
نئی دہلی،23مارچ (میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کی کارروائی کے دوران عام آدمی پارٹی کے اراکین بشمول اپوزیشن لیڈر آتشی نے باہر احتجاج کیا۔ پارٹی رہنماو ¿ں نے الزام لگایا کہ اپوزیشن کی آواز کو دبایا جا رہا ہے اور جمہور ی اقدار کو پامال کیا جا رہا ہے۔ اجلاس کے […]
نئی دہلی،23مارچ (میرا وطن نیوز) دہلی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے پہلے دن وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے 2025-26کا اقتصادی سروے پیش کیا۔ ایوان کے فلور پر دستاویز پیش کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اقتصادی سروے راجدھانی کی تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت، مضبوط انفراسٹرکچر اور عوام کی فلاح و بہبود کی پالیسیوں […]
نئی دہلی ،23مارچ (میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہندوستان میں سب سے طویل عرصے تک حکومت کرنے وا لے سربراہ بننے پر مبارکباد پیش کی۔ مودی نے 8,931 دن دفتر میں مکمل کر کے یہ تاریخی سنگ میل حا صل کیا ۔ پہلے گجرات کے وزیر اعلی کے […]
نئی دہلی،23مارچ (میرا وطن نیوز) دہلی اسمبلی کا بجٹ اجلاس پیر کو ایک روایتی ’کھیرسیرمنی‘کے ساتھ شروع ہوا۔ ’وکست دہلی، ہرت دہلی‘ کے عہد کو دہراتے ہوئے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ یہ بجٹ راجدھانی کے تقریباً 30 ملین باشندو ں کے خوابوں کی تعبیر کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔ انہوں […]
نئی دہلی، 23مارچ(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث ہندوستان میں پیدا ہونے والے بحران سے نمٹنے میں مرکزی سرکارکے اقدامات پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مودی سرکار کی ناقص تیاریوں نے ملک کو معاشی بحران میں دھکیل دیا ہے […]
نئی دہلی، 23مارچ(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی نے پیر کو اپنے چار اراکین اسمبلی کی معطلی واپس لینے کے مطالبے کو لے کر اسمبلی کے با ہر جمہوریت کی ارتھی یاترا نکال کر زبردست احتجاج کیا۔اسمبلی میں قائد حزب اختلاف آتشی کی قیاد ت میں ہوئے اس مظاہرے کے دوران آپ کے اراکین اسمبلی […]
نئی دہلی، 23 مارچ(میرا وطن نیوز) اس سال پیش کیے گئے اقتصادی سروے برائے 2025-26 کی بنیاد پر دہلی سرکار کی معیشت، ٹرانسپو ر ٹ، پانی اور صحت کے شعبوں کے انتظام پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے پردیش کانگریس صدر دیو یند ر یادو نے کہا کہ راجدھانی کی صورتحال دن بہ دن تشویشناک ہوتی […]
نئی دہلی، 23 مارچ(میرا وطن نیوز ) سری لنکا کی پارلیمنٹ کے انفراسٹرکچر اور اسٹریٹجک مسائل پر پارلیمانی نگرانی کمیٹی کے چیئرمین ایس ایم مریکارکی قیادت میں سری لنکا ئی پارلیمانی وفد نے پیر کو پارلیمنٹ ہاو ¿س میں لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا سے ملاقات کی۔ بات چیت میں دوطرفہ تعلقات کے ایک […]
نئی دہلی | 19 مارچ (میرا وطن نیوز) دہلی کے شہریوں کی حفاظت کو سب سے زیادہ ترجیح دیتے ہوئے دہلی کے وزیر داخلہ آشیش سود نے ہدا یت دی ہے کہ پورے شہر میں فائر سیفٹی کا ایک جامع آڈٹ کرایا جائے۔ اس اقدام کے تحت، فائر سیفٹی کے سخت ضابطوں کا دائرہ اب […]
سوربھ بھاردواج ،منیش سسودیا ،آتشی اور ونے مشرا نے بھاجپا کے رویے کی مذمت کی نئی دہلی، 19مارچ (میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال جمعرات کو گوا کا دورہ چھوڑ کر دہلی پہنچے اور ایئرپورٹ سے سیدھے پالم میں متاثرہ خاندان سے تعزیت کے لیے پہنچ گئے۔ آپ رہنما ¶ں […]