
نئی دہلی، 15 مارچ(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ ایل پی جی سلنڈر کی کمی اب سرکاری اسکیموں پر بھی اثر اندا ز ہونے لگی ہے۔ دہلی سرکار کی اٹل کینٹینوں اور رین بسیروں میں غریب مستحقین کو کھانے کی فراہمی عملی طور پر رک گئی ہے، یہاں تک […]
نئی دہلی، 15 مارچ(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے اتوار کو بدھ پور میں واقع ’اپنا گھر آشرم‘ (ہمارا گھر آشرم) کی 12ویں سالانہ اور سلور جوبلی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر، انہوں نے تنظیم کے کام کی تعریف کی ،خاص طور پر اس کی بے لوث خدمت گزشتہ 26 سالوں […]
نئی دہلی، 15 مارچ(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ کی قیادت میںدہلی سرکار راجدھانی کی صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کو جدید، قابل رسائی اور زیادہ موثر بنانے کی جانب ایک بڑا قدم اٹھانے کے لیے تیار ہے۔ سرکارنے اہم سرکاری طبی اداروں جیسے گرو تیگ بہادر اسپتال، دہلی اسٹیٹ کینسر انسٹی ٹیوٹ ، اور […]
نئی دہلی ،13مارچ (میرا وطن ) دہلی میونسپل کارپوریشن کی جنرل ہاو ¿س میٹنگ کے دوران قومی راجدھانی کے شہریوں کے مفاد میں کئی اہم فیصلے لیے گئے۔ان میں خاص طور سے ایم سی ڈی نے 105 صفائی ورکرز کی خدمات کو باقاعدہ بنایا ہے۔حالانکہ اپوزیشن عام آدمی پارٹی نے راجندر نگر حلقہ سے پارٹی […]
نئی دہلی، 13 مارچ(میرا وطن نیوز) دہلی اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے جمعہ کوہندوستان میں اسپین کے سفیر جوآن انتونیو مارچ پوجول کی رہا ئش گاہ پر بشکریہ ملاقات کی۔ یہ ملاقات سفیر کی طرف سے دی گئی پروقار دعوت کے بعد ہوئی۔یہ ملاقا ت غیر رسمی بات چیت کے لیے ایک اہم موقع ثابت […]
نئی دہلی، 13 مارچ(میرا وطن نیوز) شاہجہاں آباد ری ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی 38ویں بورڈ میٹنگ جمعہ کو و ز یر اعلیٰ اور ایس آر ڈی سی کی چیئرپرسن ریکھا گپتا کی صدارت میںہوئی ۔جس میں دوران پرانی دہلی کی ہمہ جہت تر قی ، ثقافتی ورثہ کے تحفظ اور متعلقہ امور سے متعلق کئی اہم […]
نئی دہلی، 14مارچ(میرا وطن نیوز ) دہلی میں مبینہ فرضی شراب گھوٹالہ کی سازش کے معاملے میں بے نقاب ہونے کے بعد اب معروف ماحو لیاتی سائنس داں سونم وانگچک کی گرفتاری کے معاملے میں بھی مودی سرکارکی ایک اور حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ سونم وانگچک کیس میں عدالت میں مسلسل ہو رہی سبکی […]
نئی دہلی، 14مارچ(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے مبینہ شراب گھوٹالہ کیس کو لے کر ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کیا ہے۔ اس بار انہوں نے یوٹیوبر دھرو راٹھی کی اس تحقیقی ویڈیو رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر […]
نئی دہلی، 14 مارچ(مایرا وطن نیوز) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ متعدد ریستوراں اور آن لائن کھانے کی ترسیل کی خدمات کے بند ہونے سے 5لاکھ سے زیادہ لوگ بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ یہ شٹ ڈاو ¿ن مغربی ایشیا میں امریکہ-اسرائیل-ایران تنازعہ کے تناظر میں کھانا پکانے والی گیس کی شدید […]
نئی دہلی ،14مارچ (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن اپنے اسکولوں میں زیر تعلیم طلباءکی ہمہ گیر ترقی کے لیے پرعزم ہے۔ایم سی ڈی اسکولوں میں جامع تعلیم فراہم کی جاتی ہے۔ اس عزم کے تحت اسکولوں میں زیر تعلیم معذور طلباءنے راشٹرپتی بھون کے احاطے میں واقع امرت باغ میں منعقد’پرپل فیسٹ‘ میں […]