
نئی دہلی، 29 اگست(میرا وطن نیوز ) کانگریس کے سینئر لیڈر ’جن نائک‘ آنجہانی سجن کمار کو ہفتے کو تالکٹورہ اسٹیڈیم میں منعقدتعزیتی تقریب میںنم آنکھوں سے خرا ج عقید ت پیش کیا۔ اس موقع پر ان کے بیٹے جگ پرویش کمار نے سر جھکا کر گہر ے جذبا ت کے ساتھ اظہار تشکر کیا۔اس […]
نئی دہلی، 29 اگست(میراوطن نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی کے یوم پیدائش کے موقع پردہلی سرکار 17 ستمبر سے 2 اکتوبر تک ’سیوا پکھواڑا‘ منائے گی۔ اس عرصے کے دوران راجدھانی کو ترقی اور شہری سہولیات سے متعلق کئی اہم پروجیکٹوں کا تحفہ ملے گا۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتادہلی سرکار مختلف محکموں کے ذریعے مکمل […]
نئی دہلی، 29 اگست (میرا وطن نیوز) میئر پرویش واہی نے ہفتہ کو بھلسوا لینڈ فل سائٹ کا معائنہ کیا اور وہاں جاری بایو مائننگ کے کاموں کا جا ئزہ لیا۔انہوں نے افسران کو بھلسوا لینڈ فل پر جاری کوڑے کو ٹھکانے لگانے کے کام کو مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت دی۔ […]
مقامی لوگوں کا امانت اللہ خان ،نازیہ دانش ،اریبہ خان اور نیتو سے مظالبہ نئی دہلی ،29اگست (میرا وطن نیوز ) اوکھلا اسمبلی حلقہ میں ترقیاتی کاموں اور صاف صفائی کے فقدان ،سڑکوں پر انکروچمنٹ اور ٹریفک جام کو لے کر مقامی سطح پرسیاست ہونا عام بات ہے ۔حالانکہ پچھلے دنوںحلقے کی سڑکوں پر گڑھوں […]
نئی دہلی، 28اگست(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے دہلی ریاستی صدر سوربھ بھاردواج نے سائیکل خریداری گھوٹالے کو لے کر رکشا بند ھن کے موقع پر جمعہ کو ایک بار پھر بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکار پر حملہ بولا۔ انہوں نے کہا کہ رکشا بند ھن کا تہوار دہلی کی بیٹیوں […]
نئی دہلی،28 اگست (میرا وطن نیوز ) دہلی کی ادبی روایت کو نئی نسل کے تخلیق کاروں سے جوڑنے اور مختلف عمر کے اہلِ قلم کو ایک مشترکہ ادبی پلیٹ فارم فراہم کرنے کے مقصد سے منعقد ہونے والے پانچ روزہ ادبی اجتماع ’نئے پرانے چراغ‘ کا افتتاحی اجلاس اردو اکادمی، دہلی کے قمر رئیس […]
نئی دہلی، 28 اگست (میرا وطن نیوز) دہلی کے لوک نواس میں جمعہ کو ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو کی سکیورٹی ٹیم میں تعینات خواتین سکیورٹی اہلکا ر وں نے انہیں راکھی باندھی۔ اس موقع پر انہوں نے اس لمحے کو انتہائی جذباتی اور ناقابل فراموش قرار دیا۔ ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو نے ’ایکس‘ […]
نئی دہلی،28اگست (میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ راجدھانی کے باشندوں کو بی جے پی سرکار کی لاپرواہی او ر بدانتظامی کی وجہ سے رکشا بندھن کے موقع پر بے حد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بڑے بازاروں، سڑکو ں اور آمدورفت کے راستوں پر ٹریفک کی حالت تشویشناک […]
نئی دہلی،27اگست (میرا وطن نیوز ) راجوری گارڈن کے برہما کماری آشرم میں بہن بھائی کے درمیان مقدس محبت اور اعتماد کی علامت رکشا بندھن تہوار عقیدت اور گرمجوشی کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر برہما کماری بہنوں، بشمول بی کے شکتی دیدی جی (راجوری گارڈن سروس سنٹر کی ڈائریکٹر) نے نیشنل اکالی دل […]
چیئر مین ایجوکیشن کمیٹی یوگیش ورما اور ڈپٹی چیئر مین امت کھر کھری کو پھر ملا موقع نئی دہلی ،27اگست (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کی خصوصی، ایڈہاک اور قانونی کمیٹیوں کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے عہدو ں کے لیے جمعرات کوسوک سینٹر میں میونسپل سکریٹری کے دفتر میں داخل کیے گئے۔ […]