Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

چینی دھاگے پر پابندی کو مو ¿ثر طریقے سے نافذ کیا جائے: بدھوڑی

نئی دہلی،22جنوری (میرا وطن ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے چینی دھاگے کی مسلسل فروخت پر تشویش کا اظہا ر کیا اور اس پابندی کو سختی سے نافذ کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے انتظامیہ اور پولیس کو اس سلسلے میں ایک خصوصی سیل قائم کرنے کا مشورہ بھی دیا […]

image

بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر نتن نوین نے بی جے پی اقلیتی مورچہ ریاستی صدور کے ساتھ کی میٹنگ

نئی دہلی ،21جنوری (میرا وطن ) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے ورکنگ صدر نتن نوین کو پیر کوپارٹی صدرکے طور بلا مقالہ منتخب کر لیا گیا تھا ۔اس کے بعد نو منتخب پارٹی صدر منگل کو بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں عہدہ سنبھال کر کام کاج شروع کردیا تھا ۔اس دوران […]

image

یمنا کو دوبارہ صاف اور بہنے کےلئے مشن موڈ میں ٹھوس ایکشن پلان پر عمل درآمد کریں

نئی دہلی، 21 جنوری(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے افسروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ یمنا کو دوبارہ صاف اور بہنے کے لیے مشن موڈ میں ٹھوس ایکشن پلان پر عمل درآمد کریں۔انہوں نے دہلی سکریٹریٹ میں منعقد اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ میں افسروں کو یہ ہدایات جاری کیں۔ میٹنگ میں جمنا کی […]

image

بی جے پی میں لوگوں کو محض نام کےلئے کرسیوں پر بٹھایا جاتا ہے

نئی دہلی، 21جنوری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش کنوینر سوربھ بھاردواج نے کمزور سیاسی بنیاد رکھنے والے نتن نوین کو بی جے پی کا نیا قومی صدر بنائے جانے پر طنز کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک تصو یر شیئر کی ہے، جس میں نتن نوین کرسی پر […]

image

2026کے بجٹ اجلاس کی کارروائی معمول کے مطابق چلے

نئی دہلی 21 جنوری (میرا وطن) لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آئندہ بجٹ اجلاس کی کارروائی معمول کے مطابق چلائے جانے کے تعلق میں کہا کہ اعلیٰ ایوان میں مسلسل، منصوبہ بند تعطل اور رکاوٹیں ملک کی جمہوریت کے لیے سازگار نہیں ہیں۔ جب ایوان میں خلل پڑتا ہے تو سب سے زیادہ نقصان […]

image

28 جنوری کو میونسپل ہاو ¿س میں عوامی بہبود کا بجٹ پیش کیا جائے گا

میٹنگ میں آپ نے ایم سی ڈی میں کروڑوں کی بدعنوانی پر بی جے پی کو گھیر ا نئی دہلی ،21جنوری (میرا وطن) اسٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن ستیہ شرما کی صدارت میں بدھ کو منعقدہ میٹنگ میں کئی اہم عوامی بہبود کی تجا ویز منظور کی گئیں۔ میٹنگ کے دوران چیئرپرسن نے بتایا کہ دہلی […]

image

وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بی جے پی صدر نتن نبین کو دی مبارکباد

نئی دہلی، 20 جنوری(میرا وطن) دہلی کی وزیر اعلیٰ نے بی جے پی ہیڈکوارٹر میں نتن نبین سے ملاقات کی اور انہیں بھارتیہ جنتا پارٹی کے قو می صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیر اعلیٰ نے انہیں ایک عا جز اور شائستہ پس منظر سے تنظیم میں ایک […]

image

بادلی اور بوانا صنعتی علاقوں میں2 جدید ترین ’کامن فیسیلٹی سینٹر‘ کیے جائیںگے قائم

نئی دہلی، 20 جنوریا(میرا وطن) دہلی سرکار نے راجدھانی کے صنعتی منظر نامے کو تبدیل کرنے کے لیے منگل کو ایک بڑا فیصلہ لیا۔ دہلی سکر یٹریٹ میں وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت کابینہ کی میٹنگ میں بادلی اور بوانا صنعتی علاقوں میں دو مشترکہ سہو لت مراکز (سی ایف سی) قائم کرنے کی تجویز […]

image

گریپ4-کاغدوں میں نافذ،ززین پر کارروائی صفر :آپ

نئی دہلی، 20جنوری(میرا وطن) راجدھانی میں آلودگی اپنے عروج پر ہے اور گریپ-4 کے نفاذ کے باوجود بی جے پی سرکار کے وزیر وں کے حلقہ انتخاب میں دھڑلے سے تعمیراتی کام جاری ہے۔ عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش کنوینر سوربھ بھاردواج نے منگل کو جاری تعمیراتی کام کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر […]

image

بزرگ شہریوں کوزیر التواءبڑھاپے کی پنشن کی ادائیگی اس ہفتے جاری ہو گی

نئی دہلی: 20 جنوری (میرا وطن) دہلی میں بزرگ شہری، جن کی بڑھاپے کی پنشن کی ادائیگی تکنیکی اور انتظامی وجوہات کی وجہ سے پچھلے کچھ مہینوں سے تاخیر کا شکار ہے، اگلے چند دنوں میں ان کی پنشن کی ادائیگیاں ملنا شروع ہو جائیں گی ۔ محکمہ سماجی بہبود کو محکمہ خزانہ سے خصوصی […]

image