیرِ اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کوتا لکٹورا اسٹیڈیم میں منعقدہ پروگرام میں ’دہلی لکشمی یوجنا‘کا باضابطہ آغا ز کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اسکیم کے تحت اہل خواتین کو منظوری کے خطوط اور مالی امداد فراہم کی۔ اسٹیج پر 65 اہل خواتین کو اسناد بھی سونپی […]

image

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی جھوٹی اور گمراہ کن پوسٹ کے بارے میں تفصیلی شکایت

نئی دہلی، 26 اگست(میرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی کے سہ رکنی وفد نے ایم پی رام ویر سنگھ بدھوڑی کی قیادت میں وسطی ضلع کے ڈپٹی کمشنر آف پو لیس (ڈی سی پی) روہت راجبیر سنگھ سے ملاقات کی اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک جھوٹی اور گمراہ کن پوسٹ […]

image