Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

بہارمیں ریزرویشن کا دائرہ 75 فیصد کرنے کا راستہ ہموار

پٹنہ:بہار کے گورنر راجندر وشوناتھ آرلیکر نے منگل کے روز ’بہار ریزرویشن ترمیمی بل-2023‘ کو منظوری دے دی۔ گورنر نے اس بل کو منظوری دینے کے بعد اسے حکومت کو لوٹا دیا ہے، جس سے ریاست میں سرکاری ملازمت اور تعلیم میں ریزرویشن کا دائرہ بڑھا کر 75 فیصد کرنے کا راستہ ہموار ہو گیا […]

image

بہار میں چھٹھ کے دوران 30افراد کی پانی میں ڈوبنے سے موت

پٹنہ :بہار میں چھٹھ کے دوران الگ الگ ضلع میں ہوئے حادثوں میں 30افراد کے ڈوب کر مرنے کی سنسنی خبر ملی ہے ،ڈوبنے والوں میں زیادہ تر بچے شامل ہیں ۔حالانکہ اتوار اور پیر کو ہوئے ان حادثات میں ڈیزاسٹر منیجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 13افرادکی ہی موت کی تصدیق کی گئی ہے لیکن […]

image

دہلی کے تمام اسکول پیر سے کھل جائیں گے

نئی دہلی: دہلی-این سی آر کی ہوا میں آلودگی کی سطح میں معمولی بہتری آئی ہے۔ جس کے بعد کمیشن فار ایئر کوالٹی مینجمنٹ (سی کیو اے ایم) نے ہفتہ کو جی آر اے پی-4کی پابندیوں کو ہٹا دیا۔ تاہم، فی الحال جی آر اے پی-3 کے تحت تمام پابندیاں برقرار رہیں گی۔ بی ایس-3 […]

image

یوگی حکومت حلال مصنوعات کی سرٹیفکیٹ جاری کرنے والی کمپنیوں کےتعلق سے سخت

لکھنؤ: اتر پردیش پولیس نے جعلی دستاویزات کا استعمال کرتے ہوئے حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات فروخت کرنے کے الزام میں کئی کاروباری اداروں کے خلاف مقدمات درج کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس کے بعد یوگی حکومت بھی حلال سرٹیفکیٹ جاری کرنے والی کمپنیوں پر سخت ہو گئی ہے اور ان پر کارروائی کی ہدایت دی […]

image

پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ کی جانب سے ہریانہ میں 75 فیصد ریزرویشن رد

چنڈی گڑھ:ہریانہ کی منوہر لال کھٹر حکومت کو پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ نے اس وقت شدید جھٹکا دیا جب پرائیویٹ سیکٹر کی ملازمتوں میں ہریانہ حکومت کی طرف سے دیے گئے 75 فیصد ریزرویشن کے حکم کو رد کر دیا۔ ہائی کورٹ نے ریزرویشن دینے والے بی جے پی حکومت کے قانون پر گزشتہ […]

image

غیر منظور شدہ مدارس کے تعلق سے یوپی مدرسہ بورڈ چیئرمین کا وزیر اعلیٰ یوگی کو مکتوب

لکھنئو:اتر پردیش مدرسہ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد جاوید نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک خط لکھا ہے۔ یہ خط ریاست کے غیر منظور شدہ مدارس کے تعلق سے لکھا گیا ہے اور گزارش کی گئی ہے کہ گزشتہ سال جو مدارس کا سروے ہوا ہے اس تعلق سے کوئی پیش رفت […]

image

ڈوڈہ میں اندوہناک سڑک حادثہ 38 مسافروں کی موت

جموں ڈویژن کے ڈوڈہ ضلع میں ایک اندوہناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ ضلع کے اسّر میں ایک بس بے قابو ہو کر تقریباً 300 فیٹ گہرے گڈھے میں جا گری جس کی وجہ سے بس میں سوار 38 مسافروں کی موت ہو گئی۔ اس حادثہ میں 17 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع […]

image

اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں بڑا حادثہ

ترکاشی: اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں ہفتہ کی دیر رات ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ برہماکھل۔یمونوتری قومی شاہراہ پر سلکیارا سے ڈنڈالگاؤں تک نیویوگا کمپنی کی زیر تعمیر سرنگ کا 50 میٹر حصہ دھنس گیا۔ تقریباً 40 کارکن سرنگ کے اندر پھنسے ہوئے ہیں۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ یہ حادثہ لینڈ […]

image

بہارمیں 75فیصد ریزرویشن کا راستہ ہموار

پٹنہ :بہار میں 75 فیصد ریزرویشن کا راستہ ہموار ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ ریزرویشن بل اسمبلی کے بعد قانون ساز کونسل سے بھی پاس ہو گیا ہے جو کہ ریزرویشن کا مطالبہ کر رہے لوگوں کے لیے خوش آئند ہے۔ نتیش حکومت نے ذات پر مبنی ریزرویشن کو 50 فیصد سے بڑھا کر 65 […]

image

بہار اسمبلی میں ریزرویشن کا دائرہ 75 فیصد کرنے کا بل پاس

پٹنہ :بہار اسمبلی میں نتیش حکومت کے ذریعہ پیش ریزرویشن ترمیمی بل کو آج برسراقتدار اور حزب مخالف طبقہ نے اتفاق سے پاس کر دیا۔ دو دن قبل نتیش کابینہ سے اسے منظوری ملی تھی۔ اپوزیشن پارٹی بی جے پی کے کچھ اراکین اسمبلی نے چار ترامیم کی تجویز پیش کی تھی، لیکن وجئے چودھری […]

image