Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

دہلی میں آگ لگنے سے شیر خواربچی سمیت چار افراد کی موت

نئی دہلی: دہلی میں جمعہ کو ایک عمارت میں آگ لگنے سے 9 ماہ کے شیر خوار سمیت چار افراد کی موت ہو گئی، جبکہ دو دیگر جھلس کر زخمی ہو گئے۔ فائر بریگیڈ نے بتایا کہ ہلاک شدگان کی شناخت پرتھم سونی، (17)رچنا28)، )گوری سونی 40) )اور روہی (نو ماہ) کے طور پر کی […]

image

جے ڈی(یو) انڈیااتحادکے ساتھ۔نتیش

پٹنہ۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جے ڈی(یو) نے جمعہ کے روزدے کر کہاکہ پارٹی ”مضبوطی سے انڈیااتحادکے ساتھ“ ہے لیکن وہ چاہتی ہے کہ کانگریس اتحاد کے شراکت دار وں او رسیٹوں کی تقسیم میں ”خودشناسی“ کرے۔ریاستی جے ڈی (یو) صدر امیش سنگھ کشواہا نے ایک بیان دیتے ہوئے اان کی افواہوں […]

image

نتیش پھر جھکےبی جے پی کی طرف ۔اگلے ہفتے نئی حکومت بننے کی امید

پٹنہ: بہارکے وزیر اعلیٰ نتیش کمارراشٹریہ جنتا دل سے الگ ہو نےاور ایک بار پھربی جے پی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ضمن میںجنتادل یواور بی جے پی کی بات چیت کا آخری دور جاری ہے اور اسے اگلے ہفتہ قطعیت دے دی […]

image

ہنی مون کیلئے گوا کے بجائے ایودھیا لے جانے پر طلاق کی درخواست

بھوپال: مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال کی ایک عورت نے شادی کے 8ماہ بعد صرف اس وجہ سے طلاق کی درخواست داخل کردی کہ اس کا شوہر اسے ہنی مون کے لئے گوا لے جانے کے بجائے اپنے ماں باپ کے ساتھ اسے وارانسی اور ایودھیا (یوپی) لے گیا۔طلاق کی درخواست کونسلنگ مرحلہ میں زیرالتوا […]

image

دو سال کی سزا کے خلاف اعظم خان کی اپیل مسترد

رام پور : اترپردیش میں ایم پی ایم ایل اے سیشن کورٹ نے سابق وزیر اور ایس پی لیڈر اعظم خان کی اپیل کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے دو سال کی سزا کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔ یہ معاملہ 2019 کے لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران نفرت انگیز تقریر سے متعلق […]

image

مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

نئی دہلی :اترپردیش میں مئو صدر سے سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے ایم ایل اے اور مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے آرمس ایکٹ معاملے میں عباس انصاری کی گرفتاری پر اگلے حکم تک روک لگاتے ہوئے اتر پردیش حکومت کو نوٹس جاری […]

image

کوسی ندی کے سیلابی میدان کی نوعیت بدلنے کامعاملہ

رام پور۔ اہلکاروں نے بتایاکہ کوسی ندی کے سیلابی میدان کو رہائشی سرگرمیوں میں مبینہ بدلنے کی مجرمانہ سازش اوردھوکہ دھڑی میں آئی پی سی کی دفعات کے تحت سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کے خلاف ایک ایف ائی آر درج کی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ لیکھ پال سنجے گانگوار […]

image

دہلی میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی موت

نئی دہلی : جمعرات کی رات شمال مغربی دہلی کے پیتم پورہ علاقے میں ایک چار منزلہ عمارت میں زبردست آگ لگ گئی۔ ایک ہی خاندان کے سات افراد آگ کی لپیٹ میں آگئے۔ محکمہ فائر بریگیڈ کے مطابق آگ میں جھلسنے کے باعث ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی موت ہوگئی ۔ بتایا […]

image

بہار میں پارکنگ کولیکرہوئی تکرار کے بعد گولی چلی،چار ہلاک

اورنگ آباد : بہار کے اورنگ آباد میں کار پارکنگ کے تنازع میں ہوئی فائرنگ اور مار پیٹ میں چار افراد کی موت واقع ہو گئی۔ یہ واقعہ نبی نگر تھانہ علاقہ کے ٹیٹیریا موڑ کے قریب پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ چائے ناشتے کی دکان کے سامنے کار پارکنگ کو لے کر دکاندار […]

image

دہلی کے پرائیویٹ غیر امدادی اسکولوں میں داخلے کے لیے میرٹ لسٹ جاری

نئی دہلی: دہلی ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے پرائیویٹ غیر امدادی اسکولوں میں پری اسکول (نرسری)، پری پرائمری (کے جی) اور کلاس اول میں داخلے کے لیے میرٹ لسٹ جاری کر دیا ہے۔ میرٹ لسٹ اب متعلقہ اسکولوں کی سرکاری ویب سائٹس پر دستیاب ہے۔ نرسری داخلہ کے بارے میں مزید معلومات کے لیے والدین اب […]

image